اس پہیلی کو صرف ایک ذہین انسان ہی سلجھا سکتا ہے

شائع 09 ستمبر 2017 07:09am

1000x1000

مجرم جیک کو جیل کی ایک تاریک کوٹھری میں رکھا گیا،

جہاں کی زمین مٹی کی تھی اور صرف ایک کھڑکی تھی وہ بھی انتہائی اونچائی پر،

کوٹھری میں صرف ایک بیلچے کے علاوہ اور کوئی سامان نہیں تھا،

جیک کیلئے کھانے اور پینے کیلئے کوئی چیز نہیں تھی،

اگر جیک دو دن میں اس کوٹھری سے نہیں بھاگا تو وہ مر جائے گا،

لیکن جیک سرنگ کھود کر بھی نہیں نکل سکتا،

 کیوںکہ اس میں دو دن سے زیادہ لگ جائیں گے،

پھر بھی جیک دو دن کے اندر کوٹھری سے بھاگنے میں کامیاب ہوگیا،

کیا آپ بتا سکتے ہیں جیک کیسے بھاگا؟

جواب:

جیک نے بیلچھے کی مدد سے مٹی کھود کر کھڑکی تک اونچا اس کا ڈھیر بنایا اور کھڑکی سے فرار ہوگیا۔