میانوالی میں پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، حملہ آور فرار ایلیٹ فورس اور ریسکیو کی ٹیمیں علاقے میں پہنچ گئیں
سیاستدان، جنرلز، ججز اور میڈیا کو گرینڈ ڈائیلاگ کیلئے ساتھ بیٹھنا چاہئے: شاہد خاقان الیکشن میں کوئی تاخیر نہیں چاہتے، ضمنی اپریل اور عام انتخابات اکتوبر میں ہوں گے، سابق وزیراعظم
کراچی کے نجی اسپتال میں 5 بچیاں جاں بحق، متاثرہ بچیوں کیساتھ جنسی زیادتی کا خدشہ متاثرہ بچیوں کی عمریں 2 سے 14 سال کے درمیان تھیں، اسپتال ذرائع
پاکستان گورنر نے خیبر پختونخوا میں انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کو تاریخ دیدی گورنر نے خیبرپختونخوا میں انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن کو 16، 17 اور 18 اپریل کی تاریخ دی
پاکستان سانحہ پشاور کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے، فوجی قیادت دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی، آرمی چیف
پاکستان ضرب عضب جیسا اتفاق رائے درکار ہے، آرمی چیف پارلیمنٹ آئیں گے، وفاقی وزرا پورا ملک گروی رکھ دیا، امریکا کےحواری نہ بنتے تو یہ حال نہ ہوتا، خواجہ آصف
پاکستان 25 مئی کے واقعات کی مکمل رپورٹ جاری، تمام پولیس افسران بری الذمہ قرار ایک ڈی ایس پی، ایس ایچ او ذمہ دار قرار، کارروائی کی تجویز
پاکستان حبا فواد چوہدری نے بچوں سمیت جیل کی جذباتی تصاویر شیئر کردیں فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری اور دونوں بیٹیاں ملنے کے لیے اڈیالہ جیل پہنچی تھیں
پاکستان بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اربوں کی بےضابطگیوں کا انکشاف بی آئی ایس پی میں 19 ارب 23 کروڑ روپےکی خوردبرد کی گئی، آڈٹ رپورٹ برائے سال 20-2019
پاکستان بجلی چوری پر ایف آئی آر درج ہوسکتی ہے یا نہیں؟ اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری بجلی کی تقسیم کار کمپنی کی کیس پر لارجر بینچ بنانے کی استدعا مسترد
پاکستان پشاور: پولیس لائنز دھماکے کا مقدمہ درج دھماکے میں 10 سے 15 کلو باردوی مواد استعمال کیا گیا، معظم جاہ
پاکستان پاکستان نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے حوالے سے اقدامات کیے، وزیراعظم وزیراعظم سے اقوام متحدہ کے ماحولیات پروگرام کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کی ملاقات
پاکستان ایم کیو ایم پاکستان رابطہ کمیٹی میں مزید 9 ارکان شامل نئے ارکان پاک سرزمین پارٹی اور فاروق ستار گروپ کے ہیں
پاکستان فواد چوہدری کیس: الیکشن کمیشن کی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا مسترد درخواست ضمانت پر سب کے دلائل ایک ساتھ سنیں گے، عدالت
پاکستان کراچی: کیماڑی مواچھ گوٹھ میں 19 ہلاکتیں، ابتدائی رپورٹ تیار خصوصی ٹیم نے انٹرویو،ٹیسٹ اورسائنسی تجزیوں کی بنیاد پرابتدائی رپورٹ مرتب کی
پاکستان کوچز میں ایمرجنسی اخراج کا راستہ یقینی بنایا جائے گا، ترجمان بلوچستان حکومت بیلہ ٹریفک حادثے میں 42 افراد جاں بحق ہوئے، فرح عظیم
پاکستان موٹروے ایم 6 اسکینڈل: عاشق کلیری کی نشاندہی پرمزید 30 کروڑ روپے برآمد ملزم عاشق کلیری سابق وزیرقانون ضیالنجار کا پرسنل سیکرٹری تھا
پاکستان پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا میں الیکشن کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد 90 دن میں الیکشن کرانا لازمی ہے، درخواست
پاکستان عمران خان کا صوبائی اسمبلیوں کیلئے امیدواروں کے حتمی انتخاب کا فیصلہ چیئرمین پی ٹی آئی کی ٹکٹوں کی تقسیم پر تمام ڈویژن کے کوآرڈینیٹر سے ملاقاتیں
پاکستان ہائیکورٹ ازخود نوٹس کا اختیار استعمال نہیں کرسکتی، سپریم کورٹ جسٹس اعجاز الااحسن نے 8 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا
پاکستان دہشت گردوں کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے، وزیراعلیٰ سندھ ملکی استحکام کے لئے دہشت گردی کا خاتمہ ضروری ہے
پاکستان تاندہ جھیل واقعہ: ڈوبنے سے جاں بحق بچوں کی تعداد 52 ہوگئی آج ریسکیو آپریشن کے دوران مزید 20 لاشیں نکال لی گئیں
پاکستان کراچی: ڈکیتی مزاحمت کی خبر جھوٹی نکلی، نشئی شخص کو دوستوں نے آگ لگائی واقعہ تلخ کلامی کے بعد پیش آیا
پاکستان کراچی پولیس اپنے ہی لاپتہ اہلکار کو 6 سال سے ڈھونڈنے میں ناکام اہلکار ملازمت سے بھی برخاست، بیوی بچے عدالت پہنچ گئے
پاکستان پرویز الہی کی بغاوت ناکام، چوہدری شجاعت مسلم لیگ (ق) کے صدر برقرار الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا
پاکستان احتجاج، دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع عدالت نے سماعت 10 فروری تک کے لئے ملتوی کردی
پاکستان ایم کیو ایم کے رہنما بابر غوری وطن واپس پہنچ گئے بابر غوری غیر ملکی پرواز ای کے 606 کے ذریعے دبئی سے کراچی پہنچے
پاکستان متنازعہ ٹوئٹ کیس: اعظم سواتی کو کیس کا ریکارڈ فراہم کرنے کی ہدایت لوگوں کا عدلیہ سے اعتباراٹھ رہا ہے، اعظم سواتی
پاکستان کراچی : کیماڑی میں جاں بحق افراد کی قبر کشائی کا فیصلہ عدالت سے قبر کشائی کی اجازت طلب کی جائے گی، پولیس حکام
پاکستان ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات محکمہ موسمیات کی بارش اور برفباری کے حوالے سے اہم پیشگوئی
پاکستان توشہ خانہ کیس: عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر سابق وزیراعظم کو 20 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم
پاکستان حساس ادارے کے اہلکاروں کا قاتل دہشتگرد عمر نیازی مارا گیا فورسز نے ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کیا تھا
پاکستان صوابی میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، 2 شدت پسندوں نے خود کو دستی بم سے اُڑالیا پولیس پارٹی پر بھی فائرنگ، 2 اہلکار زخمی
پاکستان پولیس لائنز میں حملہ آور کس طرح داخل ہوا، تحقیقات کی جارہی ہیں، رپورٹ پشاور دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش
پاکستان پشاور دھماکا: خیبرپختونخوا میں ایک روزہ سوگ کا اعلان آج صوبے بھر میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا، اعظم خان
پاکستان پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکے کی رپورٹ تیار دھماکا ایک بج کر 15 منٹ پر مسجد کے مرکزی ہال میں ہوا، رپورٹ
برطانیہ میں پی ٹی آئی کارکنوں کی فیلڈ مارشل کو دھمکیاں: برطانوی قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی