ہم نے تین نام بھیجے لیکن حکومت نے ٹیسوری کو گورنر بنایا: وسیم اختر میرا ووٹ بینک توڑنے کے لئے غلط حلقہ بندیاں بھی کی جارہی ہیں
سوات بے امنی اور لاپتہ افراد پر ”عدالتی سچائی کمیشن“ ممکن ہے؟ اسٹبلشمنٹ کو ذہنیت تبدیل کرنی ہوگی، بلوچستان کے لوگوں کو انسان تصور کرنا ہوگا: اختر مینگل
ایم کیو ایم انتخابات سے بھاگ رہی ہے؟ الیکشن کمیشن کا فیصلہ کو ایم کیو ایم پر تھوپنا بغض ہے، خواجہ اظہار الحسن
پاکستان افغان حکومت کے تعاون سے ٹی ٹی پی سے مذاکرات ہو رہے ہیں: بیرسٹر سیف طالبان سوات اور پاکستان سے اپنے جنگجو واپس بلائیں
پاکستان ایم کیو ایم کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کی چیئرمین شپ مل گئی ایم کیو ایم محمد ابو بکر بلامقابلہ چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور منتحب
پاکستان عمران سیاست ختم کرکے بنی گالا میں بقیہ زندگی گزاریں، بلاول کا مشورہ عمران خان کی نا لائقی کی وجہ سےخارجہ پالیسی متاثر ہوئی، بلاول
پاکستان ’بلدیاتی الیکشن ملتوی کرانا غیر آئینی، یہ توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے‘ بلدیاتی الیکشن کافی عرصہ سے آگے بڑھائے جارہے ہیں: صلاح الدین احمد
پاکستان روس سے تیل لینا ہمارا حق ہے، بہتر ڈیل ہوگی تو ضرور لیں گے: وزیر خزانہ ڈالر کی اصل قدر 200 روپے سے کم بنتی ہے، اسحاق ڈار
پاکستان سوات اور بلوچستان میں دوبارہ سورش: اداروں کو درپیش خطرے سے فوری نمٹنا چاہئے، وزیر دفاع وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ جو زخم ریاست کے وجود سے رس رہا ہے اس پر مرہم رکھنے کی ضرورت ہے، قوم نے جن کو...
پاکستان ضمنی الیکشن میں کامیابی، پیپلز پارٹی کی کراچی میں اظہار تشکر ریلی بلاول بھٹو حکیم بلوچ کی رہائشگاہ سے خطاب کریں گے
پاکستان بجلی بریک ڈاؤن: دو نیوکلیئر پاور پلانٹ کا کام غیر معیاری قرار کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ کے 2 اور 3 کا کام غیر معیاری ہیں، انکوائری رپورٹ
پاکستان ’عام انتخابات اکتوبر 2023 میں ہونگے‘ آئی ایم ایف پروگرام رکوانے میں بھارت اورعمران خان ایک پیج پر تھے، احسن اقبال
پاکستان ضیا الدین اسپتال کو پانی کی لائن دینے پرعدالت کی سماعت سے معذرت واٹر بورڈ انتظامیہ کو غیر قانونی کنکشن دینے سے روکا جائے، درخواست
پاکستان عمرکوٹ میں بھی آٹے کا بحران سر اٹھانے لگا سندھ حکومت کی جانب سے ملنے والا آٹا ناقابل استعمال ہے
پاکستان ٹھٹھہ میں ڈاکٹرز پیرامیڈیکل اسٹاف اور لیڈی ہیلتھ ورکرزکا احتجاج دوردراز سے آنے والے سیکڑوں مریض مشکل میں پڑگئے
پاکستان نیب کا آصف زرداری کی بریت کے خلاف اپیلیں واپس لینے کا فیصلہ 4 ریفرنسز میں اپیلیں واپس لینے کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر
پاکستان ناگن چورنگی قتل و ڈکیتی واقعہ: ’ساڑھے 3 لاکھ عوام نے نہیں ملزمان نے لوٹے‘ مدعی مقدمہ نے اصل واقعہ بیان کردیا۔۔۔
پاکستان کراچی: ڈکیتی مزاحمت و پولیس مقابلے میں اہلکار سمیت 3 شہری جاں بحق ایڈیشنل آئی جی کراچی نے شہید ہونے والے پولیس اہلکار کو خراج عقیدت پیش کیا
پاکستان حیدرآباد سے اغوا لڑکی کراچی سے بازیاب، قبول اسلام کا بیان لڑکی کی والدہ نے بیٹی کے اغواکا مقدمہ درج کرایا تھا
پاکستان گیند پڑوسی کے گھرجانے پرنوجوان جان کی بازی ہار گیا پولیس نے مقدمہ درج تو کر لیا تاہم گرفتاری تاحال نہ ہوسکی
پاکستان سابق صدور ، وزرائے اعظم کے کیسز میگا کرپشن کیٹیگری میں شامل کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ کے احکامات پر قومی احتساب بیورو متحرک
پاکستان وزیراعظم کا موسمی خطرات سے بچاؤ سے متعلق بڑا فیصلہ جامع پلان کی تیاری کے لئے ماہرین پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینے کا حکم
پاکستان راولپنڈی پولیس نے 4 سالہ بچے پر مقدمہ درج کرلیا بچے پر میاں بیوی پر اینٹوں اور پتھروں سے حملہ کا الزام ہے
پاکستان گٹکے سے مرنے والے 2 بھائیوں کی بہن عدالت پیش سندھ ہائیکورٹ نے کھلے عام فروخت پرآئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کرلی
پاکستان تاحیات نااہلی کیس: ’فیصل واوڈا کا ایک اور جھوٹ سامنے آگیا‘ یہ معاملہ تو بہت سنجیدہ ہوگیا ہے، چیف جسٹس
پاکستان آئینی طریقے سے ہٹایا جانے والا شخص دھمکیاں دے رہا ہے، خواجہ آصف ملک میں اقتدار کی جنگ جاری ہے، خواجہ آصف
پاکستان اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر پراسیکیوٹرسے دلائل طلب ناقابل ضمانت دفعات پرغور کریں، قابل ضمانت پر بحث نہ کریں
پاکستان پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس: ایف آئی اے کو کارروائی جاری رکھنے کی ہدایت اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے کو قانون کے مطابق کارروائی جاری رکھنے کی ہدایت...
پاکستان فرح خان نے وزیر داخلہ رانا ثنا کو قانونی نوٹس بھجوا دیا نوٹس میں معافی مانگنے کا مطالبہ کیا گیا ہے
پاکستان پی آئی اے کا فضائی میزبان ٹورنٹو ائرپورٹ سے غائب فضائی میزبان کو 16 اکتوبر کو واپس اسلام آباد پہنچنا تھا
پاکستان راولپنڈی میں ہونے والی میٹنگ پاکستان کیلئے خوش آئند ثابت ہوگی، شیخ رشید حکومت نے ملک کا سیاسی اور معاشی دیوالیہ نکال دیا ہے
پاکستان سارہ انعام قتل کیس: مرکزی ملزم شاہ نواز امیر کی والدہ گرفتار ایڈیشنل سیشن جج سہیل شیخ نے ملزمہ ثمینہ شاہ کی ضمانت خارج کردی
پاکستان تمام قوانین کو روند کر مفرور اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ لگایا گیا، فواد چوہدری ملک کی معیشت تباہی کا شکا رہے اور نیرو بانسری بجارہا ہے
پاکستان بیرسٹرمرتضی وہاب رات گئے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے نکل پڑے اہم شاہراہوں پر مرمتی کام کروا رہے ہیں کوشش ہے جلد مکمل ہوجائے گا، ایڈمسنٹریٹر کراچی