جے یو آئی نے تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرادی ناصر موسی زئی نے پی ٹی آئی سے مستعفی ہوکر جے یوآئی میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔
ایم کیو ایم کے اکٹھے ہونے سے پی ٹی آئی پریشان؟ ہمیں اکٹھے ہونے والوں سے نہیں اکٹھا کرنے والوں سے خطرہ ہے، علی نواز اعوان
ٹنڈو محمد خان میں وین اور ٹریلر میں تصادم، 4 خواتین جاں بحق 5 افراد زخمی سجاول روڈ پر وین اور ٹریلر میں تصادم ہوا۔
پاکستان جام کمال نے عبدالقدوس بزنجو حکومت پر آسامیاں فروخت کرنے کا الزام عائد کردیا ایس اینڈ جی اے ڈی کو معلوم ہونا چاہیے کہ کیا ہو رہا ہے۔
پاکستان آئی ایم ایف کے پاس نہ گئے تو ملک ڈیفالٹ کرجائے گا، عمران خان نئے سال میں مشکلات آئیں گی، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان 2022 کا دسمبر سیکیورٹی فورسز کیلئے 10 سال میں سب سے زیادہ مہلک ثابت ہوا دسمبر میں خیبرپختونخوا میں دہشتگردی میں بے مثال اضافہ دیکھنے کو ملا۔
پاکستان پیپلزپارٹی نے ایم کیو ایم سے کئے وعدے پورے نہیں کیے، گورنر سندھ چاہتا ہوں سب میں اتفاق رائے قائم ہو، کامران ٹیسوری
پاکستان وفاقی وزیر ایاز صادق کا ایم کیو ایم رہنما امین الحق سے رابطہ، تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی پریس کانفرنس کے حوالے سے بات چیت بھی کی گئی، ذرائع
پاکستان قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا دوسرا دور جاری، اہم فیصلے متوقع اجلاس میں آرمی چیف سمیت عسکری اور سول حکام شریک ہیں
پاکستان پندرہ جنوری سے پہلے درست حلقہ بندیاں نہیں ہوئیں تو سڑکوں پر آئیں گے، ایم کیو ایم پری پولنگ رگنگ کی کوشش کی جارہی ہے، خالد مقبول
پاکستان اسلام آباد میں بلدیاتی امیدواروں کے نصف ارب ڈوبنے کا خطرہ 101 یونین کونسلوں کے لیے کل 3976 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہوئے ہیں۔
پاکستان سکھر، سبزی منڈی کے قریب جھگیوں میں آگ لگ گئی، ایک خاتون جاں بحق لاکھوں روپے کا نقصان ہوگیا، متاثرین
پاکستان اسٹیبلشمنٹ نے 3 ارکان کو اعتماد کے ووٹ میں نیوٹرل رہنے کا کہا، عمران خان اسٹیبلشمنٹ میں تاحال سابق جنرل کا سیٹ اپ کام کررہا ہے، عمران خان
پاکستان بلاول کے بیان پر برہمی، ’ایم کیو ایم انتہائی اقدام اٹھانے سے گریز نہیں کرے گی‘ پیپلز پارٹی سے پوچھا جائے گا کہ بلاول کا بیان سیاسی تھا یا پارٹی پالیسی۔
پاکستان بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان اختلافات سامنے آگئے ایاز صادق آج شام کو کراچی پہنچیں گے۔
پاکستان وزیراعظم شہباز شریف کا آصف زرداری، فضل الرحمان سے رابطہ رہنماؤں کے درمیان وزیراعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ پر تبادلہ خیال۔
پاکستان تمام تر مشکلات کی بڑی وجہ گزشتہ حکومت ہے، مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کی نااہلیاں سب پر عیاں ہوچکی ہیں، سربراہ جے یو آئی
پاکستان عمران خان مقدمات بھگتنے کے لئے تیار ہوجائیں، وفاقی وزیر پی ٹی آئی چیئرمین کا رویہ مناسب نہیں، ان کے ساتھ چلنا مشکل ہے، سردار ایاز صادق
پاکستان نوشہرہ: سی ٹی ڈی، پولیس کی کارروائی، دہشت گرد گروپ کا رکن گرفتار ملزم دہشت گردی کی منصوبہ بندی کررہا تھا، پولیس
پاکستان وزیراعلیٰ سندھ نے گلستان جوہر فلائی اوور کا کام اگست میں مکمل کرنے کی تاریخ دیدی مراد علی شاہ کا کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا معائنہ
پاکستان صدر نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل بغیر دستخط واپس کردیا بل سے بلدیاتی انتخابات میں مزید تاخیرہوگی، صدر مملکت
پاکستان قصور میں جنگلی جانور نے باڑے پرحملہ کرکے 70 سے زائد بھیڑ بکریوں کو مار ڈالا حملے کے بعد گاوٴں میں خوف وحراس پھیل گیا
پاکستان ملک انتہائی نازک موڑ پر ، 120 دن اہم ہیں، شیخ رشید سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام کیسے آ سکتا ہے، سابق وفاقی وزیر
پاکستان وزیراعلیٰ اور گورنر پنجاب سمیت دیگر وزراء کی پاکستانیوں کو سال نو کی مبارکباد کشمیریوں اور فلسطینوں کو یاد رکھنے اور ان کی آزادی کیلئے دعا کی اپیل
پاکستان بلوچستان کا موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا صوبے کے مختلف شہروں میں ہوا میں نمی کا تناسب کتنے فیصد ریکارڈ کیا گیا؟
پاکستان پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات، قیدیوں کی فہرستیں سفارت کاروں کے حوالے دونوں ممالک فہرستوں کا تبادلہ دستخط شدہ معاہدے کے تحت کرتے ہیں
پاکستان ’خدا کرے 2023 مسائل کی ستائی انسانیت کے زخموں پر مرہم ثابت ہو‘ وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کی نئے سال کی مبارکباد
پاکستان نئے سال کا پہلا جوتا گورنرسندھ کامران ٹیسوری پر چل گیا گورنر جوتا لگنے سے سندھ بال بال بچ گئے
پاکستان قوم پر اعتماد ہے، 2023 میں پی ٹی آئی مضبوط حکومت بنائے گی، عمران خان سازش کے ذریعے بہترین معاشی کارکردگی دکھانے والی حکومت کو ہٹایا گیا
پاکستان سال 2023 میں عمران خان کے ستاروں کی چالیں کیا کہتی ہیں؟ عمران خان کے ستارے گردش میں رہنے کے اشارے مل رہے ہیں
پاکستان سال 2023 میں کتنی بار اور کب سورج اور چاند کو گرہن لگے گا سورج گرہن پاکستان میں دیکھائی نہیں دے گا جبکہ چاند گرہن دیکھا جاسکتا ہے
پاکستان لکی مروت میں چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، پولیس اہلکار شہید نماز جنازہ میں پولیس، پاک فوج اور سول افسران کی شرکت
پاکستان کراچی، سال نو کی آمد: ہوائی فائرنگ کے واقعات میں 22 افراد زخمی فائرنگ کے الزام 19ملزمان گرفتار،2 پولیس اہلکار بھی شامل
پاکستان خوش آمدید 2023: نئے سال کی آمد پر ملک بھر میں جشن اور آتش بازی شہری کہتے ہیں دعا ہے کہ اللہ پاک نیا سال پاکستان کیلئے بہت پرمسرت بنائے اور خوشیاں لائے۔