اٹھارویں صدی کے یورپی پاگل خانوں کی 17 خوفناک تصاویر
اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ قوم کتنی تہذیب یافتہ ہے؟ تو اس کی جیلوں اور پاگل خانوں کا حال دیکھ لیں ۔ آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ وہ قوم کتنی مہذب ہے۔
یورپ جیسے مہذب اور تعلیم یافتہ سمجھے جانے والے ملک خطے میں موجود پاگل خانے ان کی جھوٹی تہذیب کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔
یہاں آپ کو فرانس اور برطانیہ کے اٹھارویں صدی کے پاگل خانوں کی اندرونی تصاویر دکھا رہے ہیں۔ جن کی حالت اب نہیں بدل سکی ہے۔

















بشکریہ ATI
مقبول ترین


















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔