میں جھانسی کی رانی کی طرح نڈر ہوں: راکھی ساونت
فائل فوٹوٹی وی کی متنازعہ اداکارہ راکھی ساونت حیران ہیں کہ ایسی جمہوریت میں رہنے کا کیا فائدہ جب کچھ بات کرنے سے پہلے ڈراجائے ۔
راکھی آج کل والمکی برادری کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے تنازعے کے سبب خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔
راکھی کا کہنا تھا کہ میرا خیال ہے لوگ زبردستی مجھے میرا کیریئر خراب کرنے کیلئے اس سب میں گھسیٹ رہے ہیں ۔ میں نے ایسا کچھ غلط نہیں جس سے کسی جذبات کو ٹھیس پہنچے۔پھر بھی میں نے ایک معافی کی ویڈیوجاری کی اور آن لائن اپ لوڈ کی۔
انہوں نے مزید کہا کہ میں جھانسی کی رانی کی طرح نڈر ہوں۔ میں ان سب لوگوں کیخلاف لڑوں گی جو مجھے اس تنازعے میں کھینچ رہے ہیں۔
بشکریہ ہندوستان ٹائمز
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔