نواز شریف جنوری میں وطن واپس آجائیں گے، ایاز صادق مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے تیار نہیں، وفاقی وزیر
لاہور: ڈیفنس سی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، دو افراد جاں بحق ملزمان کی گرفتاری کے لئے ٹیم تشکیل دے کر چھاپے مارے جا رہے ہیں، پولیس
پاکستان وزیر خزانہ سے برطانوی ہائی کمشنر اور امریکی سفیر کی ملاقاتیں وزیرخزانہ نے معاشی آؤٹ لک کے بارے میں وفد کو بتایا۔
پاکستان خرم، وقار اور طارق وصی ملزم ہیں، ہوسکتا ہے انکے دیگر لوگ بھی ملوث ہوں، ثنااللہ اسمبلیاں ٹوٹیں تو نواز شریف فورا وطن واپس آجائیں گے، وزیر داخلہ
پاکستان آرمی چیف کا پشاور کور، ضلع خیبر اور وادی تیراہ کا دورہ، جوانوں سے ملاقات سازشی عناصر کو کوئی جگہ نہیں دیں گے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر
پاکستان کوئٹہ: امراض قلب کے اسپتال کو فعال کردیا گیا ہم اوپن ہارٹ سرجری کا باقاعدہ طور پر آغاز کرچکے، اسپتال سرجن
پاکستان ہمارے بعض لوگ اسمبلیاں تحلیل ہونے سے گھبرا رہے ہیں، عمران خان کا انکشاف کسی اتحادی کی بات اچھی نہ لگے تو کارکن نظر انداز کریں، عمران خان کی پارٹی ارکان کو ہدایت
پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن: دوسری جے آئی ٹی کیخلاف کیس کی سماعت کل تک ملتوی وزیراعلی پنجاب کی زبانی ہدایت پر جے آئی ٹی بنائی گئی، وکیل کا استفسار
پاکستان سائفر آڈیو اسکینڈل: عمران خان کو طلبی کا نوٹس معطل، ایف آئی اے سے جواب طلب آڈیو لیک کی انکوائری ضرور ہونی چاہیے، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان جامعہ کراچی میں تنخواہوں کی ادائیگی شروع، کلاسز بدھ سے بحال گرانٹ کی رقم آنے کے بعد تنخواہوں کی ادائیگی شروع ہو گئی، انجمن اساتذہ
پاکستان موٹروے کرپشن اسکینڈل: تمام ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے مختیارکار شفیق سومرو و دیگر کیس میں شامل ہیں۔
پاکستان مسلم لیگ ن کا سیاسی صورتحال پر غور کیلئے اجلاس طلب عام انتخابات کی تیاری، اسمبلی کی متوقع تحلیل اور متبادل آپشنز پر غور ہوگا۔
پاکستان کراچی: آن لائن کمیٹی کا بڑا اسکینڈل، کمیٹی والی باجی غائب خاتون سدرہ نے مبینہ طور پر 10 کروڑ روپے سے زائد کی کمیٹیاں چلا رہی تھی، متاثرہ شہری
پاکستان 25 کروڑ آبادی میں سے عمران ہی نیب ترامیم سے متاثر کیوں ہوئے؟ سپریم کورٹ عمران خان کے سوا کسی اور سیاسی جماعت یا شہری نے نیب ترامیم چیلنج نہیں کیں
پاکستان ارشد شریف قتل: بہت سارے چھپے چہرے بے نقاب ہوں گے، شیخ رشید قوم عمران پر حملے اور سواتی کیس میں سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہی ہے
پاکستان ماضی کی حکومت ملک کو تباہی کی طرف لے کر گئی، احسن اقبال عمران خان اسمبلی میں آکر انتخابی اصلاحات کا حصہ بنیں۔
پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب نے سموگ میں کمی کیلئے ماحولیاتی ایمرجنسی نافذ کردی صوبے بھر میں فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے پر پابندی ہے، پرویز الٰہی
پاکستان بچے سے زیادتی کے بعد زندہ جلانے کا معاملہ، ملزم نے اعتراف جرم کرلیا واقعہ ڈیرہ بابا جانی کے علاقے میں پیش آیا۔
پاکستان توہین الیکشن کمیشن کیس: سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی قیادت کیخلاف درخواستیں نمٹادیں الیکشن کمیشن کو کارروائی جاری رکھنے کا حکم
پاکستان شہباز گِل کے خلاف کراچی میں مقدمہ درج مقدمہ ملکی ادارے کیخلاف نفرت،اشتعال پھیلانے کی دفعات کے تحت درج کیا گیا
پاکستان صحافیوں کے حقوق کے لئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم صحافی برادری میرے دل کے قریب ہیں، شہباز شریف
پاکستان ارشد شریف قتل کیس کی ایف آئی آر درج، تین افراد نامزد سپریم کورٹ نےارشد شریف قتل کا ازخود نوٹس لیا تھا
پاکستان سینٹورس مال اچانک سیل، عمران خان سمیت پی ٹی آئی کا شدید ردعمل سینٹورس مال کے چاروں اطراف سے خار دار تاریں لگا دی گئیں
پاکستان 11 سوارب کے کیسزمیں معافی واستثنیٰ قوم کی جیبوں پرڈاکہ ہے، عمران خان ' این آر او ٹو اور بھی باعث شرم ہے'
پاکستان میجر شبیر شریف شہید کا آج 51 واں یوم شہادت منایا جا رہا ہے انہوں نے 1971 کی پاک بھارت جنگ میں بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا
پاکستان جیو ٹی وی کو لندن میں قانونی نوٹس بھجوادیا، عمران خان توشہ خانے کے تحائف سے متعلق دعووں پرقانونی کارروائی کا آغاز
پاکستان آزادکشمیر بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، پونچھ ڈویژن کے نتائج کا سرکاری اعلان ضلع کونسل کی4 اور یونین کونسل کی 8 نشتوں کے نتائج روک دیئے گئے
پاکستان پنجاب آج بھی دھند کی لپیٹ میں، پشاور موٹر وے بند ہونے سے گاڑیوں کی قطاریں خانیوال میں دھند کے باعث مسافر بس الٹ گئی، 8 افراد زخمی
پاکستان لاہور میں مانگا منڈی کے قریب پولیس مقابلہ، دو اہلکار شہید ڈاکو شہریوں کو لوٹنے میں مصروف تھے کہ انہوں نے جوانوں کو دیکھ کر فائرنگ کی، پولیس