سندھ بلدیاتی انتخابات 23 اکتوبر کو ہی ہوں گے: الیکشن کمیشن الیکشن کون جیتتا ہے یا ہارتا ہے اس سے ہمیں کوئی غرض نہیں
نشتر اسپتال میں لاشوں کی بے حرمتی، ایدھی ذمہ داروں کے اہم انکشافات گزشتہ سال 12 ایک دفعہ اور 18 لاشیں ایک دفعہ دفنائی تھیں، انچارج ایدھی سینٹر نشتر اسپتال
پولنگ کے دوران کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں کی جائیگی: چیف الیکشن کمشنر الیکشن کمشنر پولنگ کے تمام عمل کی نگرانی خود کریں گے
پاکستان پاک امریکہ تعلقات کیلئے خالص اور پائیدار کوششیں ناگریز ہیں، وزیراعظم غیر ضروری بیانات سے گریز کیا جائے، شہبازشریف کا ردعمل
پاکستان صدر بائیڈن کا غیر ذمہ دارانہ بیان، پاکستان نے امریکی سفیر کو احتجاجی مراسلہ تھما دیا پاکستان کی جانب سے احتجاجی مراسلہ امریکی سفیر ڈولنڈ بلوم کے حوالے کیا گیا۔
پاکستان بائیڈن نے پاکستان کے ایٹمی اثاثوں پر سوال کیوں اٹھایا خطے کا وہ سفارتی منظر نامہ جس نے امریکی صدر کو جنجھلا دیا
پاکستان آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں شہزاد اکبر نیب طلب نیب نے 22 سوالات پر مشتمل سوالنامہ بھی شہزاد اکبر کو بھیجوا دیا
پاکستان خیبر پختونخوا: مسافر گاڑیوں میں ایمرجنسی آلات لازمی قرار مسافر گاڑیوں میں لگے آئرن راڈ کو ہٹانے کا حکم، اعلامیہ
پاکستان ’ایک شخص دن رات پاکستان کے دیوالیہ ہونے کی بد دعائیں کر رہا تھا‘ اگر فیصلہ نہیں کرنے دیا گیا تو آپ چار سال کیا کرتے رہے؟''
پاکستان صدر بائیڈن کے بیان پر امریکی سفیر کی طلبی کا اعلان پاکستانی ایٹمی پروگرام محفوظ، بھارت کا غیرمحفوظ ہے، وزیرخارجہ
پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب نے ”گو پنجاب“ ایپ کا افتتاح کردیا ایپ میں تمام سرکاری محکموں کو شامل کیا گیا ہے۔
پاکستان سابق وزیراعظم نواز شریف کا امریکی صدر کے بیان پر ردعمل آگیا ایٹمی پروگرام کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں، نوازشریف
پاکستان لیسکو چیف کے تقرر پر وفاقی حکومت اور خرم دستگیر آمنے سامنے آگئے وفاقی حکومت نے بورڈز کی تشکیل پر کارروائی روک دی۔
پاکستان چونٹیاں کاٹنے سے بچی کی ہلاکت کی تحقیقات ہو رہی ہے، وزیرصحت پنجاب عظمیٰ بخاری کو امریکی صدر کے بیان کی فکر ہونی چاہیے۔ یاسمین راشد
پاکستان ایٹمی اثاثے: پاکستانیوں نے امریکی صدر کا بیان یک آواز مسترد کردیا جو بائیڈن کے پاکستان کے متعلق شکوک و شبہات غلط ہیں: وفاقی وزیر
پاکستان فیکٹ چیک: گورنرشپ ملتے ہی ایم کیو ایم حکومت چھوڑ رہی ہے افواہیں جمعہ کو جاری پرییس ریلیز کے سبب پھیلیں
پاکستان نشتراسپتال سے لاشوں کا ملنا قیامت سے پہلے قیامت ہے، عظمیٰ بخاری عظمیٰ بخاری نے کہا یاسمین راشد نے بطور وزیرصحت کب کام کیا
پاکستان ممنوعہ فنڈنگ کیس: عدالت نے پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کردی اکبر ایس بابر کو فریق نہ بنانے کی استدعا۔
پاکستان خیبر پختونخوا ضمنی انتخابات: انتخابی سامان کی ترسیل پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات چارسدہ میں پولیس کے ساتھ ایف سی کے اہلکار تعینات
پاکستان نواز شریف کا آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ دونوں رہنماؤں میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
پاکستان ضمنی انتخابات: تمام تیاریاں مکمل، الیکشن کمیشن شام تک بولنگ بوتھ قائم کیے جائیں گے: الیکشن کمیشن
پاکستان منشیات اسمگلنگ کیس: رانا ثناء کی حاضری معافی درخواست منظور عدالت نے آئندہ سماعت پر دلائل طلب کرلیے
پاکستان چین، دیگر ممالک سے 27 ارب ڈالر کا قرض ری شیڈول کرائیں گے، اسحاق ڈار پیرس کلب سے درخواست نہیں کی جائے گی، وزیر خزانہ
پاکستان عمران خان کو کراچی کے عوام نے مسترد کردیا: سعید غنی عمران خان نے کراچی میں کوئی ترقیاتی منصوبہ شروع نہیں کیا، صوبائی وزیر
پاکستان 7 دن کی بچی کوآئی سی یو میں چونٹیاں کاٹنے کی ویڈیو، میواسپتال عملے کیخلاف تحقیقات انتظامیہ نے اسپتال عملے کے خلاف تحقیقات کاآغازکردیا
پاکستان مہنگائی کی شرح میں اضافہ، اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں ہفتہ وار شرح 28.44 فیصد تک پہنچ گئی