ضمنی بلدیاتی الیکشن: پیپلز پارٹی کا 11 میں سے 5 نشستوں پر جیت کا دعویٰ 15 میں سے 7 کونسلرز کی نشستیں بھی جیت گئے ہیں، سعید غنی
پنجاب میں اداروں کی تضحیک یا دھمکیوں کی اجازت نہیں دیں گے، نگراں وزیراعلیٰ شرپسندوں کو قانون کے مطابق جوابدہ ہونا پڑے گا، محسن نقوی
جعلی نتائج کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے، حافظ نعیم الرحمان مرکزی اور صوبائی الیکشن کمیشن دھاندلی کا نوٹس لیں، امیرجماعت اسلامی کراچی
پاکستان ’بس بہت ہوگیا، اب مزید برداشت نہیں کیا جائے گا‘ جنرل فیصل نصیر اور ایجنسیوں کیخلاف بیانات پر حکومتی اتحادیوں کی عمران پر کڑی تنیقد
پاکستان نامعلوم افراد نے نواز شریف کے نام پر 3 گاڑیاں رجسٹرڈ کروا لیں پولیس نے شکایت پر تحقیقات شروع کردی ہے۔
پاکستان 14 مئی کو الیکشن نہیں ہوں گے، وزیر داخلہ کا دو ٹوک بیان سڑکوں پر آںے کی بات پر رانا ثناء اللہ کی عمران خان کو وارننگ۔
پاکستان ’شہباز شریف کی تاج پوشی میں موجودگی سے سب سے بڑا خطرہ تاج غائب ہونے کا تھا‘ اگر کسی نے اس ملک میں رہنا ہے تو ضمانت کروا لے، چوہدری پرویز الہیٰ
پاکستان پہلے ووٹ بعد میں شادی، 2 دولہے بارات سے پہلے پولنگ اسٹیشن پہنچ گئے شادی زندگی کا اہم دن ہے مگر ووٹ بھی بہت ضروری ہے، دولہا ماجد اور راشد کا اظہار خیال
پاکستان آرمی چیف کا سی پیک منصوبے کے لیے مکمل تعاون کا اعلان ملاقات اس مثبت نوٹ پر اختتام پذیر ہوئی، کہ دونوں جانب سے پاکستان اور چین کے درمیان ہر آزمائش پر پورا اترنے والی دوستی کو مزید مضبوط کیا جائے گا۔
پاکستان ضمنی بلدیاتی الیکشن میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا، کراچی کا مئیر جیالا ہونے کا امکان غیر حتمی غیرسرکاری نتائج جاری
پاکستان کراچی کی 11 یوسیز میں ایکشن سے بھرپور ضمنی بلدیاتی الیکشن، پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری کسی کی ٹوٹی ٹانگ تو کسی سے اسلحہ برآمد ہوا، پولیس بے بسی سے منہ تکتی رہی۔
پاکستان ’آئین 90 روز میں الیکشن کا کہتا ہے تو اس پر عملدرآمد کرانا ہمارا فرض ہے‘ آپ آئین اور قانون کا تحفظ چاہتے ہیں تو سپریم کورٹ کو سپورٹ کریں، چیف جسٹس
پاکستان ضمنی بلدیاتی الیکشن: مختلف پولنگ اسٹیشنز پر سیاسی جماعتوں میں کشیدگی رہی کراچی میں پولنگ اسٹیشن نمبر 18 پر مشتعل سیاسی کارکنان نے ایک دوسرے پر پتھراؤ کیا
پاکستان صحبت پور میں آتشزدگی، 25 گھروں سمیت لاکھوں روپے کی تیار فصل خاکستر متاثرین کھلے آسمان تلے بے یارو مددگار حکومت کی امداد کے منتظر
پاکستان ’بھارت کا وزیر خارجہ کے خیالات کو تشدد کے خطرے سے جوڑنا غیر ذمہ دارانہ ہے‘ یہ تنازعات کو عالمی قراردادوں کے مطابق بات چیت سے حل کرنے کے مؤقف سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، دفتر خارجہ
پاکستان سوات: مسافرکوچ گہری کھائی میں جاگری، حادثے میں 3 افراد جاں بحق، 15زخمی گاڑی پہاڑی علاقے سے مٹہ جارہی تھی
پاکستان خواجہ آصف خود نہیں بولتے، نوازشریف بولتے ہیں، پرویزالہٰی ملک میں رہناہے تو ضمانتوں پر رہنا ہے
پاکستان بہاولپور: باپ کا لوہے کی راڈ سے بچوں اور بیوی پر بہیمانہ تشدد پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
پاکستان عدلیہ سے اظہار یکجہتی ریلی: پی ٹی آئی کیخلاف مقدمہ درج، 45 کارکنان جیل بھیج دئے گئے قانون کی خلاف ورزی پر38 افراد کو گرفتارکیا گیا، پولیس
پاکستان بلدیاتی الیکشن: یوسی 2 لیاری میں پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی کارکنان آمنے سامنے آگئے پولیس کی بھاری نفری موقع پرپہنچ گئی
پاکستان افغانستان نے دہشتگردوں کے ٹھکانے ختم کرنے کیلئے ایک ماہ کی مہلت مانگ لی پاکستان نے افغان وفد کو تمام ثبوت اور فہرستیں فراہم کردیں
پاکستان کراچی کی 11 یوسیز میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ کا وقت ختم ضمنی الیکشن کراچی کے میئر کے انتخاب میں اہم کردار ادا کرے گا
پاکستان توہین مذہب کا الزام، پی ٹی آئی جلسے میں پرتشدد ہجوم کے ہاتھوں ایک شخص قتل ریلی کے اختتام پر اسٹیج پر دعا کی گئی تو نگار عالم نامی شخص نے کچھ ایسے جملے ادا کئےجو ہجوم کو توہین آمیز لگے۔
پاکستان افغان وزیر خارجہ کا اسلام آباد میں پاکستانی سیاستداوں کے اعزاز میں عشائیہ ملاقات میں دونوں ممالک کے دو طرفہ مشترکہ سیاسی، تجارتی، راہداری اور مفادات پر تبادلہ خیال
برطانیہ میں پی ٹی آئی کارکنوں کی فیلڈ مارشل کو دھمکیاں: برطانوی قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی