’بچوں ڈیوٹی پر تو جانا ہی ہے، آج جلد آجاؤں گی‘ صدف نعیم کی اپنے بچوں سے آخری ملاقات اور ان کی زندگی۔
پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب کا صحافی صدف کی فیملی کیلئے مالی امداد کا اعلان پنجاب حکومت مرحومہ صدف کی فیملی کی مکمل دیکھ بھال کرے گی
پاکستان خاتون رپورٹر کی ہلاکت پر سیاسی رہنماؤں کا اظہار تعزیت صدف پروفیشنل ، محنتی اور قابل صحافی تھیں
پاکستان پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے وقار احمد کے ساتھ تصویر شیئر کر دی ارشد شریف کی کینیا میں ہلاکت کے معاملے پر سامنے آنے والے نام وقار احمد کی تصویر جاری۔
پاکستان ٹی وی رپورٹر صدف نعیم آزادی مارچ کنٹینر کے نیچے آکر جاں بحق عمران خان کو اطلاع ملی تو فوراً کنٹینر سے نیچے اتر آئے
پاکستان عمران خان کے خطاب کے دوران حادثہ، چھت گرنے سے 7 افراد زخمی زخمی ہونیوالے افراد میں سے 2 کی حالت تشویشناک
پاکستان مزید دو صحافی ملک چھوڑ کر باہر جاچکے، عمران خان ارشد شریف اور صابر شاکر کے بعد دو اور صحافی ملک چھوڑ گئے۔
پاکستان اسلام آباد پولیس کے پی ٹی آئی کارکنان کے گھروں پر چھاپے پولیس کو مارچ کیلئے فنڈز اکٹھے کرنے یا دینے والوں کی تلاش
پاکستان چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی گاڑی کو حادثہ چئیرمین سینیٹ، مولانا فضل الرحمان کے بھتیجوں کی شادی میں جارہے تھے
پاکستان بھارت خوشی نہ منائے،فوج کے خلاف کبھی نہیں ہوسکتا، عمران خان لانگ مارچ کے آغاز پر عمران خان کے بیان سے بھارتی میڈیا پر جشن کا سماں تھا
پاکستان پی ٹی آئی رہنما پرویزخٹک کی قیادت میں ریلی اکوڑہ خٹک پہنچ گئی ریلی میں سابق اسپیکر اسد قیصرسمیت مقامی ایم پی ایز اور صدور بھی موجود ہیں
پاکستان دوست محمد مزاری 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پراینٹی کرپشن کے حوالے دوست محمد مزاری نے اپنی گرفتاری کو انتقامی کارروائی قرار دیا
پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں دھرنے کیلئے انتظامیہ کو خط لکھ دیا خط میں کہا کہ جلسہ کی فوری اجازت دی جائے
پاکستان پی ٹی آئی قیادت کا ہر رکن اسمبلی کو200 افراد لانے کا ٹاسک اراکین اسمبلی کا مؤقف بھی سامنے آگیا
پاکستان اعظم سواتی پر تشدد کیخلاف خط پر سینیٹر شہزاد وسیم کل سپریم کورٹ طلب شہزاد وسیم کو کل صبح 10 بجے طلب کیا گیا
پاکستان ملکی سیاست اہم موڑ پر، عمران کے ساتھ صرف 3ہزار لوگ ہیں، خواجہ آصف عمران خان کا اصل چہرہ عوام کے سامنے آچکا ہے۔
پاکستان عمران خان کیلئے 10 لاکھ تو کیا 10 ہزار لوگ بھی نہیں نکلے: عظمیٰ بخاری لانگ مارچ کیلئےبندوقیں اور بارودجمع کیاجارہاہے۔
پاکستان دھول مٹی، گردوغبار نے کراچی کو آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دھکیل دیا گردوغبار کے باعث سانس کی بیماریاں، آنکھوں کا انفیکشن اورالرجی کے مریضوں میں ہوشرباء اضافہ
پاکستان ان سے بات کی جو شہباز کو اشاروں پر نچاتے ہیں، عمران خان یہ ہمیں جانور نہ سمجھیں، ہم انسان ہیں، حقیقی آزادی کیلئے جہاد کررہے ہیں
پاکستان ویڈیو:عمران خان کی ’ملاقات‘ کیلئے روانگی پر اسد عمر نے کیا اعلان کیا تھا عمران خان کے وضاحتی بیان نے بھی افواہوں کو رد کردیا
پاکستان عمران خان رات کو بھی کالا چشمہ کیوں پہنتے ہیں وضاحت آگئی عمران خان اکثر کالا چشمہ لگائے رکھتے ہیں
پاکستان حکومت الیکشن سے فراری اور مذاکرات کا ڈھونگ رچارہی ہے، شیخ رشید ایف آئی اے میری گرفتاری کے لئے پنجاب پولیس پر دباؤ ڈال رہی ہے
پاکستان کامونکی: افسوسناک حادثے کے بعد مارچ روک دیا گیا پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں کارکنان کی آمد کا سلسلہ جاری ہے
پاکستان حکومت اور پی ٹی آئی میں کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید نے کہا کہ عوام کا سمندر امپورٹڈ حکومت کو گھر بھیج کر ہی دم لے گا
پاکستان عمران خان کو بتا دیا تھا کہ آرمی چیف کا تقرر وزیراعظم کا آئینی اختیار ہے، شہبازشریف عمران خان کو اپنی ذات کے سوا کچھ نظر نہیں آتا، وزیراعظم
پاکستان توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست پر سماعت کل ہوگی عمران خان نے رجسٹرار ہائیکورٹ کے تمام اعتراضات دور کردیے
پاکستان مچھرکالونی میں پولیس کا سرچ آپریشن، ایک ملزم گرفتار آپریشن کے دوران ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کردی
پاکستان گوجرانوالہ: جائے نماز بنانے والی فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی
پاکستان کر م این اے 45 میں ضمنی انتخاب عمران خان نے جیت لیا جے یو آئی کے ملک جمیل خان دوسرے نمبر پر رہے
پاکستان ’عمران نے کاروباری دوست کے ذریعے رابطہ کیا، ملکر آرمی چیف لگانے کی پیشکش کی‘ میں نے عمران خان کی درخواست ٹھکرائی اور انہیں میثاق جمہوریت و میثاق معیشت کی پیشکش کی تھی