Aaj News

کندھ کوٹ میں 2 ڈاکو ہلاک، جشن میں پولیس کی اندھا دھند فائرنگ

ڈاکو شریف بنگوار اور اس کا چچا زاد بھائی وہاب بنگوار مقابلے میں ہلاک۔
شائع 30 دسمبر 2022 09:04am
<p>اسکرین گریب</p>

اسکرین گریب

کندھ کوٹ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے کے نتیجے میں دو ڈاکو ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق 30 لاکھ نقدی انعام یافتہ ڈاکو شریف بنگوار اور اس کا چچا زاد بھائی وہاب بنگوار مقابلے میں ہلاک ہوگئے۔

دوسری جانب لاشوں کو کندھ کوٹ سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جہاں پر پولیس کی جانب سے اندھادھند فائرنگ کا مظاہرہ کیا گیا۔

Sindh Police

Kandhkot

Comments are closed on this story.

مقبول ترین