فوج کی قربانیاں کیسے بھول سکتے ہیں، افہام و تفہیم سے کام لیں گے، پرویزالہٰی ہم نے اپنے اداروں کو آگے لے کر چلنا ہے، صدر پی ٹی آئی
’اگر ”وہ“ چاہیں تو عمران کے خلاف کارروائی ہوسکتی ہے‘ اب ایسا نہیں ہوگا کہ وزیراعظم ہاتھ باندھ کر عدالت کے سامنے سرنگوں کھڑے ہوں، اور نااہل ہوکر باہر آجائیں، وزیر داخلہ
نیب نے سوشل میڈیا انفلوئنسرز بھرتی منصوبے کی تحقیقات کا آغاز کردیا سیکرٹری اطلاعات کے پی سے سوشل میڈیا انفلوئنسرز بھرتی منصوبے کا ریکارڈ طلب
پاکستان عمران خان کی گرفتاری کا فیصلہ، وزارت داخلہ کو گرین سگنل مل گیا حکومت نے گرفتاریوں کا فیصلہ اتحادیوں سے مشاورت کے بعد کیا ہے، ذرائع
پاکستان ملک میں ”حقیقی اسٹبلشمنٹ“ کون، فردوس عاشق کو کس کی کال پر ٹکٹ ملا جنرل فیصل نصیر کے خلاف اگر آپ کو شکوہ ہے تو کونسا قانونی فورم اختیار کیا، ندیم افضل چن
پاکستان آئی ایس پی آر کے بیان پر پی ٹی آئی حیران، عمران اور آرمی چیف کو ایک کمرے میں بیٹھنے کا مشورہ عمران خان اور جنرل عاصم منیر ایک دوسرے کے تحفظات سنیں، اسد عمر
پاکستان وزیراعظم سے سوال پوچھنے سے پہلے اپنی سازشوں کا جواب دو، مریم اورنگزیب کی عمران خان پر تنقید جھوٹے الزام لگانا الزام تراشی کرنا بہتان بازی کرنا کسی کا نہ قانونی حق ہے اور نہ آئینی حق ہے، وفاقی وزیر
پاکستان حکومت کیخلاف فیصلہ کن حکمت عملی کی تیاری شروع کردی، عمران خان آئندہ چند روز میں عوام کو لیکر حکومت کے خلاف باہر نکلیں گے، چیئرمین تحریک انصاف
پاکستان عمران کے من گھڑت اور گھٹیا الزامات بدقسمتی پر مبنی، اور ناقابل قبول ہیں، آئی ایس پی آر ادارہ جھوٹے اورمن گھڑت الزامات اور پراپیگنڈا کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا کرنے کا حق رکھتا ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان کراچی: گٹر کے ڈھکن غائب، مرتضیٰ وہاب نے نشئیوں کو مورد الزام ٹھہرادیا نشئی لوگوں نے بڑا تنگ کیا ہے، اب انکا کوئی بندوبست کرنا ہوگا، ترجمان سندھ حکومت
پاکستان دفعہ 144 خلاف ورزی کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانتیں منظور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس میں 50، 50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کی گئیں
پاکستان ’شادی سے قبل جوڑے تھلیسیمیا کا تشخیصی ٹیسٹ ضرور کروائیں‘ تھیلیسیمیا خون کی موروثی بیماری ہے جس میں خون بننے کا عمل متاثر ہو جاتا ہے۔
پاکستان توہین پارلیمنٹ بل کل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، سزائیں کیا ملیں گی اسپیکر یا چیئرمین سینیٹ متعلقہ فرد پر سزا کے تعین کا اعلان کرسکیں گے۔
پاکستان ڈاکٹر عافیہ سے ملاقات کیلئے بہن فوزیہ صدیقی کو امریکی ویزا مل گیا امریکی جیل میں عافیہ صدیقی سے ملاقات کیلئے رواں ماہ کے آخر میں 3 دن مقرر کردیے گئے، وکیل
پاکستان پی ٹی آئی نے 14 مئی کو اسلام آباد میں اجتماع کیلئے انتظامیہ کو خط لکھ دیا انتظامیہ عوامی اجتماعات کی سکیورٹی سمیت دیگر ضروری انتظامات یقینی بنائے، خط
پاکستان سی پیک کی 10ویں سالگرہ منانے کیلئے تیاریوں کی ہدایت وزارتوں کو خصوصی اقتصادی زونز پر کام تیز کرنے کی بھی ہدایت
پاکستان کچہ آپریشن: سنگین جرائم اور گولہ بارود فراہم کرنے والا نیٹ ورک توڑ دیا گیا دو بڑے گینگز کو اسلحہ سپلائی کرنے والا کیرئیر بھی گرفتار
پاکستان کراچی میں کانگو وائرس سے ایک شخص جاں بحق رواں ماہ کے اوائل میں اس وائرس نے کوئٹہ میں ایک خاتون کی جان لے لی تھی۔
پاکستان جسٹس مظاہر کے مالی معاملات پی اے سی میں لانا خلاف ضابطہ ہے، رضا ربانی کسی جج کی دولت کی انکوائری پی اے سی کے اختیار سے باہر ہے، رہنما پیپلزپارٹی
پاکستان شہباز شریف کے بیان کے جواب میں عمران خان نے آئی ایس آئی پر الزامات لگا دیئے آئی ایس آئی نے میری پیشی سے قبل جوڈیشل کمپلیکس کا کنٹرول کیوں سنبھالا، عمران خان
پاکستان سابق چیف جسٹس کے بیٹے نجم ثاقب کی مبینہ آڈیو لیک پر خصوصی کمیٹی کا اجلاس طلب خصوصی کمیٹی نجم ثاقب کی مبینہ آڈیو کی تحقیق کرے گی
پاکستان تحریک انصاف نے بلدیاتی انتخابات کو مسترد کردیا الیکشن کمیشن اپنے عملے کے خلاف قدم اٹھائے، خرم شیر زمان
پاکستان پی ٹی آئی کا پنجاب اور خیبرپختون خوا کے وزرائے اعلیٰ کے خلاف آرٹیکل 6 درج کرانے کا عندیہ پنجاب اور خیبرپخونخوا کے نگراں وزرا کروڑوں روپے دے کر کابینہ کا حصہ بنے، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان فرح گوگی کی لیگل ٹیم نے انٹر پول اور ایف آئی اے کو قانونی نوٹس بھجوا دیا نوٹس کی درخواست میڈیا پر جاری کرکے ہتک عزت کی گئی، لیگل ٹیم
پاکستان عمران خان کیخلاف 121 مقدمات: لاہور ہائیکورٹ کا تفتیشی رپورٹ جمع کرانے کا حکم عدالت نے سرکاری وکیل کو انویسٹی گیشن رپورٹ جمع کرانے کا موقع فراہم کردیا
پاکستان جسٹس وقار سیٹھ نے بی آر ٹی خیبرپختونخوا میں کرپشن کی نگرانی کا کہا تھا، شرجیل میمن پی ٹی آئی پرغیرقانونی فنڈنگ ثابت ہوچکی ہے، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان کراچی : مائی کلاچی پھاٹک کے قریب سمندر میں خاتون اور بچہ ڈوب گئے ریسکیو غوظہ خوروں نے ماں بیٹے کی لاشیں نکال لیں
پاکستان زمان پارک آپریشن: شبلی فراز کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ تھانہ ریس کورس پولیس نے شبلی فراز کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے
پاکستان اسد عمر کی حفاظتی ضمانت منظور، متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت سندھ ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی رہنما کو 25 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت
پاکستان کراچی میں 9 ویں اور 10 ویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز امتحانی مراکز میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے امیدواروں کو مشکلات
پاکستان اسپیکر قومی اسمبلی کا سپریم کورٹ کو ریکارڈ دینے سے انکار 10رکنی خصوصی کمیٹی ریکارڈ دینے یا نہ دینے کا فیصلہ کرے گی
پاکستان علی امین گنڈا پور آڈیولیک کیس کے شریکِ ملزم کی عبوری ضمانت میں توسیع کیس کا تفتیشی آفیسر شہر سے باہر ہونے کے باعث عدالت پیش نہ ہو سکا
پاکستان خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کو جاری نوٹس کیخلاف اپیل پر کل دلائل طلب دلائل نہیں دیں گے تواپیل خارج کردوں گا، جج ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ
پاکستان انٹیلی جنس ایجنسیاں ججز کی تعیناتی کیسے کنٹرول کرسکتی ہیں، سپریم کورٹ ایڈیشنل جج تعیناتی کیس میں اٹارنی جنرل عدالتی معاونت کیلئے طلب
پاکستان پی ٹی آئی سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، جاوید لطیف ک کو بڑے حادثے سے بچانے کے لئے سپریم کورٹ جلد فیصلہ دے، رہنما ن لیگ
پاکستان پشاور میں آٹا بحران شدت اختیار کرگیا، وزیراعظم کا تحقیقات کا حکم تمام صوبے پنجاب جتنے اہمیت کے حامل ہیں، وزیراعظم
پاکستان اراضی منتقلی کیس: وی سی پنجاب یونیورسٹی اور ڈی جی ایل ڈی اے کو نوٹس جاری لاہور ہائیکورٹ نے جواب طلب کر لیا
پاکستان لاہور ہائیکورٹ نے سڑکوں پر گاڑیوں سے فٹنس سرٹیفکیٹ کے نام پر رقم وصولی سے روک دیا محکمہ ٹرانسپورٹ کو نوٹس جاری، 2 ہفتوں میں جواب طلب
پاکستان وزیراعظم شہباز شریف کے ٹویٹ پر پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا رد عمل شہبازشریف اور آصف زرداری کے بیانات حیران کن ہیں، فواد چوہدری
پاکستان پرویز الہٰی کے گھر چھاپہ: لاہور ہائیکورٹ نے فریقین کے وکلاء سے دلائل طلب کرلیے اینٹی کرپشن نے اپنا جواب عدالت میں داخل کروادیا
پاکستان افغانستان سے بڑے پیمانے پر پاکستان میں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام اسلحے کا ذخیرہ کنٹینر کے خفیہ خانوں میں چھپا کر رکھا گیا تھا
پاکستان پنجاب اسمبلی بحال کرنے کی درخواست کرنے والے پر 1 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد عدالت نے درخواست بھی ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی
پاکستان عمران خان کا نئے مقدمے میں حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع پولیس نے سیاسی بنیادوں پر بلا جواز مقدمہ درج کیا، مؤقف
پاکستان قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس کا چھ نکاتی ایجنڈا جاری اسپیکر راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 4 بجے ہوگا
پاکستان ملتان سکھر موٹروے پر پاکستان کا پہلا خود کار ٹرانسپورٹ سسٹم نافذ 269 کیمروں سے گاڑیوں کی نگرانی کی جائے گی، آئی جی موٹروے
پاکستان باڑہ میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے میں پولیس اہلکار شہید پولیس اہلکار کو اسنائپر ہتھیار کے ذریعے نشانہ بنایا گیا، پولیس
پاکستان عدالتی اصلاحات بل کیس: سپریم کورٹ کا پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ کل تک جمع کرانے کا حکم حکومت کی فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا اچھے الفاظ میں نہیں، چیف جسٹس
پاکستان کراچی: گلشن اقبال میں کھیل کے دوران گٹر میں گرنے والا بچہ اب تک نہ مل سکا رشتہ داروں اور اہل محلہ نے اپنی مدد آپ کے تحت بچے کی تلاش شروع کردی