Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
ہفتہ 27 دسمبر 2025
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل دلچسپ و عجیب بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

فواد چوہدری کا رہائی کے بعد گھر پر کیسے استقبال ہوا؟ اہلیہ حبا نے تصاویر شیئر کردیں

حبا فواد چوہدری نے جیت لکھ کر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ جیت کا نشان بنا رہی ہیں
چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا عہدے سے فارغ، نوٹیفکیشن جاری

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے شہزاد خان بنگش کی برطرفی کو نوٹیفکیشن جاری کردیا
پی ڈی ایم میں جانے کیلئے اسٹیبلشمنٹ سے کوئی ہدایات نہیں تھیں، چوہدری سالک

کسی نے ہمارے خاندان میں دراڑیں نہیں ڈالیں، پرویز الہٰی کے رویے سے دوریاں ہوئیں، "اسپاٹ لائٹ" میں گفتگو
پاکستان
سندھ حکومت کا بجلی نرخ مقرر کرنے کے اختیارات نیپرا سے واپس لینے کا فیصلہ

سیپرا کے ذریعے بجلی کے نرخوں کا تعین صوبہ خود کرے گا۔
پاکستان
الیکشن ن لیگ کے ٹکٹ پر لڑوں گا لیکن پارٹی کا کوئی عہدہ قبول نہیں، شاہد خاقان

مفتاح ٹھیک کام کر رہے تھے، انہوں نے جو مشکل فیصلے کرنے تھے وہ کر دیئے، سابق وزیراعظم
پاکستان
’یہ نومبر 2022 کا لگایا ہوا فیوز تھا جو کل پشاور میں پھٹا‘

عمران خان کی حکومت نے 100 ٹی ٹی پی کے پکڑے ہوئے لوگوں کو آزاد کیا، خرم دستگیر
پاکستان
فواد چوہدری کا جیل سے رہائی کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا

اداروں سےکون لڑنا چاہتا ہے، اداروں کے بغیر ملک نہیں چلتے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان
تحریک انصاف سی ٹی ڈی کی بہتری کیلئے دیئے گئے 570 ارب روپے کا حساب دے، ایاز صادق

جن دہشت گردوں کو پی ٹی آئی دور میں چھوڑا گیا وہ آج دہشت گردی میں ملوث ہیں، وفاقی وزیر
پاکستان
پختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات، ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب

دہشت گردی میں ملوث عناصر، سہولت کاروں اور ٹھکانوں کی تازہ لسٹ پیش کی جائے گی.
پاکستان
پاکستان ریلوے نے کرایوں میں اضافہ کردیا

پاکستان ریلوے نے کرایوں میں اضافہ کردیا

آپریشن کی بلا تعطل فراہمی کیلئے کرائے ریشنلائز کرنا ناگزیر ہے، ترجمان
پاکستان
اب مجھ پر تیسرا حملہ دہشت گردی کے طرز پر ہوگا، عمران خان

این آر او دینے اور فیض حمید کو عہدے سے ہٹانے پر جنرل باجوہ سے اختلاف ہوا، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان
پانچ کے ٹولے نے ملک کو برباد کردیا، مریم نواز

'جسے عمران آنکھ، کان اور ناک کہتا تھا وہ افغانستان میں کھڑا قہوہ پیتے کہتا تھا سب ٹھیک ہوجائے گا'
پاکستان
مہنگائی آئی ایم ایف معاہدے کے نتیجے میں ہوئی، اس میں ہمارا قصور نہیں، رانا ثناء اللہ

مریم نواز کو ایسے ہی نہیں نائب صدر بنادیا، ان کی پارٹی کیلئے جدوجہد ہے، وزیر داخلہ
پاکستان
کراچی میں اندھی گولی لگنے سے معصوم بچی جاں بحق

بچی دو روز جناح اسپتال میں زیر علاج رہ کر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئی
پاکستان
’عوامی عہدہ چھوڑنے کے بعد درخواست قابل سماعت نہیں‘، ٹیریان کیس میں عمران کا جواب

مسلمہ اصول ہے اگر ایک بار جج کیس سننے سے انکار کر دے تو دوبارہ کسی جج کا یہ کیس سننا غیر مناسب ہے، جواب کا متن
پاکستان
چوہدری شجاعت نے باغی عہدیداروں کے خلاف کارروائی کیلئے گرین سگنل دے دیا

پرویزالہٰی کو مسلم لیگ (ق) کی صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ، مونس الہٰی اور کامل آغا کو بھی عہدوں سے ہٹایا جائے گا۔
پاکستان
فواد چوہدری کو مشروط ضمانت پر رہا کردیا گیا

20 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض مشروط ضمانت کا حکم
پاکستان
شاہد خاقان عباسی پارٹی کا اثاثہ ہیں، جلد ملاقات کروں گی، مریم نواز

مریم نواز کی پارٹی کو انتخابات کیلئے تیار رہنے کی بھی ہدایت
پاکستان
فیصل واوڈا کی سینیٹ نشست نثار کھوڑو کو مل گئی

فیصل واوڈا سپریم کورٹ کے احکامات پر نااہلی سے بچنے کیلئے مستعفی ہوئے تھے
پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

شہباز شریف کراچی نیوکلیئر پاورپلانٹ کا افتتاح کریں گے
پاکستان
’عمران خان کے دور کے مقابلے میں مہنگائی آج 27 فیصد پر پہنچ چکی ہے‘

عمران خان پر 90 لاکھ بیرون ملک پاکستانیوں نے اعتماد کا اظہار کیا، فرخ حبیب
پاکستان
شاہد خاقان عباسی نے ن لیگ سے استعفیٰ دے دیا، سینیئررہنما کی تصدیق

ترجمان نے آج صبح ایسی خبروں کی تردید کی تھی
پاکستان
پولیس لائنز مسجد میں دھماکے کے تیسرے روز باجماعت نماز کی ادائیگی

نماز ظہر میں چیف کیپٹل پولیس آفیسر اعجاز خان سمیت دیگر شریک ہوئے
پاکستان
اسلام آباد ضلع کچہری میں سیکیورٹی صورتحال انتہائی خراب ہونے کا انکشاف

واک تھرو گیٹس، سی سی ٹی وی کیمرے اور ایل ای ڈیز خراب ہیں، رپورٹ
پاکستان
کراچی، معروف بزنس مین کی گاڑی پرفائرنگ سے 2 افراد زخمی

واقعہ سائٹ ایریا کے قریب پیش آیا
پاکستان
کراچی کی خواتین کیلئے ’پنک بس‘ آج سے سڑکوں پر

خواتین کیلئے بس سروس چلا کرکوئی احسان نہیں کیا، شرجیل میمن
پاکستان
لاپتہ افراد انکوائری کمیشن کی پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

رپورٹ میں31 جنوری 2023 تک دائر اور نمٹائے گئے مقدمات کی تفصیلات شامل
پاکستان
عمران خان حملہ : جے آئی ٹی رپورٹ میں تیسرے حملہ آور کے شواہد سامنے آگئے

مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے تفصیلات عدالت میں جمع کروادیں
پاکستان
دہشت گردوں کو پاکستان کون لایا؟ شہباز شریف کا سوال

مناسب اقدامات نہ کیے تو دہشت گردی پاکستان میں پھیل جائے گی، وزیراعظم
پاکستان
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی تحلیل کرکے مرکزی کمیٹی بنائے جانے پرغور

نئے ڈھانچے میں کنوینر کے بجائے چئیرمین کا عہدہ ہوگا، ذرائع
پاکستان
عمر نیازی کی نمازجنازہ پڑھنے کوئی نہیں آیا

حساس ادارے کے اہلکاروں کے قتل میں ملوث دہشتگرد گزشتہ روز چل بسا تھا
پاکستان
کہا جاتا ہے دہشتگردوں سے مذاکرات کرو، ریاست کہاں ہے؟ سپریم کورٹ

جسٹس فائز عیسیٰ کے پشاور خودکش حملے کے حوالے سے اہم ریمارکس
پاکستان
بلدیہ فیکٹری کیس: ’بھتہ مانگنے کا الزام بےبنیاد ہے‘ سزاؤں کےخلاف 2 سال بعد اپیل دائر

سماعت چار ہفتوں کے لیے ملتوی
پاکستان
سپریم کورٹ نے نیب ترامیم سے ختم ہونے والے کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا

کون سے مقدمات دوسرے فورم پر بھیجے گئے، 6 ماہ کا ریکارڈ دیا جائے، عدالت
پاکستان
شیخ رشید نے تھانہ آبپارہ کے طلبی نوٹس کو عدالت میں چیلنج کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ سے نوٹس کالعدم قرار دینے کی استدعا
پاکستان
توہین الیکشن کمیشن کیس: اسد عمر کی چند روز میں جواب جمع کرانے کی یقین دہانی

ایڈووکیٹ فیصل چوہدری نے کیس سے متعلق اعتراضات جمع کرا دیے
پاکستان
غیرقانونی تعمیرات کیسز: پتہ نہیں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں کیا ہورہا ہے، عدالت

10،10سال سے کیسز چل رہے ہیں، عدالت کے ریمارکس
پاکستان
اپنی ہی حکومت کو ’لولا لنگڑا‘ کہنے پر مشاہد حسین سید کیلئے مصدق ملک کا مشورہ

الیکشن نہ کروائے تو پھرکوئی جنرل آئندہ خان آجائے گا، لیگی سینیٹر
پاکستان
ہینڈ آؤٹ درست یا خط؟ گورنر خیبرپختونخوا کی الیکشن کی تاریخ دینے سے معذرت

جوابی خط میں سیاسی جماعتوں اور سیکیورٹی اداروں سے مشاورت کی تجویز
پاکستان
سی ویو سے خاتون ڈاکٹر کی لاش ملنے کے کیس میں گواہ کا بیان قلمبند

مقدمے کی مزید سماعت7 فروری تک ملتوی
پاکستان
آرمی چیف کو امریکی سینٹ کام کے سربراہ کا فون، پشاور حملے کی مذمت

جنرل مائیکل ایرک کوریلا کا متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار
پاکستان
شاہد خاقان عباسی کے استعفے کی خبر پر ترجمان کا ردعمل

شاہد خاقان نے مشرف دور میں زندگی مشکل میں ڈالی، حافظ عثمان عباسی
پاکستان
پشاور پولیس لائن مسجد دھماکا، خیبرپختونخوا پولیس احتجاج کیلئے سڑکوں پر نکل آئی

خیبرپختونخوا پولیس کے اہلکاروں کی اجتماعی استعفوں کی دھمکی دے دی
پاکستان
ٹی ٹی پی پاکستان میں دوبارہ کیسے منظم ہوئی

'کچھ گروپ افغانستان گئے لیکن محسود یہیں رہے، پی ٹی ائی کی شکل میں سپورٹ، مالی امداد ملی'
پاکستان
عمران خان درست کہتا ہے آصف زرداری اسے قتل کروانا چاہتا ہے، شیخ رشید

عمران خان کی جان کو شدید خطرات ہیں، سابق وفاقی وزیر
پاکستان
خودکش حملہ آور کا سر اور کچھ اعضا ملے ہیں، آئی جی خیبرپختونخوا

سی سی ٹی وی فوٹیج سے دھماکے کی وجوہات کا تعین کررہے ہیں
پاکستان
میانوالی کے تھانہ مکڑوال پر حملے کے بعد ضلع بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

گزشتہ روز پولیس نے حملہ ناکام بنایا تھا
پاکستان
لاہور ہائیکورٹ نے ریسٹورنٹس کھولنے کے اوقات کار بڑھادیے

اسموگ کیس میں گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری
پاکستان
وزیراعظم کی میانوالی میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر پنجاب پولیس کو شاباش

شہباز شریف کا پولیس افسران اور جوانوں کو انعام اور تعریفی اسناد دینے کا اعلان
پاکستان
خیبرپختونخوا میں انتخابات: الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج طلب

الیکشن کمیشن کو گورنر خیبرپختونخوا کا خط موصول
پاکستان
وائٹ ہاؤس کی پشاور دہشتگرد حملے کی شدید مذمت، لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار

حملے میں شہدا کی تعداد 100تک پہنچ گئی
پاکستان
گجرات میں پولیس کا چوہدری پرویز الہٰی کی رہائش گاہ پر چھاپہ

پولیس کی بھاری نفری نے کنجاہڑی ہاؤس کو گھیرے میں لے لیا
پاکستان
کراچی میں رینجرز، پولیس کا سرچ آپریشن، 8 انتہائی مطلوب ملزمان گرفتار

ملزمان سےغیرقانونی اسلحہ موٹرسائیکلیں اور منشیات برآمد
<<>>

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

پی آئی اے خریدنے والا عارف حبیب گروپ کون؟

ریپ کیس میں سزا دلوانا دشوار کیوں؟

ریپ کیس میں سزا دلوانا دشوار کیوں؟

سی سی ٹی وی کون سا خریدیں کیسے لگائیں؟

سی سی ٹی وی کون سا خریدیں کیسے لگائیں؟

روشنیوں کا شہر اب کچرے کا ڈھیر

روشنیوں کا شہر اب کچرے کا ڈھیر

واٹس ایپ چیٹس اور ویڈیو کالز واقعی محفوظ ہیں؟

واٹس ایپ چیٹس اور ویڈیو کالز واقعی محفوظ ہیں؟

تازہ ترین

برطانیہ میں پی ٹی آئی کارکنوں کی فیلڈ مارشل کو دھمکیاں: برطانوی قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 5 دہشت گرد ہلاک

یو اے ای کے صدر مختصر دورے کے بعد روانہ: صدر، وزیراعظم اور دیگر سے ملاقاتیں

اسپیکر کے پی اسمبلی کا وزیراعظم کو خط: امن کے لیے وفاق سے تعاون مانگ لیا

کپڑے بیچ کر قرض اتارنے کے دعوے کرنے والوں نے پی آئی اے فروخت کردی: سہیل آفریدی

ڈاکٹر وردہ کیس: شمریز نے گڑھا کھودنے کا کہا، قتل کے بعد ملزم عادل کا اقبال جرم

عدالتی حکم کے باوجود کسی نے زمینوں پر قبضے دلوائے تو نتائج کیلئے تیار رہے: لاہور ہائیکورٹ

عدالتی حکم کے باوجود کسی نے زمینوں پر قبضے دلوائے تو نتائج کیلئے تیار رہے: لاہور ہائیکورٹ

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2025 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.