اٹھارویں صدی کے یورپی پاگل خانوں کی 17 خوفناک تصاویر

شائع 07 اکتوبر 2017 05:07am

اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ قوم کتنی تہذیب یافتہ ہے؟ تو اس کی جیلوں اور پاگل خانوں کا حال دیکھ لیں ۔ آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ وہ قوم کتنی مہذب ہے۔

یورپ جیسے مہذب اور تعلیم یافتہ سمجھے جانے والے ملک خطے میں موجود پاگل خانے  ان کی جھوٹی تہذیب کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔

یہاں آپ کو فرانس اور برطانیہ کے اٹھارویں صدی کے پاگل خانوں کی اندرونی تصاویر دکھا رہے ہیں۔ جن کی حالت اب نہیں بدل سکی ہے۔

بشکریہ ATI

Read Comments