حسان نیازی کیخلاف ایف آئی آر در ج کرانے والا خود عادی مجرم نکلا
مدعی خود جرم کی سزا میں قید ہے، وکیل حسان نیازی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے بھانجے حسان نیازی پر مقدمہ کرنے والے مدعی کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ خود عادی مجرم ہے اور جیل میں قید ہے۔
حسان نیازی کے وکیل شاہ فیصل ایڈووکیٹ نے نوشہر میں بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ مدعی خود جرم کی سزا میں قید ہے، مدعی کے خلاف ایف آئی آر کے لئے درخواست دے دی ہے۔ وکیل نے سوال اٹھایا کہ جیل میں قید مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کیسے ممکن ہوئی
وکیل نے بتایا کہ حسان نیازی کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست سماعت کے لیے مقرر ہوگئی ہے، اگلی پیشی 19 اپریل کو ہوگی۔
pti
imran khan
Zaman Park Operation
مزید خبریں
190ملین پاؤنڈاسکینڈل: عمران خان و دیگر ملزمان کیخلاف نیب ریفرنس دائر
انتخابی شیڈول 8 فروری سے 54 روز پہلے جاری ہوگا، چیف الیکشن کمشنر
بیرسٹر گوہر کو چیئرمین بنانے پر علیمہ خان نے بڑا بیان دے دیا
اوورسیز پاکستانی ٹیکس ادا کیے بغیر120 دنوں تک موبائل استعمال کرسکتے ہیں
109 افغان باشندوں کو پاکستان اوریجن کارڈ جاری کرنے کا حکم
کس ضلع میں کتنی نشستیں ہوں گی، حتمی تفصیل سامنے آگئی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.