Aaj News

اتوار, اپريل 28, 2024  
19 Shawwal 1445  

انتخابات 2024: جماعت اسلامی نے قومی اسمبلی کی نشستوں پر کتنے امیدوار میدان میں اتارے؟

جماعت اسلامی کے صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر بھی امیدوار الیکشن لڑیں گے
شائع 23 جنوری 2024 11:32pm

عام انتخابات 2024 میں جماعت اسلامی نے قومی اسمبلی کی نشستوں پر 266 امیدوار میدان میں اتار دیے۔

جماعت اسلامی نے پنجاب سے قومی اسمبلی کی نشستوں پر 144 امیدوار کھڑے کیے ہیں۔

خیبر پختونخوا سے 45، سندھ سے 61 اور بلوچستان سے 16 امیدوار قومی اسمبلی کا معرکہ لڑیں گے۔

عام انتخابات 2024 کے لیے جماعت اسلامی نے 592 صوبائی نشستوں پر امیدوار میدان میں اتار دیے۔

جماعت اسلامی کے پنجاب صوبائی اسمبلی کے لیے 297، سندھ اسمبلی کے لیے 130 امیدوار میدان میں اترے ہیں۔

اس کے علاوہ بلوچستان اسمبلی کے لیے 50 جبکہ خیبر پختونخوا اسمبلی کے لیے 115 امیدوار انتخاب لڑ رہے ہیں۔

مزید پڑھیں

نواز شریف کی این اے 130 میں ریلی، این اے 27 میں آصفہ نکل آئیں

الیکشن مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے نتائج حاصل کرنے کی ایک اور مشق کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے بلدیاتی اور کینٹ بورڈز کے ترقیاتی فنڈز منجمند کردیے

ECP

اسلام آباد

Jamat e Islami

Election Commission of Pakistan (ECP)

Election 2024

GENERAL ELECTION 2024

Election Jan 23 2023

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div