مقدمات قائم کرنا اور بری کرنا متعلقہ اداروں کا اختیار ہے،دانیال عزیز

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ آصف زرداری مقدمات قائم ہونے پر الزام دیتے ہیں، ن لیگ کے مخالفین زرداری کے بری ہونے پر الزام دیتے ہیں۔
آصف زرداری کے بیان پر ن لیگ کے رہنما بھی میدان میں آگئے۔دانیال عزیز کہتے ہیں وزیراعظم نوازشریف نے کسی ادارے پر اثرانداز ہونے کی کوشش نہیں کی۔مقدمات قائم کرنا اور بری کرنا متعلقہ اداروں کا اختیار ہے۔
انہوں نے کہا ن لیگ کے مخالفین آصف زرداری کے بری ہونے پرالزام دیتے ہیں،اور سابق صدر مقدمات قائم ہونے پر الزام دیتے ہیں۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔