راولپنڈی: 3 بہن بھائی ٹرنک میں بند ہونے اور دم گھٹنے سے جاں بحق بچوں کی شناخت 2 سالہ زوہان، 6 سالہ سائرہ اور7 سالہ فاریہ کے نام سے ہوئی
ٹانک میں مسلح افراد کا پولیس پر حملہ، ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار شہید مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید پولیس اہلکار کی نماز جنازہ ادا
بلوچستان سے کراچی آنیوالے کانگو کے7 مریض صحتیاب ہوگئے شہر قائد کے نجی اسپتال میں کانگو کے 12 مریض زیر علاج ہیں، ترجمان محکمہ صحت سندھ
پاکستان 75 سال تک ملک کو لوٹنے والے دوبارہ دانت تیز کر رہے ہیں، پرویز خٹک ملک میں مہنگائی اور بے روز گاری کے ذمہ دار نواز شریف اور زرداری قرار
پاکستان او آئی سی کی تصویر میں نگراں وزیراعظم کا پیچھے کھڑے ہونا نظروں میں آگیا 'جوہری ہتھیار رکھنے کی وجہ سے مسلم دنیا کا لیڈر ہونے کا دعویٰ کرنے والے ملک کیلئے یہ معنی خیز ہے'
پاکستان نگراں وزیر اعلیٰ کا ملتان شجاع آباد فلائی اوور کے تعمیراتی کام کی سست روی پر اظہار تشویش محسن نقوی نے پی اینڈ ڈی بورڈ اجلاس میں ڈرون کے ذریعے 43 منصوبوں کی پیشرفت کا مشاہدہ کیا
پاکستان وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کا فائدہ مند اقتصادی شراکت داری کے لیے تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق نگراں وزیراعظم نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بگڑتی ہوئی صورت حال پر مشترکہ عرب اسلامی اجلاس بلانے پر سعودی ولی عہد کا شکریہ ادا کیا۔
پاکستان نئے نگراں وزیر اعلیٰ کیلئے مشاورت، گورنر خیبرپختونخوا نے اجلاس بلالیا جائزہ لے رہے ہیں کہ نگراں کا انتخاب کیسے ہوگا، حاجی غلام علی
پاکستان میلسی: باراتیوں کی کار نہر میں جاگری، دولہا اور دلہن کے بھائیوں سمیت 6 افراد ڈوب گئے ریسکیو آپریشن کے بعد 3 نوجوانوں کی لاشیں نہر سے نکال لی گئیں
پاکستان قومی و صوبائی اسمبلی کے 5 سابق ارکان کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان شہبازشریف کی (ن) لیگ میں شمولیت پر سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کو مبارک
پاکستان لیول پلیئنگ فیلڈ نہ دینے میں نگراں حکومت اور الیکشن کمیشن کا کردار ہے، تحریک انصاف پی ٹی آئی تمام تر مشکلات کے باوجود پُرامن جدوجہد جاری رکھے گی، ترجمان پی ٹی آئی
پاکستان کراچی: بلدیہ یوسف گوٹھ ٹرمینل کے قریب آئل ٹینکر میں دھماکا، 2 مزدور جاں بحق آئل ٹینکر میں ویلڈنگ کے دوران چینگاری سے دھماکا ہوا، پولیس
پاکستان اپیل ہر مجرم کا حق ہے، پرویز مشرف کی سزا کیخلاف درخواست کا تحریری حکم نامہ جاری 3 سال 8 ماہ گزرنے کے بعد اپیل کا سماعت کے لیے مقرر ہونا بدقسمتی ہے، سپریم کورٹ
پاکستان کراچی: آن لائن ٹیکسی ڈرائیور قتل کیس، گاڑی سے ملنے والی کی چین کا پتا لگا لیا گیا لونی کوٹ کے قریب پیٹرول پمپ سے ملنے والی چابی مقتول کے گھر کی نکلی
پاکستان کراچی میں 31 ماہ کے افغان بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق سندھ میں رواں سال پولیو کا دوسرا کیس رپورٹ ہوا ہے
پاکستان غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی شہریوں کی بے دخلی کیخلاف درخواست واپس آرٹیکل 248 کے تحت نگراں وزیراعظم اور وزرائے اعلیٰ کو فریق نہیں بنایا جا سکتا، رجسٹرار سپریم کورٹ
پاکستان عمران خان کے کیسز کے باعث پورا دن ضائع ہو جاتا ہے، جج مرید عباس عدالت نے خاتون جج کو دھمکی کے کیس کی سماعت 28 نومبر تک ملتوی کر دی
پاکستان اعظم خان کا انتقال: کابینہ کا کیا ہوگا، نیا نگراں وزیراعلیٰ کیسے منتخب ہوگا؟ صوبے کا نظام اب کس طرح چلے گا؟
پاکستان افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں سے پاسپورٹس چھین لیے گئے، طورخم بارڈر پر احتجاج ہم نے کسی کو نہیں روکا، سوشل میڈیا پر غلط پروپیگنڈا ہو رہا ہے، افغانستان طورخم کے کمیسار
پاکستان انتخابات میں کامیاب ہوکر وفاق اور پنجاب میں حکومت بنائیں گے، رانا ثناء اللہ آج عام آدمی کا جینا مشکل نہیں بلکہ ناممکن ہو چکا، لیگی رہنما
پاکستان غزہ میں فوری طور پراسرائیلی جارحیت بند ہونی چاہیے، انوارالحق کاکڑ ہماری پہلی ترجیح پرتشدد کارروائیوں کوروکنا ہونی چاہیے، نگراں وزیراعظم
پاکستان اسد عمر کا سیاست سے علیحدگی کا اعلان، پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ریاستی اداروں کے ساتھ تصادم کی پالیسی سے متفق نہیں، اسد عمر
پاکستان 9 مئی واقعات کیس: شیخ رشید کی عبوری ضمانت میں توسیع جو مچلکے جمع کراتے ہیں ان کو بھی اٹھا لیتے ہیں، شیخ رشید کا عدالت میں بیان
پاکستان رہنما ن لیگ عطا تارڑ تھانہ علی پور چٹھہ حملہ کیس میں بری انتخابات کی صورتحال 30 نومبر کے بعد واضح ہوگی، لیگی رہنما
پاکستان سندھ ہائیکورٹ کا کراچی کی مرکزی شاہراہوں سے فوری تجاوزات ہٹانے کا حکم تجاوزات سے متلق متعلقہ اداروں کو زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنانا ہوگی، جسٹس ندیم اختر
پاکستان لاہور، پلازہ میں آتشزدگی سے 73 سالہ شخص جھلس کر چل بسا امدادی ٹیموں نے لاش کو پلازہ سے باہر نکال لیا
پاکستان ایم کیو ایم پاکستان سے اتحاد ہوچکا اب پیرپگارا کو نواز شریف کا پیغام پہنچائیں گے، سعد رفیق ن لیگ کا وفد کل ایم کیوایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد کا دورہ کرے گا
پاکستان مردم شماری نتائج کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر، مٹھائی کی قیمتوں کے تعین کا معاملہ بھی عدالت میں جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 13 نومبر کو ابتدائی سماعت کرے گا
پاکستان نگراں وزیر اعلیٰ اعظم خان انتقال گرگئے، خیبرپختونخوا میں 3 روزہ سوگ کا اعلان اعظم خان کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں پڑانگ چارسدہ میں ادا کردی گئی
پاکستان مریم اورنگزیب اورجاوید لطیف کی حاضری معافی کی درخواست مسترد لیگی رہنماؤں پراشتعال انگیز گفتگو کرنے کے مقدمہ درج ہے
پاکستان زمان پارک تشدد کیس: صنم جاوید کا 3 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور لاہور میں 9 مئی واقعات کے کیسز میں پی ٹی آئی کے 122 کارکن زیر حراست
پاکستان مولانا طارق جمیل اپنے خلاف سوشل میڈیا مہم پر آبدیدہ ہوگئے بیٹے کے انتقال کے بعد سے مولانا کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پرمختلف ویڈیو اپ لوڈ کی جارہی ہیں
پاکستان غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کی واپسی، 2 لاکھ 14 ہزار 385 شہری افغانستان جا چکے بذریعہ طور خم بارڈر ایک لاکھ 96 ہزار سے زائد غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کی واپسی
پاکستان وزیر اعظم اور فلسطینی صدر کی ملاقات، غزہ میں فوری غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ صدر محمود عباس نے مشکل وقت میں ساتھ دینے پر وزیر اعظم اور پاکستانی عوام کا شکریہ ادا کیا