وزیر خارجہ کا سلامتی کونسل سے مسئلہ کشمیر عالمی قوانین کے مطابق حل کرنے کا مطالبہ سلامتی کونسل تسلیم شدہ تنازعات کے حل میں مؤثر کردار ادا کرے، بلاول بھٹو
ایم کیو ایم نے وزیراعظم سے پیپلز پارٹی کی شکایات کے انبار لگا دیئے شہباز شریف نے ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کروادی، ذرائع
پی ٹی آئی، ق لیگ قیادت نے زمان پارک میں سَر جوڑ لیے مونس الٰہی نے پنجاب اسمبلی توڑنے کا اختیار عمران خان کو سونپ دیا
پاکستان جب چاہوں پرویز الہی کو اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے کہہ سکتا ہوں، گورنر پنجاب ن لیگ کے پاس تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا اختیار ہے، بلیغ الرحمان
پاکستان پنجاب اور کے پی اسمبلی 23 دسمبر سے پہلے تحلیل کرنے کا امکان 23 دسمبر سے قبل اسمبلیاں توڑنے کا مقصد رمضان المبارک سے پہلے انتخابات کا انعقاد ہے، ذرائع
پاکستان عمران نے اسمبلیاں توڑیں تو الیکشن کرائیں گے، اسحاق ڈار ناصرف اسمبلی اپنی مدت پوری کرے گی بلکہ حکومت کو مزید وقت بھی ملنا چاہئے، اسحاق ڈار کی پروگرام "فیصلہ آپ کا" میں گفتگو۔
پاکستان ملالہ کی درخواست پر اسکولوں، مدرسوں میں جسمانی سزا پر پابندی کا قانون لانے کا اعلان وزیراعلیٰ پرویز الہٰی نے ملالہ فنڈ کی سرگرمیوں کو سراہا۔
پاکستان 17 دسمبرکو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ کا اعلان کروں گا، عمران خان جنرل باجوہ کے دور میں ہماری سیاست کے اندر مداخلت کی گئی، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان ن لیگ کے ورکرز کنونشن میں سینئیر رہنما غائب، کارکنان راہ تکتے رہ گئے کارکنوں کی کثیر تعداد کی شرکت، اہم رہنما غائب۔
پاکستان پنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان 24 دسمبر سے یکم جنوری تک اسکولز بند رہیں گے، محکمہ تعلیم پنجاب
پاکستان پنجاب پولیس کی خراب کارکردگی، وجوہات سامنے آگئیں گزشتہ آٹھ سال میں پنجاب میں 12 آئی جی پولیس تعینات ہوئے لیکن کوئی بھی آٹھ ماہ سے زیادہ نہ چل سکا۔
پاکستان اعظم سواتی سے بیٹے اور وکیل کی ملاقات، ’پولیس اسلام آباد منتقلی پر مشاورت کر رہی ہے‘ اعظم سواتی قمبر شہداد کوٹ پولیس کی تحویل میں ہیں۔
پاکستان پہاڑوں میں بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرتا جھونپڑی نما اسکول کیا ہم پاکستانی بچے نہیں جو ہماری آواز نہیں سنی جاتی؟ طلباء کا حکومت سے سوال
پاکستان پی اے سی کی پشاور الیکٹرک سے 2605 افراد کو نکالنے کی ہدایت سوات سے بھرتیاں وزیراعلیٰ کو خوش کرنے کیلئے کی ہیں، چیئرمین پی اے سی
پاکستان سانحہ بلدیہ فیکٹری میں نذر آتش کی گئی عمارت کی مسماری شروع، انتظامیہ لاعلم عمارت کون گروا رہا ہے اور کس نے اجازت دی؟
پاکستان پاکستان میں معذوری کا سرٹیفیکٹ کیسے حاصل کیا جائے ایسے افراد کو فضائی، ریلوے اور روڈ ٹریول میں 50 فیصد ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا
پاکستان ’پاکستان میں دہشتگردی، بھارت سے زیادہ فائدہ کسی ملک نے نہیں اٹھایا‘ اس بار کے ڈوزئیر میں وہ تمام چیزیں موجود ہیں جو بھارت چھپانا چاہتا ہے، حنا ربانی کھر
پاکستان پولیس بدمعاش بن چکی، ایس ایچ اوز کو پھانسی پر لٹکا دوں گا، جسٹس سرفراز ڈوگر ایک اشتہاری کو پکڑنے کیلئے پورے خاندان کا جینا حرام کر رکھا ہے، جسٹس سرفراز ڈوگر
پاکستان اسپیکر کو استعفے منظور کرنے کا حکم دیں تو کیا پی ٹی آئی تیار ہے؟ جسٹس منصور تحریک انصاف کے لوگ کیا قومی اسمبلی کے رکن ہیں یا نہیں؟
پاکستان اسموگ میں اضافہ: لاہورہائیکورٹ کا مارکیٹیں رات 10 بجے بند کرنے کا حکم اسکولوں کے لیے بھی جمعہ کی چھٹی لازم ہے
پاکستان اعظم سواتی کی ضمانت کا فیصلہ محفوظ کرنے والے جج کا تبادلہ کردیا گیا اعظم سواتی کی ضمانت کا معاملہ مزید 2 روز کے لئے لٹک گیا
پاکستان کراچی: شاپنگ سینٹر کی عمارت میں لگنے والی آگ پرقابو پالیا آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی
پاکستان الیکشن کمیشن نے فریال تالپور کی نااہلی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا پی ٹی آئی کو الیکشن کمیشن سے ایک اور دھچکا لگ گیا
پاکستان اسلام آباد: لڑکی نے ڈرائیونگ سیکھنے کے دوران 40 سالہ شخص کی جان لے لی، واقعے کا مقدمہ درج زخمی ملازم اسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں چل بسا
پاکستان ساہیوال: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں بی ایل اے کا مبینہ دہشت گرد گرفتار دہشت گرد سے بارودی مواد برآمد کرلیا گیا، سی ٹی ڈی
پاکستان پولیس میں ڈاکو بھرتی ہو جائیں گے تو ادارہ کیسے چلے گا، چیف جسٹس عدالت نے ڈکیتی کے ملزم کی نوکری برخاستگی کیخلاف درخواست مسترد کردی
پاکستان کاغذات میں مبینہ بیٹی کو چھپانے پر عمران خان نااہلی کیس سماعت کیلئے مقرر ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کیس مقرر کرنے کی کاز لسٹ جاری کردی
پاکستان جعلی پنشن کیس: 84 ملزمان کے بینک اکاؤنٹ کا فرانزک کا حکم عدالت نے ریفرنس کی مزید سماعت 4 جنوری تک ملتوی کردی
پاکستان صدر مملکت تین روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے دورہ لاہور کے دوران صدر علوی کی عمران خان سے ملاقات کا بھی امکان ہے، ذرائع
پاکستان کراچی: گاڑی میں لڑکی کیساتھ زیادتی کی کوشش کرتے 3 ملزمان گرفتار ملزمان نے لڑکی کو نشہ آورمشروب پلایا تھا، پولیس
پاکستان اعظم سواتی کیخلاف مقدمے پر شور مچانے والے خود کیا کررہے ہیں؟ اسلام آبادہائیکورٹ پورے پاکستان میں مقدمات درج کرانے کا نیا ٹرینڈ شروع ہوگیا ہے، عدالت
پاکستان کابینہ اجلاس اور ریکوڈک: جے یو آئی (ف) ، بی این پی (ایم) کے بائیکاٹ نے دراڑ کی تصدیق کردی قانونی رکاوٹیں دور کرنے کیلئے5 رکنی کمیٹی تشکیل
پاکستان مریم اور کپیٹن (ر) صفدر کیلئے ریلیف برقرار رہے گا، نیب کا بڑ ا فیصلہ نیب نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے بریت فیصلے کو درست تسلیم کرلیا
پاکستان لاپتہ افراد کیس: پولیس نے 3 افراد کا سراغ لگالیا، رپورٹ پیش عدالت نے شہری عمر زمان اور کشن خان کی بازیابی کا حکم دے دیا
پاکستان سندھ ہائیکورٹ نے دودھ فروشوں کو نوٹس جاری کردیے پیش نہ ہونیوالے درخواستگزاروں کو فہرست سے نکال دیا جائے، عدالت
پاکستان وزیراعظم نے معاشی بحران پر اجلاس بلا لیا، ڈالر ریٹ پر نظرثانی کا آئی ایم ایف مطالبہ معاشی ٹیم وزیراعظم کو ملکی معاشی صورتحال پر بریفنگ دے گی
پاکستان وزارت صحت نے گلگت بلتستان کے ڈاکٹروں کوخوشخبری سنادی عوام کوحقیقی معنوں میں ریلیف دینے کیلئے پرعزم ہیں، وزیرصحت
پاکستان بلوچستان: بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، مخصوص نشستوں پر پولنگ جاری 32 اضلاع کی مخصوص نشستوں کے انتخابات کیلئے 610 پولنگ اسٹیشنز قائم
پاکستان راجہ ریاض کی بطور اپوزیشن لیڈر تعیناتی کیخلاف درخواست پر تحریری حکم جاری عدالت نے شہری منیر احمد کی درخواست پر تحریری حکم جاری کیا