Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
بچے اکثر چپ چاپ کھیلتے کھیلتے اچانک رونا شروع کر دیتے ہیں اور انہیں چپ کروانا ایک عذاب سے کم نہیں ہوتا۔ جس کی وجہ سے آپ کے ساتھ ساتھ ایک میل دور کھڑے شخص کو بھی سر درد ہونا شروع ہوجاتا ہے۔وجہ چاہے کوئی بھی ہو، کھلونا ٹوٹا ہو یا بھوک لگی ہو۔ اسے چپ کروا نے کیلئے صرف ایک سوال ہی کافی ہے؟ اگر کوئی بچہ روتا ہے تو اس سے صرف اتنا پوچھیں کہ ' یہ مسئلہ چھوٹا ہے؟ بڑا ہے؟ یا درمیانہ؟'اس طرح وہ خاموش ہو جائے گا اور اس بارے میں سوچنا شروع کردےگا، اور جب وہ سوچ کر جواب دے تو اس کے ساتھ مل کر اس مسئلے کا حل تلاش کریں۔اس طرح بچے کو احساس ہوگا کہ آپ کو اس کی فکر ہے اور آپ اس کے جذبات کی قدر کرتے ہیں، ساتھ ہی اس طرح آپ اس میں مشکل وقت میں فیصلہ کرنے کی صلاحیت کو نکھارتے ہیں۔بشکریہ برائٹ سائیڈ
بچے اکثر چپ چاپ کھیلتے کھیلتے اچانک رونا شروع کر دیتے ہیں اور انہیں چپ کروانا ایک عذاب سے کم نہیں ہوتا۔ جس کی وجہ سے آپ کے ساتھ ساتھ ایک میل دور کھڑے شخص کو بھی سر درد ہونا شروع ہوجاتا ہے۔
وجہ چاہے کوئی بھی ہو، کھلونا ٹوٹا ہو یا بھوک لگی ہو۔ اسے چپ کروا نے کیلئے صرف ایک سوال ہی کافی ہے؟
اگر کوئی بچہ روتا ہے تو اس سے صرف اتنا پوچھیں کہ ' یہ مسئلہ چھوٹا ہے؟ بڑا ہے؟ یا درمیانہ؟'
اس طرح وہ خاموش ہو جائے گا اور اس بارے میں سوچنا شروع کردےگا، اور جب وہ سوچ کر جواب دے تو اس کے ساتھ مل کر اس مسئلے کا حل تلاش کریں۔
اس طرح بچے کو احساس ہوگا کہ آپ کو اس کی فکر ہے اور آپ اس کے جذبات کی قدر کرتے ہیں، ساتھ ہی اس طرح آپ اس میں مشکل وقت میں فیصلہ کرنے کی صلاحیت کو نکھارتے ہیں۔
بشکریہ برائٹ سائیڈ