’ڈیفالٹ کا خطرہ ہے،‘ مفتاح اپنی حکومت کی معاشی پالیسیوں پر پھٹ پڑے آئی ایم ایف کے ٹیبل پر آنے تک ملک کو ڈیفالٹ کا خطرہ رہے گے، لیگی رہنما
کراچی کو دیگر شہروں سے ملانے والے 8 راستے دو ماہ کیلئے بند کردیئے گئے راستے حفاظتی اقدامات کے پیش نظر دو ماہ کے لئے بند کئے گئے ہیں، پولیس
ریکوڈک بِل پر مطالبات نہ مانے تو حکومت کو خیرباد کہہ دیں گے، اختر مینگل نے وفاق کو خبردار کردیا ہوسکتا ہے عمران خان دسمبر کے بجائے فروری میں اسمبلیاں تحلیل کریں، پی ٹی آئی رہنما احمد اویس
پاکستان ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی رقم پنجاب میں تعلیم و تربیت کے نظام کو بہتر بنانے پر خرچ ہو گی۔
پاکستان بٹگرام: وین دریائے سندھ میں جاگری، تین افراد جاں بحق، 6 زخمی مقامی افراد اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کاموں میں مصروف۔
پاکستان ملک کا حالیہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 10 ارب ڈالر ہے، وزیر خزانہ سعودی عرب اور چین کے دورے کے مثبت نتائج آئیں گے۔
پاکستان پاکستان نے 1969 کے بعد سے ایسا سیاسی اور معاشی بحران نہیں دیکھا، اسد عمر لیگی حکومت کے آخری سال 600 ملین کی مشینری امپورٹ ہوئی، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان پی اے سی نے تمام سیاستدانوں اور بیوروکریٹس کو ملنے والے تحائف کی تفصیلات طلب کرلیں سرکاری اراضی پر قابضین سے واگزار کرواکر شفاف طریقہ سے الاٹ کریں، چیئرمین
پاکستان تحریک انصاف کا پنجاب بھر میں سیاسی پاور شو کرنے کا فیصلہ جلسوں میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کیا جائے گا
پاکستان نواز شریف کی جنوری کے دوسرے ہفتے وطن واپسی کا امکان نواز شریف پاکستان آنے سے قبل عمرہ کی ادائیگی کے لئے لندن سے سعودی عرب جائیں گے، ذرائع
پاکستان غیرقانونی چارجڈ پارکنگ میں ملوث افراد کے ایم سی کو بدنام کر رہے ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی نان آکشن جگہوں پر پارکنگ فیس کی وصولی بند کی ہے، ڈاکٹر سیف الرحمان
پاکستان ’کے پی اسمبلی جتنی ترامیم کرلے، عمران خان قانون کی گرفت سے بچ نہیں سکتے‘ عوام دہشتگردی، مہنگائی، بھتہ کی پرچیوں سے پریشان ہیں، شرجیل میمن
پاکستان پاکستان دیگر ممالک کے ساتھ باہمی احترام پر مبنی تعلقات کا خواہاں ہے، وزیر خارجہ دہشت گردی اور اسلاموفوبیا آج کے دور کے بڑے مسائل ہیں، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پاک افغان سرحد پر کسٹمز کی کارروائی، بڑی تعداد میں غیر ملکی کرنسی بر آمد ایک لاکھ امریکی ڈالر کے علاوہ کروڑوں روپے بر آمد ہوئے ہیں، ترجمان کسٹمز
پاکستان پاکستان میں بھارتی دہشتگردی کے ڈوزیئر تیار، عالمی برادری کے سامنے رکھے جائیں گے پاکستان نے بھارت کے دہشتگردی میں ملوث ہونے کے ڈوزیئر تیار کر لیے، ذرائع
پاکستان صدر مملکت کا ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ، مختلف منصوبوں کا جائزہ مختلف نظام میں خود انحصاری کے لئے ایچ آئی ٹی کی کوششیں قابل تعریف ہیں، صدرعارف علوی
پاکستان اسمبلیوں کی تحلیل پر ق لیگ کے ساتھ ایک پیج پر ہیں، عمران خان اسی ماہ اسمبلی تحلیل ہونے جارہی ہے، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان پی ٹی آئی کے باغی رہنما کی دھمکی، ’غداری پر کارروائی نہ کی تو اسمبلی میں نہیں بیٹھیں گے‘ عمران خان پر جو احسان کرتا ہے وہ اسی پر وار کرتا ہے، ایاز صادق
پاکستان اعظم سواتی پر دائر مقدمات کالعدم قرار دینے کیلئے درخواست دائر عدالت نے 11 جنوری تک پولیس کو درج مقدمات میں گرفتاری سے روک دیا
پاکستان کراچی: چھ سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار ملزم یوسف کو ویسٹ پولیس نے گرفتار کرلیا، ایس ایس پی
پاکستان نیب ترامیم اس اسمبلی نے کیں جو مکمل ہی نہیں، چیف جسٹس سپریم کورٹ کے فیصلے میں انفرادی کرپشن پر کسی فوجی افسر کو چھوڑنے کا کہیں ذکر نہیں، جسٹس منصور علی شاہ
پاکستان رانا ثناء اللہ کو منشیات مقدمے کے بعد ایک اور بڑا ریلیف مل گیا نیب لاہور نے وزیر داخلہ کے خلاف انکوائری بند کردی
پاکستان ہتک عزت دعویٰ، وزیراعظم کی ویڈیو لنک پر بیان دینے کی درخواست عدالت ویڈیو لنک کے ذریعے بیان قلمبند کرنے کا حکم دے، استدعا
پاکستان اتحادیوں کا دباؤ، قبل از انتخابات کا آپشن سرے سے ختم 'صدر عارف علوی عمران خان کی اس معاملے پر فیس سیونگ چاہتے تھے۔'
پاکستان چندریگر روڈ کی عمارت میں 17ویں منزل پر آگ کیوں لگی عمارت سے دھواں بلند ہونے سے تمام لوگ باہر نکل گئے۔
پاکستان پشاور: ای پی آئی مظاہرین پر پولیس کی شیلنگ اور واٹر کینن کا استعمال واٹر کینن کے استعمال اور شیلنگ کے بعد مظاہرین منتشر ہوگئے.
پاکستان ’اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ کا اعلان لبرٹی چوک میں ہوگا‘ حتمی مشاورت کیلئے اہم اجلاس بھی طلب کرلیا گیا۔
پاکستان موٹروے ایم 6 منصوبہ 30 ماہ میں مکمل کیا جائے گا، وزیراعظم 'امید ہے یہ دیگر موٹرویز کے معیار کے مطابق ہوگا۔'
پاکستان ’نواز شریف کو پاکستانی سیاست سے مائنس نہیں کیا جاسکتا‘ نوازشریف بیوی کو بستر مرگ پر چھوڑ کر پاکستان آئے، امیر مقام
پاکستان ’بیہودہ ٹویٹ عمران خان کے کردار پربھی حملہ تھا‘ اقرار الحسن اپنی حمایت پرپی ٹی آئی سپورٹرزکے مشکور
پاکستان ’وطن واپسی کا احساس پرانا نہیں ہوتا‘، ملالہ شوہر اور والد سمیت پاکستان پہنچ گئیں ملالہ کے ساتھ ان کے والد اور تعلیمی ادارے کا وفد بھی لاہور پہنچا ہے۔
پاکستان توہین الیکشن کمیشن: عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کو پیش ہونے کی ہدایت عمران خان بیمار ہیں تو باقی لوگ کیوں پیش نہیں ہوئے؟ الیکشن کمیشن
پاکستان اسلام آباد میں 7 سال بعد بلدیاتی انتخابات کی مہم شروع تمام سیاسی جماعتوں کے امیدوار میدان میں اتر آئے
پاکستان خاتون کے ساتھ رقص کرنے پر پولیس اہلکار معطل پولیس اہلکاروں کو ایسے فعل کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے، ڈی پی او سرگودھا
پاکستان ’گرفتاری مطلوب نہیں‘، نیب افسر کے بیان پر بزدار نے درخواست ضمانت واپس لے لی احتساب عدالت نے درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر نمٹادی
پاکستان سب نے دیکھا عمران خان کا مارچ نالہ لئی میں لینڈ کرگیا، سعد رفیق عمران خان فلاحی کام کے بجائے الیکشن مانگ رہے ہیں
پاکستان عمران خان پر حملے کے ملزمان جھوٹ پکڑنے کی مشین سے گزریں گے جے آٸی ٹی کو اب تک تفتیش میں ملزم نوید سے کوٸی اہم کامیابی نہیں مل سکی ہے۔
پاکستان وزیراعظم نے سکھر حیدرآباد موٹروے کا سنگ بنیاد رکھ دیا سکھر حیدر آباد موٹروے پشاور کراچی موٹروے کا آخری حصہ ہے
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ: ممبر فنانس پی ٹی اے کی دوبارہ تعیناتی، فریقین کو نوٹسز جاری عدالت نے فرحت اللہ بابر کی درخواست پر نوٹسز جاری کیے
پاکستان سلیمان شہباز ایک دن میں دو مرتبہ عدالت پیش، ضمانت منظور منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم کے صاحبزادے کی حفاظتی ضمانت منطور ہوئی تھی
پاکستان کراچی میں ڈاکوؤں نے ایک اور شہری کی جان لے لی فائرنگ کا واقعہ نارتھ ناظم آباد بلاک سی روز گارڈن کے قریب پیش آیا
پاکستان شہباز، زرداری حکومت نے ملک کو کنگال کردیا، عمر سرفراز چیمہ نئے انتخابات تک ملکی حالات جوں کے توں رہیں گے
پاکستان وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب، 3 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا وفاقی کابینہ ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لے گی
پاکستان دوسری بیوی کے مبینہ قتل پر شوہر پہلی بیوی اور سالی سمیت گرفتار مقتولہ کو پہلے بے ہوشی کا انجکشن دیکر تکیہ کی مدد سے گلا گھونٹا گیا، پولیس