Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
مجرم جیک کو جیل کی ایک تاریک کوٹھری میں رکھا گیا،جہاں کی زمین مٹی کی تھی اور صرف ایک کھڑکی تھی وہ بھی انتہائی اونچائی پر، کوٹھری میں صرف ایک بیلچے کے علاوہ اور کوئی سامان نہیں تھا،جیک کیلئے کھانے اور پینے کیلئے کوئی چیز نہیں تھی،اگر جیک دو دن میں اس کوٹھری سے نہیں بھاگا تو وہ مر جائے گا،لیکن جیک سرنگ کھود کر بھی نہیں نکل سکتا، کیوںکہ اس میں دو دن سے زیادہ لگ جائیں گے،پھر بھی جیک دو دن کے اندر کوٹھری سے بھاگنے میں کامیاب ہوگیا،کیا آپ بتا سکتے ہیں جیک کیسے بھاگا؟جواب:جیک نے بیلچھے کی مدد سے مٹی کھود کر کھڑکی تک اونچا اس کا ڈھیر بنایا اور کھڑکی سے فرار ہوگیا۔
مجرم جیک کو جیل کی ایک تاریک کوٹھری میں رکھا گیا،
جہاں کی زمین مٹی کی تھی اور صرف ایک کھڑکی تھی وہ بھی انتہائی اونچائی پر،
کوٹھری میں صرف ایک بیلچے کے علاوہ اور کوئی سامان نہیں تھا،
جیک کیلئے کھانے اور پینے کیلئے کوئی چیز نہیں تھی،
اگر جیک دو دن میں اس کوٹھری سے نہیں بھاگا تو وہ مر جائے گا،
لیکن جیک سرنگ کھود کر بھی نہیں نکل سکتا،
کیوںکہ اس میں دو دن سے زیادہ لگ جائیں گے،
پھر بھی جیک دو دن کے اندر کوٹھری سے بھاگنے میں کامیاب ہوگیا،
کیا آپ بتا سکتے ہیں جیک کیسے بھاگا؟
جواب:
جیک نے بیلچھے کی مدد سے مٹی کھود کر کھڑکی تک اونچا اس کا ڈھیر بنایا اور کھڑکی سے فرار ہوگیا۔