Aaj Logo

شائع 23 جنوری 2024 11:32pm

انتخابات 2024: جماعت اسلامی نے قومی اسمبلی کی نشستوں پر کتنے امیدوار میدان میں اتارے؟

عام انتخابات 2024 میں جماعت اسلامی نے قومی اسمبلی کی نشستوں پر 266 امیدوار میدان میں اتار دیے۔

جماعت اسلامی نے پنجاب سے قومی اسمبلی کی نشستوں پر 144 امیدوار کھڑے کیے ہیں۔

خیبر پختونخوا سے 45، سندھ سے 61 اور بلوچستان سے 16 امیدوار قومی اسمبلی کا معرکہ لڑیں گے۔

عام انتخابات 2024 کے لیے جماعت اسلامی نے 592 صوبائی نشستوں پر امیدوار میدان میں اتار دیے۔

جماعت اسلامی کے پنجاب صوبائی اسمبلی کے لیے 297، سندھ اسمبلی کے لیے 130 امیدوار میدان میں اترے ہیں۔

اس کے علاوہ بلوچستان اسمبلی کے لیے 50 جبکہ خیبر پختونخوا اسمبلی کے لیے 115 امیدوار انتخاب لڑ رہے ہیں۔

مزید پڑھیں

نواز شریف کی این اے 130 میں ریلی، این اے 27 میں آصفہ نکلآئیں

الیکشن مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے نتائج حاصل کرنے کی ایک اور مشق کرنے کافیصلہ

الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے بلدیاتی اور کینٹ بورڈز کے ترقیاتی فنڈزمنجمند کردیے

Read Comments