ریڈیو پاکستان کے ڈپٹی کنٹرولر نیوزکی لاش مل گئی
اسلام آباد:اسلام آباد سے ایک دن قبل لاپتہ ہونے والے ریڈیو پاکستان کے ڈپٹی کنٹرولر نیوزمحمد الیاس کی لاش مل گئی۔
اسلام آباد میں ایکسپریس ہائی وے کے قریب غوری ٹاؤن میں سڑک کنارے سے محمد الیاس کی لاش ملی،جسے پولی کلینک اسپتال منتقل کردیا گیا۔لواحقین نے ایک روز قبل لاپتہ ہونے کی اطلاع دی تھی،ابتدائی میڈیکل رپورٹ کے مطابق محمد الیاس کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔