کیا ایمرجنسی کی شق 232 (6) کے تحت الیکشن ملتوی کئے جائیں گے خیبر پختونخوا میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کئے جائیں گے، کسی کو گھر سے نکالا نہیں جائے گا، وزیر داخلہ
کے پی الیکشن کی تاریخ کا معاملہ: پی ٹی آئی کی درخواست پشاور ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر 90 دن میں اگر انتخابات نہیں ہو سکتے تو کم سےکم وقت میں کرائے جائیں، پی ٹی آئی استدعا
انٹرنیشنل منی لانڈرنگ نیٹ ورک کا مرکزی ملزم گرفتار جعلی کمپنیاں بنا کر ان کے ذریعے منی لانڈرنگ کا انکشاف
پاکستان عمران خان کا اپنے سکیورٹی انچارج افتخار گھمن کے اغوا کا دعویٰ نوازشریف کو یقین دلایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کو کرش کردیا جائے گا، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان ’عدالتی بل سپریم کورٹ سے مسترد ہوا تو ہم دوبارہ اسے پارلیمنٹ میں لے جائیں گے‘ میں آپ کو ابھی بتا دیتا ہوں کہ یہ اس بل کو مسترد کردیں گے، سینیٹر افنان اللہ
پاکستان وفاقی کابینہ اجلاس طلب، پنجاب میں الیکشن سے متعلق عدالتی امور کا جائزہ لیا جائیگا اجلاس میں ملکی معاشی صورتحال زیر غور آئے گی، ذرائع
پاکستان مجھے اور میرے اہلِ خانہ کو اب تک مردم شماری میں نہیں گنا گیا، گورنر سندھ اس وقت کوئی بھی متنازعہ بات عوام کو مزید تقسیم کرنے کا باعث بنے گی، کامران ٹیسوری
پاکستان سکیورٹی فورسز کا باجوڑ میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشتگرد فورسز پر حملوں سمیت بھتہ خوری اور شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان پیپلز پارٹی کا وزیر مملکت مصدق ملک کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ عمران خان کے دور کے ایم ڈی سوئی سدرن کو مصدق ملک نے اپنی آنکھوں کا تارا بنایا ہوا ہے، وقار مہدی
پاکستان اگر الیکشن نہیں ہوئے تو سپریم کورٹ کا بطور ادارہ وجود خطرے میں پڑ جانا ہے، فواد چوہدری مام ادارے اور سربراہان جو آئین کے تحفظ کا حلف اٹھاتے ہیں ان کو مثبت کردار ادا کرنا ہو گا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان پاکستان بار کا جسٹس فائز عیسیٰ کی جوائنٹ آئینی کنونشن میں شرکت کا خیر مقدم جسٹس فائز کے عزم اور آئینی حمایت پر شک نہیں، پاکستان بار کونسل
پاکستان الیکشن کمیشن کو مزید بااختیار بنانے کیلئے 10 رکنی پارلیمانی کمیٹی قائم انتخابی اصلاحات سے متعلق کمیٹی کا پہلا اجلاس 14 اپریل کو ہو گا، نوٹیفکیشن
پاکستان سندھ الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کے قانون کی منظوری دے دی گئی صوبے میں پیدا ہونے والی بجلی کی تقسیم صوبائی حکومت کرے گی، ترجمان سندھ حکومت
پاکستان چیف جسٹس کے اختیارات کم کرنے کے قانون کیخلاف 8 رکنی بنچ تشکیل سپریم کورٹ نے الیکشن کیلئے فنڈ جاری نہ ہونے پر نوٹسز بھی جاری کردیئے، کارروائی کا انتباہ
پاکستان حکومت عوام کوریلیف کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے،وزیراعظم حکومت نے مشکل حالات میں مفت آٹا پیکج پر کام کیا، وزیراعظم
پاکستان وزیراعظم آزاد کشمیر کی نااہل کے عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں، فواد چوہدری ایم کیو ایم نے کراچی کی آبادی کم کرانے میں گھناؤنا کردارادا کیا، فواد چوہدری
پاکستان جلاؤ گھیراؤ توڑ پھوڑ کیس: عمران خان کو طلبی کا تیسرا حکم نامہ جاری عمران خان اور دیگر رہنماؤں کو 14 اپریل کو طلب کیا گیا، ذرائع
پاکستان اب شہباز شریف کے نااہل ہونے کی باری ہے، پرویزالٰہی شہبازشریف توہین عدالت کےساتھ حکم عدولی بھی کرچکے ہیں، سابق وزیراعلیٰ
پاکستان تحریک انصاف کی پولیس پر حملے کی تحقیقات روکنے کی استدعا مسترد سرکاری وکیل، اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹسز جاری
پاکستان سفاک داماد نے گھریلو تنازعہ پر بیوی، ساس، سالی اور سالے کو قتل کردیا ملزم ساتھیوں سمیت فرار ہونے میں کامیاب
پاکستان چیک پوسٹ خودکش دھماکے میں ملوث 6 مبینہ دہشتگرد گرفتار واقعے میں ملوث مزید 2 دہشتگردوں کی تلاش جاری ہے، سی ٹی ڈی
پاکستان بجلی کی مد میں عوام پر ساڑھے 15 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا نیپرا نے دوسری سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی
پاکستان پنجاب میں عام انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن کی ”پولنگ اسکیم“ تیار 297 حلقوں کیلئے 52 ہزار پولنگ اسٹیشن قائم کئے جائیں گے
پاکستان عمران خان کی ویڈیو لنک پیشی کے قانونی نکات پردلائل طلب، ’امریکی لابنگ کا کوئی نتیجہ نہیں نکلنا‘ عدالتی اصلاحات بل کیخلاف درخواست دائر، جانیے تازہ سیاسی صورتحال
پاکستان مارکیٹس سے بلڈ پریشر، شوگر اور امراض قلب کی ادویات غائب ادویہ ساز کمپنیز نے قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کردیا
پاکستان وزیراعظم بننے کیلئے عمران خان نے بشری سے دوران عدت نکاح کیا، مفتی سعید عمران خان نے خود دوبارہ نکاح کیلئے رابطہ کیا، نکاح خواں کا عدالت میں بیان
پاکستان عمران خان کی ویڈیو لنک سے پیشی کی درخواست پر قانونی نکات پر دلائل طلب وکلا نے بتانا ہے کہ کیا ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کافی ہوتی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان سرکاری ملازمین کو عیدالفطر سے پہلے رواں ماہ کی تنخواہ دینے کا فیصلہ وزیرخزانہ کی سیکرٹری خزانہ کو فوری انتظامات کرنے کی ہدایت
پاکستان پی ٹی آئی ایک بار پھر امریکا میں لابنگ کررہی ہے لیکن کوئی نتیجہ نہیں نکلنا، حسین حقانی ' خان صاحب کے اقتدار سے ہٹائے جانے میں میرا کوئی کردارنہیں '
پاکستان آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم کون ہوگا؟ پارلیمانی جماعتوں میں جوڑ توڑ جاری متحدہ اپوزیشن کو حکومت بنانے کیلئے صرف 7 اراکین کی حمایت درکار ہے
پاکستان این اے 108 اور 118 کے ضمنی انتخابات روکنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری بار بار الیکشن ہونے سے قومی خزانے کا ضیاع ہو رہا ہے، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان نیوکراچی: نجی فیکٹریوں میں آتشزدگی، ایک فیکٹری میں لگنے والی آگ پرقابو پالیا گیا گارمنٹس فیکٹری کے گودام میں لگی آگ مزید پھیل گئی
پاکستان سابق وزیراعظم آزاد کشمیر کی نااہلی کے خلاف تیسری درخواست سماعت کے لئے مقرر تنویر الیاس کی عہدے سے ہٹانے کے خلاف دو درخواستیں مسترد ہوچکی ہیں
پاکستان اسپیکر قومی اسمبلی کا الزامات پر فواد چوہدری کے خلاف کارروائی کا عندیہ فواد چوہدری ثبوت دیں ورنہ ان کے خلاف کارروائی ہوگی، اسپیکر آفس
پاکستان 5 ماہ سے ایک شخص اندر ہے تو انکوائری مکمل کیوں نہیں ہوئی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ عدالت نے چیک بونس کے الزام میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت منظور کرلی
پاکستان ہنزہ کی ڈاکٹر نازنین آئیبکس کا شکارکرنے والی پہلی خاتون شکاری بن گئیں محمکہ وائڈ لائف کے آفسرنے آئبکس کے کامیاب شکارکی تصدیق کردی
پاکستان کراچی میں کورونا سے 2 افراد جان کی بازی ہار گئے ملک میں کورونا مثبت کیسزکی شرح 1 اعشاریہ 3 فیصد ریکارڈ
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاندانہ گلزار کیخلاف مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں عدالت نے پولیس اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردیا
پاکستان اثاثہ جات کیس: عثمان بزدار کی عبوری درخواست ضمانت کا تحریری حکم جاری عدالت کا عثمان بزادر کو نیب کے تفتیشی سے تعاون کرنے کا حکم
پاکستان سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کا سیکشن 4 لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج درخواست میں وفاقی حکومت اور صدر پاکستان کو بذریعہ پرنسپل سیکرٹری فریق
پاکستان بغاوت کا مقدمہ خارج کرنے کی عمران خان کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری اسلام آباد ہائیکورٹ نے مدعی مقدمہ کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
پاکستان کوئٹہ: معمولی تکرار پر 2 گروپوں میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی
پاکستان پنجاب اور سندھ کے کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن، 4 ڈاکو ہلاک آپریشن کے دوران 6 ڈاکو گرفتار کیے جاچکے ہیں
پاکستان امریکی رکن کانگریس کا عمران خان کی حمایت میں انٹونی بلنکن کو خط یہ امریکی مفاد میں ہے کہ پاکستان میں انسانی حقوق کو سپورٹ کیا جائے، بریڈ شرمین
پاکستان نواز شریف عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے جدہ ایئرپورٹ پر مریم نواز، حسن نواز اور جنید صفدر نے نوازشریف کا استقبال کیا
پاکستان تنویر الیاس کی نااہلی کے بعد خواجہ فاروق احمد قائم مقام وزیراعظم آزاد کشمیر بن گئے صدر آزاد کشمیر نے دستخط کرکے سمری چیف سیکریٹری کو بجھوا دی
پاکستان یوم شہادت حضرت علیؓ آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے مختلف شہروں میں ماتمی جلوس نکالے جارہے ہیں