منی لانڈرنگ کیس: ایف آئی اے نے عمران خان کو کراچی طلب کرلیا بیرون ملک سے غیر قانونی طور پر کراچی رقوم منتقل کیے جانے کے شواہد ملنے پر مقدمہ
عمران خان نے مذاکرات سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی صرف ایک ہی مطالبہ ہے کہ جلد، صاف اور شفاف انتخابات ہوں، عمران خان
پاکستان پی ٹی آئی سربراہ طاقت ور حلقوں سے بات کر رہے ہیں، پرویز الٰہی جو مذاکرات چل رہے ہیں اب الیکشن کی تاریخ پر ایک کامیابی کی کرن نظر آئی ہے، پرویز الٰہی
پاکستان ’اگر تم مارو گے تو ہمارے جواب کیلئے بھی تیار رہو‘ گنڈا پور کا آڈیو لیک پر ردِعمل ہم آزادی کے لیے نکلے ہیں اور آزادی لے کر رہیں گے
پاکستان سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری گرفتار دوست مزاری پر 2500 کینال سرکاری اراضی پر قبضے کا الزام ہے
پاکستان حکومت کا پی ٹی آئی لانگ مارچ کیخلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ حکومت علی امین گنڈا پور کی مبینہ آڈیو لیک کی بنیاد پر سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرے گی
پاکستان آج کیلئے عمران خان کا لانگ مارچ رچنا ٹاؤن میں ختم عمران خان کل ساڑھے گیارہ بجے مریدکے سے لانگ مارچ کے تیسرے دن کا آغاز کریں گے
پاکستان حکومت اقتدار سے چمٹے رہنے کیلئے اشتعال انگیز بیانات دے رہی ہے: عمر چیمہ لانگ مارچ کے شرکاء محب وطن اور قانون کی پاسداری کرنے والے پاکستانی ہیں
پاکستان عمران خان انتہائی اہم ملاقات کیلئے مارچ چھوڑ کر لاہور روانہ قافلہ رچنا ٹاؤن پہنچا تو عمران خان نامعلوم مقام پر روانہ ہوگئے۔
پاکستان عمران خان نااہلی کیس اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر نااہلی معطل ہوگی یا نہیں، فیصلہ پیر کو ہوگا
پاکستان دھمکیاں کون دے رہا تھا، ارشد شریف کی ماں سے پوچھ لو: عمران خان جو ملک میں ظلم ہورہا ہے وہ ان کو نظر نہیں آرہا، عمران خان
پاکستان پولیس کا پی ٹی آئی کے استقبالیہ کیمپ پر دھاوا پولیس نے بھولا پیر دربار کے قریب لگایا کیمپ اکھاڑ دیا
پاکستان سندھ کی سیاست میں اہم تبدیلیوں کا امکان، آصف زرداری اور پیرپگارا میں ملاقات متوقع گزشتہ روز گورنر سندھ نے بھی پیر پگارا سے ون آن ون ملاقات کی۔
پاکستان رانا ثناء اللہ نے علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کا حکم دے دیا وزیرداخلہ کی خیبرپختونخوا کے آئی جی پولیس اور چیف سیکریٹری کو وارننگ
پاکستان عمران خان کا مقصد لاشیں گرانا ہے، رانا ثناء اللہ نے گنڈاپور کی آڈیو چلا دی علی امین گنڈا پور کی لیک آڈیو میں نامعلوم شخص سے گفتگو
پاکستان جسٹس اطہر من اللہ کا دیگر ججز سمیت اڈیالہ جیل کا دورہ نو عمر قیدی بچوں اور خواتین نے شکایات کے انبار لگا دئیے۔
پاکستان مذاکرات سے حکومتی انکار کے باوجود کابینہ کمیٹی میں توسیع بات چیت کے اشارے جمعہ کی شب سے دیئے جا رہے ہیں
پاکستان سی ٹی ڈی کا پنجاب میں آپریشن، 8 دہشتگرد گرفتار ملزمان سے 26 فٹ سیفٹی وائر، آٹھ ڈیٹونیٹرز، ممنوعہ مواد اور اسلحہ بھی برآمد۔
پاکستان فارن فنڈڈ فراڈ فتنے کے ساتھ کوئی مذاکرات کی گنجائش نہیں: مریم اورنگزیب ہ شفاف الیکشن نہیں انتشار، لاشیں اور خون چاہتے ہیں
پاکستان ’گھڑی چور آ رہا ہے‘، لانگ مارچ کے راستے پر ایک مختلف رائے مارچ کے راستے میں پھول برسانے والوں کی بھی کمی نہیں تھی
پاکستان ڈی آئی خان: درزندہ میں فائرنگ کے تبادلے سے پاک فوج کے 2اہلکار شہید علاقے میں دہشتگردوں کے خلاف سرچ آپریشن کا آغاز
پاکستان پیرپگارا سے گورنر سندھ کی ملاقات کی اندرونی کہانی اداروں سے ٹکراؤ کسی کے مفاد میں نہیں ہے، گورنر سندھ
پاکستان الیکشن آئینی وقت پرہوں گے، مذاکرات کا کوئی امکان نہیں، خواجہ آصف عمران خان کو بھارتی میڈیا کی بھرپور سرپرستی حاصل ہے
پاکستان سگے بھائی کو مار کر خفیہ تدفین میں بھائی ناکام مقتول بھائی کو کفن پہنایا کپڑے بھی جسم پر رہنے دیئے
پاکستان این اے 45 کرم میں ضمنی انتخاب کی تیاریاں مکمل، عمران خان کا ویڈیو پیغام چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان بھی مذکوحلقے سے امیدوار ہیں
پاکستان پیغام دینا چاہتا ہوں ہم انسان ہیں بھیڑبکریاں نہیں، عمران خان شاہدرہ میں لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب
پاکستان پی ٹی آئی چھوڑنے والا عقل کا اندھا ہوگا، شیخ رشید اسلام آباد انتظامیہ بد حواسی کا شکار ہے، سابق وفاقی وزیر
پاکستان وفاقی شرعی عدالت نے کمسن بچی کی جبری شادی کا نوٹس لیا یکم نومبرسے سماعت شروع کرنے کا اعلان کردیا
پاکستان ٹیلی کام کمپنی ملازمین کا قتل: مقتول انجینئرکی نمازجنازہ ادا کردی انجینئر اور اس کے ساتھی کو گزشتہ روز ہجوم نے قتل کردیا تھا
پاکستان سندھ سے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کاشیڈول تبدیل یکم نومبرکو قافلے اسلام آباد کے لئے روانہ ہوں گے، جمال صدیقی
پاکستان پی ٹی آئی میں مبینہ اختلافات والی ویڈیو پراسد عمرکی وضاحت وائرل ویڈیو میں مرکزی رہنما کنٹینر پر بحث کرتے نظر آئے
پاکستان سابق چیف جسٹس نور مسکان زئی کے قتل کے الزام میں 3 ’دہشتگرد‘ گرفتار دہشتگرد شوکت نے نورمسکان زئی پر10گولیاں فائرکی تھیں
پاکستان مذاکرات کی دعوت کی خبریں غیرسنجیدہ ہیں، مارچ اپریل میں الیکشن کا اعلان کیا جائے، فواد پی ٹی آئی رہنما نے کابینہ کمیٹی کو غیر سنجیدہ قرار دے دیا
پاکستان گونتانامو بے سے رہا سیف اللہ پراچہ پاکستان پہنچ گئے سیف اللہ کی واپسی کے انتطامات وزارت خارجہ اور دیگراداروں نے کیے۔
پاکستان خیرپور سے آیا اسٹریٹ کرمنلز کا گروہ کراچی میں گرفتار گروہ کا سرغنہ خیرپورسے وارداتوں کے لئے کراچی آتا تھا
پاکستان افغان انخلا میں مدد کے بعد پاک امریکہ شراکت داری بحال ہوگئی، پاکستانی سفیر ریلیف اور بحالی میں 97 ملین ڈالرکی امریکی امداد قابل تحسین ہے، پاکستانی سفیر
پاکستان کراچی سپر ہائی وے پر ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی زخمی اہلکار کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا
پاکستان بدین کے مختلف دیہات میں سیلابی پانی نہ نکالا جاسکا علاقہ مکینوں نے متاثرہ علاقوں میں انسداد پولیو مہم کا بائیکاٹ کردیا
پاکستان بری ہونیوالا نوجوان تھانے میں پولیس اہلکار کی گولی سے ہلاک پولیس اہلکار نے جان بوجھ کر فائر کیا، اہل خانہ
پاکستان عمران نیازی رویہ سیاستدانوں والا رکھے تو بات ہو سکتی ہے، وزیر داخلہ وزیر داخلہ اور عطا تارڑ کی ٹوئٹر اسپیسس پر گفتگو
پاکستان ارشد شریف قتل پر کینیا میں 34افراد کے بیانات ریکارڈ تین ناکے قائم تھے، گولیاں چلنے کے 20 منٹ بعد ڈرائیور رکا
پاکستان ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر ہنگامہ آرائی، پی ٹی آئی اور ن لیگ آمنے سامنے پولیس نے کہا حملہ ن لیگ نے شروع کیا''