دعا ہے 2023 مقبوضہ جموں و کشمیر اور فلسطین کی آزادی کا سال ہو، وزیراعظم نئے سال کے موقع پر شہدائے وطن کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، وزیراعظم
بنوں جانی خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک ایک سپاہی شہید ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔
اقتصادی چیلنج، دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی کراچی آمد، جدید جنگی رجحانات اور تقاضوں پر توجہ مرکوز کرنے پر زور
پاکستان ’کراچی والوں کس کا انتظار ہے کوئی نہیں آئے گا، اپنا مسیحا خود بننا پڑے گا‘ چاہتے ہوئے بھی اپنے لوگوں کی رکھوالی نہیں کرسکتے، کامران ٹیسوری
پاکستان ’منحرف پی ٹی آئی ارکان کی رکنیت منسوخ کی جائے گی‘ لوٹا بننے والے اراکین کا مستقبل نااہلی ہے، ترجمان پنجاب حکومت
پاکستان صدر مملکت کا نو سال بعد بیوہ کو منافع کے ساتھ انشورنس کلیم کی رقم ادا کرنے کا حکم صدر مملکت نے بیوہ کو شوہر کی لائف انشورنس پالیسی کی رقم نو سال سے ادا نہ کرنے پر اسٹیٹ لائف کی سرزنش بھی کی۔
پاکستان بلدیاتی الیکشن نہ کرانے پر الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کرانے کے عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہیں کیا، درخواست
پاکستان کراچی کے بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہوں گے، بلاول پیپلز پارٹی نے ماضی میں ملک کو بچایا مستقبل میں بھی بچائے گی، بلاول
پاکستان بلدیاتی انتخابات نہ ہونے کے باوجود اسلام آباد میں سیاسی گہما گہمی عروج پر رہی پولنگ اسٹیشن، نہ بیلٹ باکس اور نہ ہی ووٹ، لیکن نعرے خوب لگے
پاکستان کورنگی میں مسمار شادی ہالز کی جگہ ہوٹل بنانے پر عدالت برہم ک غیر قانونی تعمیرات کو آپریشن کرکے ختم کرنے بعد دوسری غیر قانونی تعمیرات کی اجازت دی جائے؟ عدالت
پاکستان سینئیر صحافی مدثر مرزا انتقال کر گئے پڑوسیوں نے گھر میں داخل ہو کر کمرے کا دروازہ توڑا اور انہیں نکالا، تاہم وہ حیات نہ تھے۔
پاکستان اسٹریٹ کرائم کو کنٹرول کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکے، مرتضیٰ وہاب سب کو یکجا ہوکر جرائم کیخلاف کارروائی کرنا ہوگی۔
پاکستان سی ٹی ڈی کا کریک ڈاؤن، 3 شہروں سے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد گرفتار دہشت گردوں سے خودکش جیکٹ بنانے کا سامان، بارودی مواد، اسلحہ برآمد
پاکستان پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی جعفر خان لغاری انتقال کرگئے انتقال صبح 8 بجے دل کا دورہ پڑنے سے ہوا، خاندانی ذرائع
پاکستان کراچی میں آٹے کی قیمت میں اضافے کے بعد روٹی بھی مہنگی ہوگئی عوام کے لیے اب دو وقت کی روٹی کھانا بھی مشکل ہوگیا
پاکستان بی بی سی اردو نے ایف ایم ریڈیو نشریات بھی بند کردیں شارٹ اور میڈیم وویو پہلے ہی بند ہوچکی ہیں، صرف ڈیجٹیل میدان میں رہنے کا فیصلہ
پاکستان محکمہ تعلیم سندھ کا ایکشن، 9 غیر حاضر اساتذہ برطرف جو سرکاری ٹیچر ڈیوٹی نہیں کریگا وہ نوکری سے فارغ ہوگا، وزیر تعلیم
پاکستان سال 2022 میں کتنے سیاستدانوں کے مقدمات ختم ہوئے نیب آرڈیننس نے لوٹ مار کرنے والوں کو بے خوف کر دیا ہے، قانونی ماہرین
پاکستان سال نو پر سی ویو کیلئے ٹریفک پلان جاری، ڈبل سواری پر پابندی کا اعلان واپس سی ویو پر راستے ون وے کر دیئے گئے
پاکستان الیکشن کمیشن نے پھر ثابت کیا کہ یہ امپورٹڈ حکومت کی بی ٹیم ہے، عمران خان عوام سے خوفزدہ پی ڈی ایم ہر انتخابی میدان سے بھاگ رہی ہے۔
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ میں انٹراکورٹ اپیل دائر کردی، لیگی رہنما ایک رات میں انتظامات ممکن نہی، لیگی رہنما
پاکستان کراچی: زیرِتعمیر فیکٹری کی چھت گرنے سے متعدد افراد ملبے تلے دب گئے امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں
پاکستان ’الیکشن جب بھی ہوگا 13 پارٹیوں کے خلاف اسلام آباد میں ریفرینڈم ہوگا‘ معاشی سیاسی تباہی قومی سلامتی تک پہنچ گئی۔
پاکستان اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پراسکرینگ کاعمل شروع ضرورت پڑنے پر مشتبہ مسافرکوروک کرکورونا ٹیسٹ کیاجارہا ہے
پاکستان بلدیاتی انتخابات کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر اعتراضات دور انٹرا کورٹ اپیل پرڈائری نمبرلگایاجارہاہے۔
پاکستان ’جمہوریت کا راگ الاپنے والے سب سے بڑے آمر ثابت ہوئے‘ قانون اور انصاف کے نظام کو امپورٹڈ حکومت نے برباد کر دیا۔
پاکستان پنجاب حکومت آٹے کے بحران پر قابو پانے میں ناکام سرکاری آٹا مارکیٹ سے غائب، بحران مزید بڑھنے کا خدشہ
پاکستان اسلام آباد بلدیاتی انتخابات: مختلف یونین کونسلز میں کہیں بھی عملہ یا سامان نہیں پہنچ سکا ووٹرز قطاروں میں لگ کر انتظار کرنے لگے۔
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ کے تفصیلی فیصلے میں بلدیاتی بل پر صدر کے دستخط نہ ہونے کا جواز 11 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ ہفتہ کی صبح جاری ہوا
پاکستان پنجاب کے مختلف شہروں میں آج بھی دھند کا بسیرا، حدنگاہ انتہائی کم ہوگئی ایم تھری اور ایم فائیو کو بھی ٹریفک کیلیے بند کردیا گیا۔