تاجر برادری کا اہم اجلاس، مارکیٹیں رات 9 جبکہ شادی ہالز 12 بجے تک کھلے رکھنے کی تجویز اگر توانائی بچانا ہی مقصود ہے تو سائن بورڈز کی بجلی بند کی جائے، تاجر رہنما
پیر چناسی میں پھنسے 233 سیاحوں کو بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا سیاحوں کو گرم مشروبات بھی مہیا کی جارہی ہیں۔
پاکستان کے ائیرپورٹس پر کورونا ٹیسٹ کی واپسی، لیکن کن لوگوں کیلئے؟ ائیرپورٹس پر دوبارہ ٹیسٹ کرنے کا اعلان
پاکستان کرم: سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ میں 3 اہلکار شہید وزیراعظم کا شہید اہلکاروں کو خراج تحسین
پاکستان کراچی میں گیس کی قلت، ٹو ان ون گیزر کی مانگ میں اضافہ قیمت زیادہ ہے لیکن خریدنا مجبوری ہے، شہری
پاکستان پی ٹی آئی کا آج سے مہنگائی کیخلاف مُلک گیر احتجاج کا اعلان تین ہفتوں تک احتجاج کی قیادت مقامی قیادت کرے گی، فواد چوہدری
پاکستان مری سمیت پہاڑی علاقوں میں برف باری، کشمیر میں سیاحوں کی 20 گاڑیاں پھنس گئیں انتظامیہ نے مری میں گاڑیوں کا داخلہ محدود کر دیا
پاکستان وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، قومی سلامتی اجلاس پر تبادلہ خیال اجلاس میں دہشتگردی کی حالیہ لہر کے سدباب پر غور ہو گا۔
پاکستان نور مقدم قتل کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملزمان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ملزم اگرامریکی شہری ہے توکیا اسے لاقانونیت کی اجازت دے دی جائے، عدالت
پاکستان کالے شیشے، پریشر ہارن، ہوٹرز پر پابندی، خلاف ورزی پر گرفتاری کی ہدایت دو ماہ کیلیے دفعہ 144 نافد کردی گئی۔
پاکستان عمران خان سینیٹرز ملاقات کی اندرونی کہانی، اعظم سواتی سے متعلق نیا ٹاسک سپرد پی ڈی ایم آئینی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہی ہے، عمران خان
پاکستان اسلام آباد بلدیاتی انتخابات رمضان میں ہونے کا امکان ، حکومتی جواب آج آئے گا اسلام آباد ہائیکورٹ آج پھر سماعت کرے گی
پاکستان سال نو پر جشن منانے کیلئے سی ویو جانے کی اجازت، لیکن شرائط کیا ہوں گی کراچی پولیس کا نیو ائیر نائٹ پر سی ویو کھلا رکھنا کا اعلان
پاکستان چینیوں کی سیکیورٹی کے باعث گوادر دھرنا ختم کرانے کا فیصلہ کیا، وزیر داخلہ گوادر میں شرپسند عناصر خواتین کو ڈھال بنا کر استعمال کررہے ہیں، ضیاءاللہ لانگو
پاکستان 22 اراکین استعفوں سے انکاری ہیں، اسپیکر کا پی ٹی آئی وفد پر انکشاف ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پاکستان شہباز شریف کے مقدمے میں سپریم کورٹ نے عمران خان کی اپیل خارج کردی دو ججوں نے عمران خان کی اپیل خارج کی جبکہ ایک جج نے فیصلے سے اختلاف کیا
پاکستان پی ایس پی سمیت ایم کیو ایم کے تمام دھڑوں کو متحد کرنے پر اتفاق گورنرسندھ نے رابطہ کمیٹی کو راضی کر لیا، انضمام دو مراحل میں ہوگا
پاکستان نور مقدم قتل کیس میں ملزم ظاہرجعفر کا امریکی پاسپورٹ ریکارڈ پرلانے کی درخواست مسترد 'ملزم کسی بھی ملک کا شہری ہو اِس پرپاکستان کے قانون کا اطلاق ہوگا'
پاکستان ہجویری ہاؤس سمیت اسحاق ڈار کے منجمند اثاثہ جات نیب کے حکم پربحال بینک انتظامیہ کو مراسلہ جاری
پاکستان وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا دہشت گردی کی حالیہ لہر اور اس کے تدارک پر بریف کیا جائے گا
پاکستان بھارت دہشتگردی ترک کرکے تنازعہ کشمیرحل کرے تو مذاکرات ہو سکتے ہیں، دفترخارجہ سال 2022 پاکستان کے خارجہ تعلقات کے حوالے سے اہم رہا
پاکستان کراچی میں جنوری کے دو ہفتوں تک بارش کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات کا کم سے کم درجہ حرارت 12 سے 14 ڈگری سینیٹی گریڈ رہے گا
پاکستان عمران خان کے بلانے پر عبدالقادر کے خاندان نے ملاقات سے انکار کردیا، بیٹے کی تصدیق سلیمان قادر نے ویڈیو بیان جاری کردیا
پاکستان کراچی میں گلشن اقبال تھانے کے سامنے شہری ڈاکوؤں کے ہاتھوں لُٹ گئے ہوٹل پر بیٹھے 20 زائد شہری اپنے قیمتی سامان سے محروم
پاکستان پنجاب اور اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں مزید اضافہ وفاقی وزارت تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان قومی اداروں کیخلاف بیان: سندھ ہائیکورٹ نے شہباز گل کی استدعا مسترد کردی ہم صرف نئے کیسز کی فوری سماعت کی اجازت دیتے ہیں، عدالت
پاکستان پی ٹی آئی وفد اور اسپیکر کی ملاقات بے نتیجہ ختم، کیا پہلے اراکین آپ کے پاس آئے تھے، اسد قیصر اسپیکر راجہ پرویزاشرف نے استعفوں کی اجتماعی منظوری سے انکار کردیا
پاکستان لاہور: اسموگ پرقابو پانے کیلئے 100 سے زائد دکانیں، ریسٹورنٹس سیل دھواں چھوڑنے والی 9 گاڑیاں بند، 55 گاڑیوں پر ڈیڑھ لاکھ روپے جرمانہ
پاکستان وفات پانے والے فوڈ انسپکٹر کو 22 سال بعد سپریم کورٹ سے انصاف مل گیا عدالت کا محکمہ خوراک کو پینشن اور مراعات ایک ہفتے میں ادا کرنے کا حکم
پاکستان بہاولپور میں بچے کا زیادتی کے بعد پھندا لگا کرقتل ملزم بچے کی لاش کو گڑھے میں پھینک کر فرار ہوگیا
پاکستان پنجاب میں موسم سرما کی پہلی بارش نے سردی میں اضافہ کردیا محکمہ موسمیات کی 24 گھنٹوں کے دوران کہیں اور تیز بارش کی پیشگوئی
پاکستان ملک میں کورونا کا فی الحال کوئی خطرہ نہیں، وزیر صحت بارڈر ہیلتھ سروسز پاکستان نے سی اے اے کو مراسلہ جاری کردیا
پاکستان میری حکومت ٹی ٹی پی جنگجوؤں کی پاکستان میں ری سٹیلمنٹ پر بات کررہی تھی، عمران خان حکومت تبدیل ہونے کے بعد نئے سیٹ اپ نے توجہ نہیں دی اور دہشت گردی شروع ہوگئی
پاکستان ایم کیوایم پاکستان کے گروپوں کو ملانے کیلئے گورنر ہاؤس میں اہم بیٹھک اجلاس میں ایم کیو ایم کارکنوں کی عدم بازیابی پر تشویش کا اظہار
پاکستان پنجاب میں دھند کے باعث لوگوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت نظام زندگی متاثر، موٹروے بند، ٹرینوں کا شیڈول متاثر