کپل شرما نے علی اصغر اور چندن پرابھاکر کو ان فالو کردیا
فائل فوٹوسنیل گروور، علی اصغر اور چندن پرابھاکرچار سال کپل شرما کی ٹیم کے اہم ممبران میں سے تھے۔ لیکن فلائٹ میں ہونے والے جھگڑے کے بعد تینوں ممبران نے اسٹار کامیڈین سے فاصلہ اختیار کرلیا۔ اور معلوم ہوا ہے کہ کپل نت تینوں کو ٹوئٹر پر ان فالو کر دیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق کپل نے سنیل گروورکو فلائٹ پر ہونے والی لڑائی کی شہ سرخیاں بننے کے بعد ہی ان فالو کردیا تھا۔ لیکن اب زرائع کے مطابق انہوں نے علی اصغر اور چندن پرابھاکر کو بھی ان فالو کر دیا ہے۔
کپل شرما کی ٹیم اب بکھر گئی ہے۔ وہ لوگ جو ٹیم کا لازمی جزو تھے اب شو کا حصہ نہیں ہیں۔
بشکریہ زی نیوز
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔