ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر ہنگامہ آرائی، پی ٹی آئی اور ن لیگ آمنے سامنے
پولیس نے کہا حملہ ن لیگ نے شروع کیا''
لندن میں مقیم پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی رہائش گاہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر پی ٹی آئی اور ن لیگ کے سپورٹرز آمنے سامنے آگئے۔
دونوں گروپوں کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔ اس دوران پولیس نے شایان نامی نوجوان کو حراست میں لیا لیکن کچھ دیر بعد اسے چھوڑ دیا گیا۔
بعد ازاں مذکورہ نوجوان شایان علی نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ ”مجھے گرفتار نہیں کیا گیا تھا، پولیس نے کہا حملہ ن لیگ نے شروع کیا! انصاف زندہ باد! شریف مافیا پھر ناکام!“
pti
PMLN
Avenfield Apartments
Scuffle
مزید خبریں
سپریم کورٹ میں سیکریٹری دفاع کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
پشاور کے ورسک روڈ بابو گڑھی میں دھماکا
سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس پر سماعت آج ہوگی
کراچی: پاکستان چوک کے قریب 4 منزلہ عمارت کی سیڑھیاں گرگئیں
ن لیگ اور جے یو آئی میں بلوچستان اور خیبرپختونخوا کیلئے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق
الیکشن کمیشن نے سندھ میں بڑے پیمانے پر تقرر اور تبادلوں کی منظوری دے دی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.