شوکت خانم ہسپتال کا فنڈ ریزنگ افطار ڈنر، چند گھنٹوں میں 17.5 کروڑ کے عطیات جمع افطار ڈنر میں عطیہ دہندگان کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
نواز شریف رمضان کے آخری عشرے میں فرمانروا کی دعوت پر سعودی عرب جائیں گے ن لیگی قائد نے دورہ سعودی عرب کی دعوت قبول کرلی ہے اور ان کے جلد روانہ ہونے کا امکان ہے۔
چیف جسٹس سمیت تینوں ججز کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا معاملہ زیر غور ہے، وزیر داخلہ لگ رہا ہے کہ تینوں ججز ہر صورت میں اس مسئلہ کو خود ہی نپٹانے پر بضد ہیں، رانا ثناء اللہ
پاکستان پشاور کی سکھ کمیونٹی دہشتگردوں کے نشانے پر، خوف کے عالم میں ہجرت پر مجبور دن دہاڑے سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے دیال سنگھ کو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا
پاکستان پی ڈی ایم چاہتی ہے الیکشن اس وقت ہوں جب پی ٹی آئی کرش ہو جائے، عمران خان خدشہ ہے یہ اکتوبر میں بھی الیکشن نہیں کرائیں گے، پی ٹی آءی چیئرمین
پاکستان پی ٹی آئی کا پاکستان اور اسرائیل کے درمیان غذائی تجارت کے خلاف احتجاج وزارت خارجہ سے وضاحت طلب
پاکستان سپریم کورٹ میں چل رہا انتخابات کا پیچیدہ معاملہ، 5 سالہ بچی کی سمجھ کیلئے آسان الفاظ میں قارئین کے لیے 🟡 🟢 🔵 🔴 کے ساتھ ایک سادہ وضاحت۔
پاکستان تین رکنی بینچ پر اعتماد نہیں، چند ججز عمران کو ریلیف دینا چاہتے ہیں، فضل الرحمان ججز عمران خان کے پارٹی کے مؤقف کو ہر قیمت میں جتوانا چاہتے ہیں، سربراہ پی ڈی ایم
پاکستان اعلیٰ عدالتوں میں تقرری اور الیکشن کا اختیار پارلیمنٹ کو دینا ہوگا، فیصل کنڈی آئینی معاملات دیکھنے کے لئے آئینی عدالت کا قیام ضروری ہے، پی پی رہنما
پاکستان مفت آٹے کا حصول آسان نہیں، پشاور میں شہری اور پولیس آمنے سامنے شہریوں کی حیات آباد اسپورٹس کمپلکس میں گھسنےکی کوشش
پاکستان غیرملکی ایئرلائنز کا پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن کھولنےکا فیصلہ ادیس ابابا اور کراچی کے درمیان ہفتہ وار چار پروازیں چلائی جائیں گی
پاکستان مریم اور رانا ثنا کیخلاف مقدمہ درج نہ کرنے پر ایس ایچ سے جواب طلب رانا ثنا اللہ نے انٹرویو میں عمران خان کو جان سے مارنے یا مروانے کی بات کی، درخواست گزار
پاکستان حسان نیازی کیخلاف ایف آئی آر در ج کرانے والا خود عادی مجرم نکلا مدعی خود جرم کی سزا میں قید ہے، وکیل حسان نیازی
پاکستان فائز عیسیٰ کیخلاف کیوریٹو ریویو واپس لینے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر فائز عیسیٰ کے خلاف دائر اپیل واپس لینا چاہتی ہے، وفاقی حکومت
پاکستان الیکشن 90 روز میں نہ ہوئے تو ہم سڑکوں پر ہوں گے، عمران خان الیکشن نہ ہوا تو آئین نام کی کوئی چیز باقی نہیں رہے گی، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف کے سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا آغاز اسد عمر،اعجاز چوہدری کی سراج الحق سے ملاقات، پرویز الہٰی کا مختلف رہنماؤں کو فون
پاکستان ایران سے دہشت گردوں کا پاکستانی سرحدی دستے پر حملہ، 4 اہلکار شہید ایرانی حکام سے رابطہ کیا جا رہا ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان وزیرآباد میں عدالت کے احاطے میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق ملزم کو پولیس نے جائے وقوعہ سے گرفتار کرلیا
پاکستان حکومت اور اپوزیشن ہمارے بغیر کامیاب نہیں،خالد مقبول بجٹ میں 70 فیصد کے حصہ دار شہر کو صحیح سے شمار کیا جائے، کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان
پاکستان ملک میں 12ماہ سے گورننس نہیں عمران خان کا خوف ہے، حماد اظہر نوازشریف لندن میں بیٹھ کردھمکیاں دے رہاہے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان توشہ خانہ کیس: بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا نیب انکوائری کو تفتیش میں تبدیل کرنے سے روکا جائے،استدعا
پاکستان جلاؤ گھیراؤ، ہنگامہ آرائی کیس: عدالت نے پولیس کو مسرت جمشید کی گرفتاری سے روک دیا پی ٹی آئی رہنما کی عبوری ضمانت منظور
پاکستان پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ کے بائیکاٹ کا فیصلہ وزیراعظم کی زیرصدارت اتحادیوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پاکستان ن لیگ نے مسلم اسٹوڈنٹ فیڈریشن کی تشکیلِ نو کا آغازکردیا مریم نوازکی نوجوانوں کو شمولیت کی دعوت
پاکستان پشاور، شہید بے نظیر بھٹو وومن یونیورسٹی میں طالبات کے جینز پہننے پر پابندی عائد خلاف ورزی کرنے پر جُرمانہ عائد کیا جائے گا
پاکستان بھگدڑ سے ہلاکتوں کا معاملہ: فیکٹری مالک سمیت 9 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور عدالت نے ملزمان کورہا کرنےکی درخواست مسترد کردی
پاکستان لاہور، سابق ایس پی فرحت عباس گھرکے سامنے قتل، مقدمہ درج واقعہ کا مقدمہ مقتول کے بھتیجے سلمان طاہر کی مدعیت میں درج کیا گیا
پاکستان ’ججزکیخلاف مخصوص واٹس ایپ گروپ میں شامل صحافیوں کی فہرست بنارہے ہیں‘ 'یہ صحافی رقم لے کر ججز کے خلاف مہم چلا رہے ہیں' فواد چوہدری کا الزام
پاکستان کراچی فیکٹری حادثہ: اندرونی دروازہ نہ کھولنابھگدڑ مچنے کا سبب بنا، پولیس بھگدڑ مچنے سے خواتین اور بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق ہوئے
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کردیا آئندہ ہفتے 7 سنگل اور 4 ڈویژن بینچ دستیاب ہوں گے
پاکستان ڈاکٹر بیربل کے قتل میں خاتون اسسٹنٹ کے ملوث ہونے کا شبہ، اہم پیشرفت سامنے آگئی ماہرامراض چشم ڈاکٹربیربل کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا
پاکستان جسٹس مسرت ہلالی نے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھالیا گورنر خیبرپختونخوا حاجی علام علی نے ان سے حلف لیا
پاکستان مفتی عبدالقیوم کی ٹارگٹ کلنگ میں پولیس کا انٹیلی جنس افسر گرفتار ملزم افسر عتیق کا ٹرانسفر حال ہی میں وفاقی تحقیقاتی ادارے میں کیا گیا تھا۔
پاکستان آئین کے دفاع کیلئے ججز اور وکلاء کے ساتھ کھڑے ہیں، شاہ محمود قریشی اشتعال انگیز تقاریر کیس میں پی ٹی آئی رہنما کو تحقیقات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم
پاکستان پنجاب، خیبرپختونخوا انتخابات: آصف زرداری نے فاروق ایچ نائیک کو طلب کرلیا سابق صدر سپریم کورٹ معاملے سمیت دیگر اہم امور پر مشاورت کریں گے
پاکستان محکمہ موسمیات نے پاکستان کے کن علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی کی ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم کیسا رہنے کا امکان ہے
پاکستان وزیراعظم کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج، اہم فیصلے متوقع اجلاس کو سپریم کورٹ میں زیر سماعت کیس پر بریف کیا جائے گا
پاکستان چمن میں زلزلے سے مکان منہدم، 3 بچے جاں بحق، 5 افراد زخمی کلی ٹاکی میں بھی زلزلے سے گھر کی چھت گرگئی
پاکستان پی ٹی آئی کراچی کے سوشل میڈیا سیکرٹری محمد سلمان پر اسرار طور پر لاپتہ محمد سلمان کی بازیابی کیلئے کراچی کے تھانے میں درخواست جمع
پاکستان ڈاکٹر بیربل کے بھائی نے قرۃ العین پر قتل میں ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کردیا ڈاکٹر بیر بل کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا
پاکستان پی ٹی آئی کا دیگر سیاسی جماعتوں سے رابطے کا فیصلہ پولیس کے خلاف لاہور میں 25 ایف آئی آر درج کروارہے ہیں، فواد چوہدری