الیکشن التوا سے متعلق کیس کی 31 مارچ کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری عدالت نے سیکریٹری خزانہ اور سیکریٹری دفاع کو بھی تین اپریل کو طلب کرلیا۔
ہم اپنا وزیرخزانہ شوکت ترین کو ہی رکھیں گے، عمران خان ہماری پارٹی میں 4 دھڑے بنے ہوئے تھے اس لیے عثمان بزدار کو لائے، عمران خان
حسان نیازی سیاسی اختلاف کے باوجود ساتھ کھڑے رہنے پر والد کے شکر گزار مارے درمیان گرما گرم بحث کو یاد کرتا ہوں، حسان نیازی
پاکستان کراچی کی حیدرآباد کالونی کے اچار میں کیا خاص بات ہے رمضان میں اچار گلی کی رونقیں مزید بڑھ جاتی ہیں
پاکستان الیکشن کے حوالے سے ہو تو مذاکرات کسی سے بھی کرلیں گے، عمران خان ر اگر بات چیت ہوئی تو ان کی پارٹی کے دیگر اراکین کریں گے، عمران خان
پاکستان کراچی میں تحریک انصاف کا کارکنان کی گمشدگی کیخلاف احتجاج کارکنان کو وزیراعلیٰ ہاؤس جانے سے روکنے کے لئے کنٹینر لگا کر سڑک بند کی گئی
پاکستان ’گیس نہ آئے تو بل گورنر ہاؤس لائیں، صفر کراؤں گا‘ گورنر سندھ کی سوئی سدرن گیس کمپنی کو فائنل وارننگ
پاکستان قومی اسمبلی اجلاس سے قبل ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب وزیراعظم شہباز شریف سیاسی حکمت عملی پر بریفنگ بھی دیں گے
پاکستان ’تمام جماعتیں اور ادارے دشمنی کے بجائے سرجوڑ کر ملک کو بچائیں‘ مفتی تقی عثمانی کا ملک بچانے کے لیے سب کو مل بیٹھنے کا مشورہ
پاکستان ’عمران نیازی کو سب سے زیادہ خطرہ لوٹے شاہ محمود سے ہے‘ پیپلز پارٹی نے شاہ محمود کو سازش کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا تھا، شرجیل انعام میمن
پاکستان کراچی: پولیس کے ساتھ موجود سادہ لباس افراد کی 14 سالہ طالبعلم پر فائرنگ مرکزی ملزم سمیت 3 افراد گرفتار
پاکستان بلوچستان حکومت نے شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے امداد روانہ کردی اب ہماری باری ہے کہ ہم ملکوں سے بالاترصرف انسانیت کے ناطے مدد کریں۔
پاکستان درہ خنجراب کی تجارتی راہداری کھلنے کے اثرات کیا ہوں گے وزیراعظم شہباز شریف کا خنجراب پاس دوبارہ کھُلنے پر اظہار مسرت
پاکستان مفت آٹا اسکیم کو متنازع بنایا جارہا ہے، مریم اورنگزیب پی ٹی آئی کی قیادت عوام کو گمراہ کرنے سے باز رہے، ترجمان حکومت پنجاب
پاکستان خاتون جج کو دھمکیاں دینے والے ججز کے احترام کا بھاشن دے رہے ہیں، وزیرداخلہ دو مداریوں کے ہاتھ تین ڈگڈگیاں ہیں جو وہ زور زور سے بجا رہے ہیں، رانا ثنااللہ
پاکستان ایران میں سیلنڈر دھماکے میں جاں بحق افراد کی میتیں پاکستان پہنچ گئیں بچوں سمیت 5 افراد کی میتیں 22 روز بعد ان کے آباٸی گاوُں پہنچیں
پاکستان پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی جنگ نے آئینی بحران پیدا کیا، سراج الحق الیکشن 90 دن میں ہونے چاہئیں، امیرجماعت اسلامی سراج الحق
پاکستان مفرور مجرم کی سربراہی میں حکومتی اجلاس سنگین مذاق ہے، پرویز الہٰی الیکشن رکوانے کیلئے حکومت کا آخری حربہ بھی ناکام ثابت ہوگا، صدر پی ٹی آئی
پاکستان پنجاب اور کے پی الیکشن اکتوبر سے قبل کرانا مشکل ہیں، وزیر اعظم الیکشن ہونے چاہیئے، موجودہ صورتحال میں ممکن نہیں، شہبازشریف
پاکستان عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو اہم ٹاسک دے دیا، سپریم کورٹ کے وکلاء پی ٹی آئی میں شامل عدلیہ پر حملہ روکنے کے لئے قوم کو اکٹھا کرنا ہے، عمران خان
پاکستان خیبرپختونخوا سے اسلحہ پنجاب اسمگلنگ کی کوشش ناکام اسلحہ تخریب کاری میں استعمال ہونا تھا، ڈی پی او محمد نوید
پاکستان ”چاند رات پرگورنر ہاﺅس میں خواتین کیلئے مُفت مہندی لگانے کا اہتمام کیا ہے“ مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنا میرا عزم ہے، گورنرسندھ
پاکستان لاہور : سابق ایس پی فرحت عباس کے قتل میں بھابھی ملوث نکلی قتل میں ملوث 2 خواتین سمیت 3 افراد گرفتار کرلئے، پولیس ذرائع
پاکستان ڈالرز کی قلت پاکستانیوں کے لئے حج میں نئی رکاوٹ وزرات مذہبی امور نے وزرات خزانہ سے مزید 33 ملین ڈالر مانگ لئے
پاکستان بھٹو کے بنائے آئین کو زرداریوں نے برباد کردیا، شاہ محمود قریشی مسلم لیگ ن نے آئین پر حملے کا فیصلہ کرلیا ہے، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان پشاور، 24 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے 3 واقعات میں 4 افراد ہلاک حملہ آورموٹر سائیکل پر فرار ہو نے میں کامیاب
پاکستان پی ٹی آئی کا ن لیگ کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کیلئے ریفرنس پر غور سپریم کورٹ کے ججز کی حالیہ تقسیم کے پیچھے نواز شریف کا ہاتھ ہے، عمران خان
پاکستان لاہور: ڈیوٹی سےغفلت، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس سے جواب طلب پرائس کنٹرول مجسٹریٹ جائزہ اجلاس میں بھی موجود نہیں تھے، ضلعی انتظامیہ
پاکستان ملک کے بیشتر اضلاع میں ایک بار پھر گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی چند مقامات پر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان صوبے بھرمیں قائم آٹا سینٹرز پرمستحقین کو مفت آٹے کی سپلائی جاری ہے، پنجاب حکومت پنجاب میں 2 کروڑ سے زائد 10کلو گرام آٹے کے تھیلے تقسیم کیے جاچکے ہیں
پاکستان آئین کی گولڈن جوبلی تقریبات: اسپیکرقومی اسمبلی کاعمران خان کو بھی مدعو کرنے کا فیصلہ عمران خان خود آئیں یا اپنانمائندہ بھجوائیں یہ انکی مرضی ہوگی
پاکستان 3 ججزکیخلاف ریفرنس کا بیان رانا ثنا ہی دے سکتاہے،شیخ رشید مہنگائی، بے روزگاری خانہ جنگی کی طرف لے جاسکتی ہے، سربراہ عوامی مسلم لیگ
پاکستان کراچی، ڈاکٹر بیربل قتل کیس: اسسٹنٹ قرۃ العین کو حراست میں لے لیا گیا جائے وقوعہ سے ملنے والے پستول کے خولوں کا فرانزک ٹیسٹ مکمل
پاکستان گورنرسندھ کے قافلے میں شامل سیکیورٹی گاڑی کوٹریفک حادثہ، 2 پولیس اہلکارزخمی حادثہ شاہین بخاری سگنل پر موڑ لینے کے دوران پیش آیا
پاکستان گھوٹکی، پولیس اورڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک مقابلے میں دو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
پاکستان کراچی کے شہری اب افطار کرنے گورنر ہاؤس جاسکتے ہیں جہاں شہری ناصرف پر تکلف افطار کریں گے بلکہ تاریخی عمارت میں تصاویر اور ویڈیو بھی بناسکیں گے۔