خواتین کنونشن: ’ایم کیو ایم کو کوئی ختم نہیں کرسکتا‘ اگلا میئر ایم کیو ایم کی خاتون ہی ہوں گی، خواجہ اظہار الحسن
زرداری، شہباز ملاقات: پنجاب میں اہم ٹاسک چوہدری شجاعت کے حوالے، گرین سگنل کا انتظار آصف زرداری کا پنجاب میں اپنا پڑاؤ طویل کرنے کا بھی فیصلہ۔
پی ٹی آئی کے 99 فیصد لوگ نہیں چاہتے کہ اسمبلیاں ٹوٹیں، چوہدری پرویز الہٰی پی ٹی آئی رہنما ہمارے خلاف بات کریں تو ہم بھی جواب دے سکتےہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان خیبر پختونخوا: گھریلو تشدد سے متاثرہ خواتین کی مدد کرتی ”بولو ہیلپ لائن“ بولو ہیلپ سنٹر خیبر پختونخوا میں خواتین کی مدد کس طرح کر رہا ہے؟
پاکستان ملک نہیں عمران خان ہر طرح سے ڈیفالٹ کرچکے ہیں، مریم اورنگزیب عمران خان چار سال اقتدار میں بھیانک لوٹ مار کر کے گئے ہیں۔
پاکستان شہباز شجاعت ملاقات کی اندرونی کہانی، تحریک عدم اعتماد پر ساتھ دینے کی یقین دہانی چوہدری پرویز الہیٰ سے پنجاب اسمبلی سے متعلق بات کریں، وزیر اعظم کی چوہدری شجاعت سے درخواست
پاکستان پرویز الہٰی کی تنقید پر پی ٹی آئی قیادت نے سر جوڑ لئے زمان پارک میں عمران خان کی زیرِصدارت پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کا اجلاس
پاکستان ’تین ماہ میں الیکشن کرانا نیوٹرل کیلئےامتحان ہے‘ وفاق کے پاس تو فنڈز بھی موجود نہیں، عمران خان
پاکستان کورنگی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، نوجوان کی ہلاکت پر عوامی تشدد سے ہلاک ڈاکو کی شناخت ہوگئی ملزم کا کرمنل ریکارڈ بھی حاصل کرلیا گیا۔
پاکستان نواب شاہ: شوہر نے بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا دونوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جو جھگڑے میں بدل گئی۔
پاکستان ’جنرل (ر) باجوہ کے عمران خان پر بہت احسانات ہیں، احسان فراموشی نہ کی جائے‘ باجوہ ہمارے محسن ہیں، محسنوں کیخلاف بات نہیں کرنی چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان محکمہ صنعت و تجارت سندھ کی بے قاعدگیوں کی رپورٹ سامنے آگئی آڈیٹرجنرل نے رپورٹ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے حوالے کردی
پاکستان عمران خان کی بلیک میلنگ کے تمام حربے ناکام ہوچکے، شرجیل میمن سندھ حکومت اپنی 5 سالہ مدت مکمل کرے گی، صوبائی وزیر
پاکستان ملک کی 13 پارٹیاں چوں چوں کا مربہ ہیں، فواد چوہدری ن لیگ اور پی ڈی ایم کو بھاگنا نہیں چاہیے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان پنجاب اسمبلی کی تحلیل کا معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف کا نواز شریف سے رابطہ شہباز شریف نے پنجاب کی موجودہ سیاسی صورتحال سے آگاہ کیا
پاکستان ایبٹ آباد: جنگلات میں لگنے والی آگ سے ’بلین ٹری‘ منصوبے کے درخت جل کر راکھ امدادی ٹیمیں جاۓ وقوعہ پرپہنچنے سے قاصر
پاکستان پی ڈی ایم ٹولے کی انتخابات سے کانپیں ٹانگ رہی ہیں، عمر سرفراز چیمہ 13 جماعتی کرپٹ ٹولے کا پہلی مرتبہ عمران خان سے پالا پڑا ہے
پاکستان خوشاب میں ٹریفک حادثہ، دولہا سمیت 3 افراد جاں بحق حادثہ خوشاب سرگودھا روڈ پر دریائے جہلم کے نزدیک پیش آیا
پاکستان پنجاب میں تحریک عدم اعتماد آسکتی نہ گورنر راج لگ سکتا ہے، شیخ رشید 560 سے زائد سیٹوں پر انتخابات ملکی سیاست کی درو دیوار ہلا دیں گے
پاکستان وزیراعلیٰ سندھ کا ایشیا کی پہلی ’مینٹل ہیلتھ یونیورسٹی‘ بنانے کا اعلان "یہ نہیں کہ بنتی رہے گی بناکر بھی دیکھائیں گے"
پاکستان ’مریم اورنگزیب کو اب عوامی ردعمل کا سامنا کرنے کیلئے تیار رہنا چاہیئے‘ عوام ان کا استقبال انہی انڈوں سے کرے گی جن سے یہ اپنی نظر اترواتی ہیں
پاکستان اسمبلیوں کی تحلیل کیسے روکی جائے؟ وزیراعظم نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا اجلاس میں قانونی اور آئینی معاملات کے تحت مختلف پہلوؤں پر غور ہوگا
پاکستان کراچی: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ہلاکت ہونیوالے نوجوان کے قتل کا مقدمہ درج مقتول نوجوان لاء کا اسٹوڈنٹ تھا، فائرنگ کی زد میں آکر والد زخمی
پاکستان پنجاب میں دھند کے باعث موٹروے مختلف مقامات سے بند موٹروے ایم 2، ایم 3، ایم 5 اور ایم 11 ٹریفک کے لئے بند
پاکستان لکی مروت: تھانہ برگی پر دہشت گردوں کا حملہ، 4 پولیس اہلکار شہید، 4 زخمی دہشت گردوں نے تھانے پر ہینڈ گرینڈ اور راکٹ لانچرز سے حملہ کیا
پاکستان غیرقانونی ہجرت: خیبر پختوا کے بے روزگار نوجوان موت کے شکنجے میں جانے کے خواہش مند کیوں؟ جب یورپ جانے کا خواب قبر میں لے جانے کا سبب بن گیا، ایک کہانی فرزانہ علی کی زبانی