پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن اور حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کی دائر کرنے کا فیصلہ پی ٹی آئی کل صبح ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کرے گی
پی ٹی آئی روز شوشا چھورٹی ہے، کیئر ٹیکر حکومت ٹیکنو کریٹ حکومت ہوسکتی ہے، قمرالزمان کائرہ ٹیکنوکریٹ کا آئیڈیا دنیا میں کہیں بھی کامیاب نہیں ہوا، عمران اسماعیل
عدالت کو ایک ہفتے کی مہلت دینی چاہیئے تھی، جماعت اسلامی عدالتی فیصلہ جماعت اسلامی، جمہوریت کی فتح اور وفاقی حکومت کی شکست ہے
پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب نے جام پور کو ضلع کا درجہ دینے کا اعلان کردیا ہم نے 5 ماہ میں جتنا کام کیا اس کی مثال ماضی قریب میں نہیں ملتی
پاکستان اسلام آباد میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے دفعہ 144 نافذ کی کردی
پاکستان اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ہفتہ کو کرانے کے عدالتی فیصلے پر عمران خان کا ردعمل چیئرمین پی ٹی آئی کا بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اسلام آباد کے عوام کیلئے پیغام
پاکستان اسلام آباد بلدیاتی انتخابات: عدالتی فیصلے کے خلاف انٹراکورٹ اپیل دائر نہ ہوسکی بلدیاتی الیکشن کے انعقاد پر امیدوار اور پولنگ عملہ تذبذب کا شکار
پاکستان عدالتی حکم سر آنکھوں پر لیکن بلدیاتی الیکشن کیلئے 4 سے 5 ماہ درکار ہیں، وزیرداخلہ اتنے کم وقت میں اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانا ممکن نہیں، رانا ثنا اللہ
پاکستان اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کل نہیں کراسکتے، الیکشن کمیشن اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن حکام نے سر جوڑ لیے
پاکستان گورنر خیبرپختونخوا نے ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق بل پر دستخط کردیے گورنر نے 6 صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ بھی لکھ دیا
پاکستان پنجاب کی سیاسی صورتحال، (ن) لیگی اراکین اسمبلی کو لاہور پہنچنے کی ہدایت ن لیگ پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی جنوری کے پہلے ہفتے میں طلب
پاکستان عدالتی حکم پر عمل نہ ہوا تو یہ الیکشن کمیشن کی بدنیتی ہوگی، شاہ محمود قریشی عام انتخابات کی پہلی اینٹ رکھ دی گئی، علی نواز اعوان
پاکستان ٹیکنوکریٹ سیٹ اپ غیرآئینی ہوگا، وفاقی وزیر قانون معیشت کیلئے اقدامات آئین کے اندر اٹھائے جا سکتے ہیں، اعظم تارڑ
پاکستان پاکستان ریلویز کو سیلاب کے باعث 500 ارب کا مالی نقصان اٹھانا پڑا انفراسٹرکچرکی تباہی کی صورت میں ادارے کو اربوں کا نقصان ہوا، ترجمان ریلویز
پاکستان تحریک انصاف کی مہنگائی کیخلاف احتجاجی تحریک کاشیڈول جاری آج ڈیرہ غازی خان اورکل گوجرانوالا میں ریلی نکالی جائے گی
پاکستان اسلام آباد میں سکیورٹی سخت، غیرملکی سفارتکاروں کو حکومت کی بریفنگ سیکورٹی اہم اجلاسوں کی وجہ سے الرٹ کی گئی
پاکستان سندھ کی جیلوں میں افغان بچے قید نہیں، تصاویر جعلی ہیں، صوبائی حکومت افواہیں پھیلائی گئیں، صرف 129 افغان خواتین جیلوں میں ہیں، شرجیل میمن
پاکستان وفاقی دارالحکومت کے سکیورٹی انتظامات بہت بہتر ہیں، غیرملکی سفارتکاروں کو بریفنگ غیرملکی شہری آزادانہ طور پر نقل و حرکت کرسکتے ہیں۔
پاکستان اسلام آباد میں کل ہی بلدیاتی انتخابات کرانے کا عدالتی حکم الیکشن کمیشن اور وزارت قانون کی رضامندی کے بعد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا
پاکستان سرکاری اراضی کیس: (ن) لیگی رکن قومی اسمبلی کوجوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا لیگی رکن اسمبلی پرسرکاری زمین کی دستاویزات میں ردبدل کرنے کا الزام ہے
پاکستان سندھ ہائیکورٹ بلدیاتی انتخابات سے قبل افسران کے تبادلے، تقرریوں کیخلاف حکومت پربرہم کہاں ہیں سیکرٹری لوکل گورنمنٹ؟، عدالت
پاکستان بڑھتی ہوئی مہنگائی، نوجوان روزگار کی تلاش میں جوکر بننے پر مجبور پیٹ کیلئے استاد ہر جگہ جانا پڑتا ہے، نوجوان
پاکستان وادی نیلم میں برفباری کے باعث سردی میں اضافہ، پہاڑوں نے سفید چادراوڑھ لی سیاحوں کو موسمی اثرات سے بچنے کیلئے ایڈوائزری جاری
پاکستان ایم کیو ایم دھڑوں کے اتحاد پر تحریک انصاف بھڑک اٹھی سارے غنڈے جمع کر کے ایم کیو ایم بنادی گئی، فواد چوہدری
پاکستان قومی اسمبلی سے استعفوں کا معاملہ، عمران خان نے پارٹی کی سینئر قیادت کا اجلاس طلب کرلیا حکومت مخالف تحریک اوراستعفوں سے متعلق حکمت عملی پرغورہوگا
پاکستان پنجاب کو بزنس فرینڈلی صوبہ بنادیا، چودھری پرویز الٰہی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی دل سے قدر کرتے ہیں۔
پاکستان رواں برس محکمہ موسمیات کی پیشگوئی سے زیادہ بادل برسے خوش قسمتی سے رواں برس بحرہ عرب میں کوئی بھی سمندری طوفان نہیں بنا
پاکستان استعفے اقراری یا انکاری نہیں، اب ملک کی بقاء کا مسئلہ ہے، شیخ رشید ٹیکنوکریٹ حکومت کی آئین میں گنجائش نہیں۔
پاکستان وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات، جنیوا کانفرنس پر بریفنگ وزیر خارجہ نے اپنے دورہ امریکہ کی تفصیل بھی بتائی
پاکستان گوادر میں پانچویں روز بھی ہڑتال جاری، فون سروسز بند گھروں میں خورد و نوش کے اشیاء کی اسٹاک ختم ہونے سے شہری پریشان
پاکستان لاپتہ شہری کیس: عدالت کا فضل ربی و دیگر کو بازیاب کرانے کا حکم لاپتا شہریوں کی جان کو خطرہ ہے، درخواستگزار
پاکستان ڈی آئی خان میں پولیس اسٹیشن پردہشتگردوں کا حملہ، 4 پولیس اہلکار زخمی پولیس کی جوابی کارروائی، حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب، پولیس
پاکستان ٹیکنوکریٹ سیٹ اپ کا چرچہ۔ آئین میں اسملبی کی مدت بڑھانے کی گنجائش موجود حکومت نے غیررسمی مذاکرات میں لانگ ٹرم عبوری سیٹ اپ کی بات کی، اسد قیصر
پاکستان پاکستان کے زرمبادلہ 5.8 ارب ڈالر رہ گئے ہیں، مسرت چیمہ ملک کو دیوالیہ کرنے والے مجرموں کا احتساب ہونا چاہیے۔
پاکستان دہشت گردوں کو پوری قوت سے جواب دیا جائے گا، قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری تین گھنٹے طویل اجلاس میں ڈالر کی اسمگلنگ روکنے کے لیے اقدامات کا بھی فیصلہ
پاکستان کندھ کوٹ میں 2 ڈاکو ہلاک، جشن میں پولیس کی اندھا دھند فائرنگ ڈاکو شریف بنگوار اور اس کا چچا زاد بھائی وہاب بنگوار مقابلے میں ہلاک۔
پاکستان کراچی، منظور کالونی میں سلنڈر دھماکا، تین افراد زخمی زخمیوں کو سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کیا جارہا ہے۔
پاکستان گورنر سندھ پی ایس پی کے مرکز پہنچ گئے، مل کر کام کرنے کو تیار ہیں، مصطفی کمال اس شہر کو مجرموں کا شہر کہا جارہا ہے۔
پاکستان کراچی: ایف آئی اے سائبر سرکل کی کارروائی، بچے کو ہراساں کرنے پر ملزم گرفتار ملزم کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج