Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
ایک قاتل لوگوں کو اغوا کرتا اور ان کے سامنے دو کیپسول اور دو پانی کے گلاس رکھ کر بتاتا کہان میں سے ایک زہر کا کیپسول ہے جبکہ دوسرا ایک دم سادہ، جس سے کوئی نقصان نہیں ہوگا اور پھر ان میں سے ایک کھانے کو کہتامغوی جو بھی کیپسول پانی سے نگلتا، قاتل بچا ہوا کیپسول نگلتا تھالیکن ہر بار قاتل زندہ بچ جاتا اور اس کا شکار مر جاتاکیا آپ بتا سکتے ہیں قاتل کے حصے میں ہر بار بنا زہر والا کیپسول کیسے آتا تھا؟جواب: زہر کیپسول میں نہیں بلکہ اس پانی میں تھا
ایک قاتل لوگوں کو اغوا کرتا اور ان کے سامنے دو کیپسول اور دو پانی کے گلاس رکھ کر بتاتا کہ
ان میں سے ایک زہر کا کیپسول ہے جبکہ دوسرا ایک دم سادہ، جس سے کوئی نقصان نہیں ہوگا
اور پھر ان میں سے ایک کھانے کو کہتا
مغوی جو بھی کیپسول پانی سے نگلتا، قاتل بچا ہوا کیپسول نگلتا تھا
لیکن ہر بار قاتل زندہ بچ جاتا اور اس کا شکار مر جاتا
کیا آپ بتا سکتے ہیں قاتل کے حصے میں ہر بار بنا زہر والا کیپسول کیسے آتا تھا؟
جواب: زہر کیپسول میں نہیں بلکہ اس پانی میں تھا