اڈیالہ جیل میں قتل کے مجرم کو تختہ دار پرلٹکا دیا گیا

شائع 12 جنوری 2016 10:20am

 hangingn-ho-ja

اڈیالہ جیل میں قتل کے مجرم کو تختہ دار پرلٹکا دیا گیا ، لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔

مجرم فیصل علیم نے انیس سو پچانوے میں تھانہ آراے بازارکے علاقہ میں ایک شہری کوقتل کیا تھا،ٹرائل کورٹ نے جرم ثابت ہونے پر ملزم کو سزا دی،مجرم کا تعلق راولپنڈی سے ہے جس کی لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی ہے۔