تصویر میں بولی وڈ کے کون سے مشہور اداکار نظر آرہے ہیں؟

شائع 15 فروری 2017 05:54am

picاوپر دی گئی تصویر  بولی وڈ  کے 3 اداکاروں کی ہے لیکن تصویر کو اس طرح آپس میں ملایا گیا ہے کہ تینوں  کو الگ شناخت کرنا کافی مشکل ہے۔

لیکن ہم آپ کو بتادیتے ہیں کہ یہ  تصویر  بولی وڈ کی ایکشن ہیرو،اکشے کمار ،جان ابرام اور ہرتیک روشن   کی ہے۔

ritik

akshy

jon2