اگر آپ ذہین ہیں تو اس سوال کا جواب دیں

شائع 16 ستمبر 2017 05:12am

منم

ایک قاتل لوگوں کو اغوا کرتا اور ان کے سامنے دو کیپسول اور دو پانی کے گلاس رکھ کر بتاتا کہ

ان میں سے ایک زہر کا کیپسول ہے جبکہ دوسرا ایک دم سادہ، جس سے کوئی نقصان نہیں ہوگا

اور پھر ان میں سے ایک کھانے کو کہتا

مغوی جو بھی کیپسول پانی سے نگلتا،  قاتل بچا ہوا کیپسول نگلتا تھا

لیکن ہر بار قاتل زندہ بچ جاتا اور اس کا شکار مر جاتا

کیا آپ بتا سکتے ہیں قاتل کے حصے میں ہر بار بنا زہر والا کیپسول کیسے آتا تھا؟

جواب: زہر کیپسول میں نہیں بلکہ اس پانی میں تھا