وزیراعظم کی پی ٹی اے کو وکی پیڈیا پر عائد پابندی فور ی ہٹانے کی ہدایت شہباز شریف نے وکی پیڈیا اور دیگر آن لائن مواد کے معاملے پر 5 رکنی وزارتی کمیٹی بھی قائم کر دی
سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کراچی سے گرفتار خدشہ ہے محمد خان بھٹی کو بھی لاپتہ نہ کردیا جائے، پرویز الٰہی
’آئی ایم ایف کے ڈالرز آگئے تب بھی ڈیفالٹ کرجائیں گے‘ 'شیخوں کے پیسے آپ نہیں دے رہے اگر وہ جاتے ہیں تو آپ نے ویسے ہی ڈیفالٹ کرجانا ہے'
پاکستان پشاور خود کش بمبار کے سہولتکار سے متعلق معلومات پر ایک کروڑ روپے انعام مقرر حملہ آؤر کے سہولت کار کی اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا، سی ٹی ڈی
پاکستان جیل بھرو تحریک کیا ہے اور کس طرح اُلٹی پڑسکتی ہے؟ پاکستان میں اس کی صرف ایک مثال ہے اور وہ انتہائی پرتشدد ہے۔
پاکستان ترکیہ زلزلہ: سفارتخانہ وہاں موجود پاکستانیوں سے رابطے میں ہے، گورنر سندھ پاکستان سے امدادی سامان کل ترکیہ پہنچے گا، کامران ٹیسوری
پاکستان وزیراعظم کا ترک عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے ترکیہ کے دورے کا امکان شہباز شریف ایک سے 2 روز میں ترکیہ روانہ ہوں گے، ذرائع
پاکستان چند دنوں میں جیل بھرو تحریک کی تاریخ کا اعلان کروں گا، عمران خان کئی لوگوں کا تشدد کے بعد ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہوا، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان حکومت امن نہیں دے سکتی تو شہباز شریف کو وزیراعظم رہنےکا جواز نہیں، سراج الحق حکومت 8 مارچ سے قبل قوم کے سامنے منصوبہ رکھے، امیر جماعت اسلامی
پاکستان گداگر خاتون پر تشدد کرنے والے پولیس افسر کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل ایس ایس پی سکھر نے متاثرہ خاتون کے پاس پہنچ کر معاملے کی تفصیلات حاصل کیں اور انہیں اجرک پہنائی۔
پاکستان لیاری جنرل اسپتال میں 5 بچیوں کی ہلاکت، 3 سے زیادتی کی تصدیق جاں بحق بچیوں کی لاشوں کا پوسٹ مارٹم نہیں کرایا گیا تھا۔
پاکستان آئی جی خیبر پختونخوا کو تبدیل کرنے کا فیصلہ معظم جاہ انصاری آئی جی خیبر پختونخوا کی ذمہ داریاں نبھارہے ہیں.
پاکستان آئی ایم ایف نے پاکستان کے پاور پلانٹس اور اسٹیل ملز کی فوری نجکاری کا مطالبہ کردیا پاکستان کی معاشی ٹیم کے آئی ایم ایف کے ساتھ مزید سخت مذاکرات ہوں گے، ذرائع
پاکستان ’ترکی اور شام کے لئے دعا کراؤں گا، پرویز مشرف کیلئے نہیں‘ 'پرویز مشرف غدار ہے، اس کیلئے سینیٹ میں دعا نہیں ہوگی'
پاکستان محسن نقوی سے متعلق درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض، پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے رجوع رجسٹرار آفس کے اعتراضات قانون کی نظر میں برقرار نہیں رکھے جاسکتے، درخواست
پاکستان قومی اسمبلی ضمنی انتخابات: عمران خان نے کوآرڈینیٹر کا مشاورتی اجلاس طلب کرلیا اجلاس میں انتخابی مہم میں پارٹی بیانیے اور دیگر معاملات پر تبادلہ خیال ہوگا
پاکستان پشاور پولیس لائن میں سیکیورٹی کیلئے آرٹیفیشل انٹیلیجنس استعمال کرنے کا فیصلہ 'سسٹم سائبر حملے سے مکمل محفوظ ہے، گاڑی میں سوار شخص کی شناخت بھی کرسکتا ہے۔'
پاکستان مریم نواز کی دھمکی، ’انصاف تو ابھی ہوگا، سزا بھگتنی ہوگی‘ جیل بھرو تحریک: 'ہم آنکھیں بچھائے بیٹھے ہیں، بسم اللہ زمان پارک سے ہو'
پاکستان مدرسے کے معلم نے طالبعلم کو چھٹی کرنے پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا معلم نے طالبعلم کے کمراور دیگرحصوں کو مار کرزخمی کردیا
پاکستان پنجاب میں ہیلتھ کارڈ اسکیم ختم، عمران خان شدید برہم ہیلتھ کارڈ اسکیم کا خاتمہ ان دو کرپٹ خاندانی جماعتوں کی گھٹیا ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے، عمران خان
پاکستان مہنگائی کے باوجود پاکستان فوڈ سیکورٹی میں دنیا کے کئی ممالک سے بہتر عالمی بینک نےپاکستان کوخوراک کی قلت والے ممالک میں شامل نہیں کیا
پاکستان تحریک انصاف اے پی سی میں شرکت کیلئے ”باضابطہ“ دعوت نامے کی منتظر کانفرنس کی دعوت دینے کا یہ کوئی مناسب طریقہ نہیں، اسد قیصر کا اظہارِ برہمی
پاکستان پاکستان ریلوے نے مسافروں کیلئے ”رابطہ ایپلی کیشن“ متعارف کرادی " مسافر اپنا ریلوے کا سفرگھر بیٹھے پلان کرسکیں گے"
پاکستان وزیراعظم کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس کی تاریخ تبدیل اے پی سی میں نیشنل ایکشن پلان پر بھی نظرثانی کی جائے گی
پاکستان سندھ کابینہ کاپشاور دھماکے کے شہدا کے لواحقین، زخمیوں کیلئے رقم کا اعلان سندھ پولیس میں حالیہ بھرتیوں کے لیے ڈومیسائل چیک کرنے کی ہدایت جاری
پاکستان سپریم کورٹ کی اسلامی نظریاتی کونسل کیخلاف آئینی درخواست خارج اسلامی نظریاتی کونسل کی کوئی آئینی حیثیت ہے نہیں، دائر درخواست کا مؤقف
پاکستان عمران خان پہلے خود جیل جائیں پھر جیل بھریں، مریم نواز صوبائی حکومتیں پی ٹی آئی کی تھیں ، مہنگائی کا الزام صرف شہبازشریف کے سرکیوں؟
پاکستان لاہور ہائیکورٹ نے شہبازگل کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کردی پی ٹی آئی رہنما پرمقدمات کی رپورٹ میں سیکشن افسرکے دستخط پرعدالت برہم
پاکستان 13 سال میں کیا اقدامات کیے؟ - عدالت 2 سگے بھائیوں سمیت لاپتہ افراد کی عدم بازیابی پر برہم دو سگے بھائی2011 سے لاپتہ ہیں
پاکستان اسامہ ستی قتل کیس کے 2 ملزمان کوسزائے موت، 3 کو عُمرقید 22 سالہ نوجوان 2021 میں سری نگر ہائی وے پر قتل کیا گیا تھا
پاکستان پشاور دھماکا: ہیلمٹ سے ملنے والے بال حملہ آورکے ڈی این اے سے میچ کرگئے خود کش حملے میں ٹی این ٹی بارود استعمال ہوا، آئی جی معظم جاہ
پاکستان کراچی پولیس کو شیخ رشید سے اڈیالہ جیل میں تفتیش کی ہدایت شیخ رشید کے راہداری ریمانڈ کی استدعا ایک بار پھرمسترد کردی گئی
پاکستان ترکیہ زلزلہ : صدر، وزیراعظم کا ترک عوام کیساتھ اظہار ہمدردی "شدید زلزلے کی خبر سے گہرا رنج و دکھ ہوا"
پاکستان شیخ رشید کیخلاف سندھ ، بلوچستان میں درج مقدمات پر کارروائی سے روک دیا گیا بارکونسلز ، اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل کونوٹس جاری
پاکستان اسلام آباد میں وقفے وقفے سے بوندا باندی کے باعث موسم خوشگوار بالائی علاقوں میں مطلع ابرآلود رہے گا
پاکستان پرویز مشرف کی تدفین، کسی گاڑی یا شخص کو قبرستان کے قریب جانے کی اجازت نہیں سابق آرمی چیف کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا
برطانیہ میں پی ٹی آئی کارکنوں کی فیلڈ مارشل کو دھمکیاں: برطانوی قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی