مذاکرات مکمل ہوچکے، جلد روس سے تیل آجائے گا، مصدق ملک اگر آئین سازی اور قانون سازی عدلیہ نے کرنی ہے تو ضرور کریں، وزیر مملکت
آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کا انتخاب، عمران خان نے عبدالقیوم نیازی کو طلب کرلیا سابق وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی کی عمران خان سے اہم ملاقات جاری ہے، ذرائع
اگر آئین میں کوئی گنجائش ہوئی تو الیکشن اکتوبر سے آگے بڑھا دیں گے، وزیر داخلہ نیشنل ڈائیلاگ ہوں تو معاملہ حل ہونے میں دیر نہیں لگے گی، رانا ثناء اللہ
پاکستان جنرل باجوہ نے عمران خان کیخلاف لابنگ کیلئے حسین حقانی کو ہائر کیا؟ مذہبی ٹچ کی طرح کسی نے انہیں کہا کہ نہ سائیں کبھی آپ کو امریکی ٹچ کی بھی ضرورت پڑے گی، حسین حقانی
پاکستان مرضی کے بغیرکسی کا ڈی این اے ٹیسٹ کروانا غیر قانونی ہے، سپریم کورٹ سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردے دیا
پاکستان 95 فیصد مردم شماری مکمل، کراچی کی آبادی 2017 سے بھی کم کراچی ڈویژن کی اب تک کی آبادی ایک کروڑ 39 لاکھ شمار کی گئی ہے، ذرائع
پاکستان بھارت اور اسرائیل کے کہنے پر آئینی اداروں کیخلاف سازشیں ہو رہی ہیں، شرجیل میمن عارف علوی صدر کم اور ٹائیگر فورس کے رکن زیادہ لگتے ہیں، صوبائی وزیر
پاکستان ملک بھر میں لاکھوں فرزندان اسلام اعتکاف میں بیٹھ گئے رمضان المبارک کا تیسرا عشرہ شروع، طاق راتوں میں عبادات کا خصوصی سلسلہ شروع
پاکستان چیف جسٹس اور قاضی فائز عیسیٰ کے درمیان طویل ملاقات یہ امر باعث حیرت ہے کہ لوگوں کو اعتراض ہے کہ میں کہاں بیٹھا تھا, جسٹس قاضی فاٸز عیسیٰ
پاکستان آرمی چیف کا ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کی فیکٹریز کا دورہ دفاعی پیداوار میں خود انحصاری سے برآمدات اور معیشت کو فائدہ ہوتا ہے،آرمی چیف
پاکستان شہر اقتدار میں غلاف کعبہ اور اسلامی تبرکات کی نمائش نمائش میں خانہ کعبہ کی چابی، 300 سال پرانے قدیم قرآنی نسخے رکھے گئے
پاکستان بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور ایمونیشن برآمد ، آئی ایس پی آر
پاکستان مقبوضہ کشمیر میں جی20 اجلاس بلانے پر پاکستان کا سخت اعتراض مقبوضہ کشمیر میں اجلاس بلانا غیر ذمہ دارانہ ہے، ترجمان دفترخارجہ
پاکستان الیکشن کمیشن نے پنجاب انتخابات فنڈز سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی الیکشن کمیشن نےسربمہر رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروائی
پاکستان یوٹیلیٹی اسٹور پر مضر صحت گھی فروخت ہونے کا انکشاف چیئرمین پی اے سی نے نیپرا پر فارمنس رپورٹ 15 روز میں طلب کرلی
پاکستان وزیراعظم آزاد کشمیر عدالت کے احکامات پر عمل نہیں کر رہے تھے، فواد چوہدری شہبازشریف اور جسٹس فائز عیسٰی استعفے دیں، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈ اپور دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے جوڈیشل مجسٹریٹ احتشام عالم نے محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا
پاکستان اسلام آباد میں برساتی نالہ نیلام کرکے فروخت کردیا گیا شہریوں نے انصاف کیلئے چیئرمین سی ڈی اے کو درخواست دے دی
پاکستان عدلیہ پارلیمان کے اختیارات و قانون سازی میں مداخلت نہیں کرسکتی، عطاتارڑ طاقت کا سرچشمہ عوام اور پارلیمان سپریم ادارہ ہے، معاون خصوصی
پاکستان نیب نے سابق وزیراعلی پرویز الہی کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ماسٹرپلان 2050 کی تحقیقات میں معاونت کیلئے ڈی جی ایل ڈی اے کو مراسلہ
پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی رہنماؤں کی آباد کاری عمران خان کی حکمت عملی تھی، وزیردفاع کالعدم ٹی ٹی پی رہنماؤں کی آباد کاری کو اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ کی حمایت حاصل تھی، خواجہ آصف
پاکستان ویڈیو بند کردیں:بی ایم ڈبلیو سے متعلق سوال پرمریم کا ردعمل، پی ٹی آئی کی تنقید ن لیگ کی چیف آرگنائزرکے انٹرویو کے آف ائرکلپس وائرل
پاکستان سندھ ہائی کورٹ : نواز شریف کی تقریر پر پابندی کی درخواست مسترد نوازشریف کو جن عدالتوں سے ضمانت ملی وہاں رجوع کریں، عدالت کی ہدایت
پاکستان بشری بی بی کی دوست فرح گوگی کی درخواست پر نیب سے رپورٹ طلب فرحت شہزادی نے نیب نوٹسز کیخلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کررکھا ہے
پاکستان چیف جسٹس اختیارات بل لاہور کے بعد سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں بھی چیلنج اپیل کا حق چیف جسٹس کے اختیارات میں کمی لائے بغیر دیا جا سکتا تھا، درخواست
پاکستان عدلیہ کے خلاف بیان پر وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس نااہل قرار وزیراعظم کے صوابدیدی عہدوں پر تعینات مشیر، معاونین اور اسٹاف بھی فارغ
پاکستان عثمان بزدارکیخلاف 10 انکوائریز، ڈی جی اینٹی کرپشن نے رپورٹ جمع کروادی ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب نے عدالتی حکم پر رپورٹ جمع کرائی
پاکستان جیل خانہ جات سندھ میں 3 انوکھی کاغذی جیلوں کا انکشاف تینوں جیلوں میں افسران کی تعیناتی بھی ظاہر کی گئی
پاکستان سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل صدر مملکت کو دوبارہ بھجوا دیا گیا دس روزمیں دستخط نہ ہوئے تو بل ازخود قانون بن جائے گا
پاکستان عمران حکومت نے پاکستان کے سفارتی تعلقات کو شدید دھچکا پہنچایا، وزیراعظم ملک کے ڈیفالٹ کی تمام پیش گوئیاں غلط ثابت ہوئیں، شہباز شریف
پاکستان سپریم کورٹ کے فیصلے کی نفی کی گئی، الیکشن کمیشن کو فنڈز نہیں ملے، شیخ رشید حکومت نے دوسری بار سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کی، فیصل جاوید
پاکستان پنجاب میں الیکشن سے عام انتخابات متاثر ہوں گے، خرم دستگیر معاملات آئین کے مطابق حل ہوں گے تو مستقبل میں مثبت اثرات مرتب ہوں گے، وفاقی وزیر
پاکستان عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال ایک درخواست بار بار دائر نہیں ہوسکتی، رجسٹرار آفس
پاکستان خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف درخواست دائر حکومت بہانے بنا کر الیکشن ملتوی کر رہی ہے، اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی
پاکستان بغاوت کا مقدمہ خارج کرنے کی عمران خان کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور عدالت نے ڈائری نمبر لگا کر کل کیس سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان توشہ خانہ کیس: الیکشن کمیشن کی جلد سماعت مقرر کرنے کی درخواست خارج عدالت نے توشہ خانہ کیس کی جلد سماعت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان راولپنڈی: شہری سے گاڑی چھین کر فرار 2 ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل غلام محی الدین زخمی
پاکستان سوراب: کمشنر قلات کے اسکواڈ میں شامل گاڑی کو حادثہ، 4 لیویز اہلکار جاں بحق کمشنر قلات محمد داؤد خلجی ٹریفک حادثے میں محفوظ رہے
پاکستان خیبرپختونخوا انتخابات: پی ٹی آئی آج پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرے گی درخواست معمولی تبدیلیوں کے بعد آج 11 بجے جمع کرائی جائے گی
پاکستان اسلام آباد پولیس نے عمران خان کو 2 مقدمات میں آج طلب کرلیا چیئرمین پی ٹی آئی کو تھانہ رمنہ اور سی ٹی ڈی میں درج مقدمات میں طلب کیا گیا
پاکستان سپریم کورٹ کی الیکشن کمیشن کو فنڈز فراہمی کیلئے ڈیڈ لائن ختم الیکشن کمیشن آج سپریم کورٹ میں فنڈز کی عدم فراہمی کی رپورٹ جمع کرائے گی
پاکستان مریم نواز عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئیں مریم نواز سعودی عرب میں اپنے والد نوازشریف سے ملاقات کریں گی