کراچی: فائرنگ سے زخمی لڑکی دم توڑ گئی، موت سے قبل لڑکی نے ویڈیو بنائی لڑکی کے شوہر اور نوکر کو حراست میں لیا ہے، پولیس
کراچی: اورنگی میں فائرنگ سے مولانا رحیم اللہ طارق قتل، پولیس کو ٹارگٹ کلنگ کا شبہ مقتول کو دو سے تین گولیاں مختلف حصوں پر ماری گئیں، پولیس
پنجاب پولیس میں ایس پیز کے بعد 27 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے نازیہ باقر ڈی ایس پی انسپکشن پٹرولنگ لاہور، منتظر مہدی ڈی ایس پی انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹر لاہور تعینات
پاکستان چیئر مین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کل ہوگی عمران خان کیخلاف فرد جرم کی کارروائی عمل میں لائی جائےگی
پاکستان ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق، کمسن ڈرائیور گرفتار اپنے بچوں کو گاڑیاں چلانے کی اجازت نہ دیں، لاہور ٹریفک پولیس کی والدین سے اپیل
پاکستان کراچی اور بورے والا میں ٹریفک حادثات، 5 افراد جاں بحق حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 3 سالہ بچی اور باپ بیٹا بھی شامل ہیں
پاکستان پی ٹی آئی نے پی ڈی ایم کی حکومتی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کردیا پی ٹی آئی نے اپنی حکومت کی ساڑھے 3 سالہ معاشی کارکردگی کا جائزہ بھی پیش کیا
پاکستان بھکر: سفاک شخص نے ماں، بہن اور بہنوئی کو قتل کردیا پولیس نے ملزم کو بیوی اور بیٹے سمیت گرفتار کرلیا
پاکستان ’نواز شریف لاکھ بار وزیر اعظم بنیں لیکن بلاول کو وزیراعظم بنانا ہمارا حق ہے‘ بلاول وزیراعظم بنے گا، ہم آپ کو سرپرائز دیں گے، خورشید شاہ
پاکستان ’پاکستان مسلم لیگ (ق ) کسی جماعت میں ضم نہیں ہو رہی‘ مسلم لیگ ن کے ساتھ کچھ حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگی، چوہدری شافع حسین
پاکستان وزیراعظم سعودی عرب کے تین روزہ سرکاری دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے اعلیٰ سعودی و پاکستانی سفارتی اہلکاروں نے انوار الحق کاکڑ کو روانگی پر الوداع کیا تھا
پاکستان حماس نے کہا دنیا میں ہماری امید پاکستان ہے، مولانا فضل الرحمان اگر ہم بھی امریکا کو سپرپاور سمجھتے ہیں تو احمق ہیں، سربراہ جے یو آئی
پاکستان ملک میں دھاندلی کی شروعات ن لیگ نے کی، شرجیل میمن ہمارے خلاف اتحاد کرنے والوں کو 8 فروری کو تاریخی شکست ہوگی،شرجیل میمن
پاکستان ن لیگ میں دوسری جماعتوں کے لوگوں کو ایڈجسٹ کرنے کیلئے جگہ نہیں، راجہ ریاض آئی پی پی اور مسلم لیگ ن کا اتحاد نہیں ہے، سابق اپوزیشن لیڈر
پاکستان نگراں صوبائی وزیر کا نوجوان بھائی ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق دنیا پور میں بھی ٹرین کی ٹریکٹر کو ٹکر
پاکستان صدر کے خط کا جواب خط سے دیا جائے گا، نگراں وزیراطلاعات نگران حکومت آئین اور الیکشن کمیشن کی ہدایت کے مطابق چلے گی، مرتضیٰ سولنگی
پاکستان بھگوڑے یوٹیوبر کے خلاف سول سوسائٹی کوئٹہ کا احتجاج کسی بھی شخص کو پاک افواج کے خلاف جانے نہیں دیں گے، سول سوسائٹی
پاکستان عام انتخابات تک کسی بھی ادارے کی نجکاری کے امکانات معدوم، آئی ایم ایف کو آگاہ کردیا گیا فروری 2024 کے آخر تک پی آئی اے کی نجکاری متوقع
پاکستان دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے کراچی کو پانی سپلائی کرنے والی لائن پھٹ گئی پائپ لائن پھٹنے سے 50 لاکھ گیلن پانی سپلائی متاثرہوئی، واٹر بورڈ
پاکستان فرح گوگی غیرمعروف ملک وانوآتو کے خُفیہ پاسپورٹ پر سفرکرتی رہیں لوٹی ہوئی دولت چھپانے اورمنی لانڈرنگ کیلئے خفیہ پاسپورٹ بنوایا گیا، ہوشربا انکشافات
پاکستان اگر 2018 والا الیکشن ہوا تو پہلےسے زیادہ مزاحمت کریں گے، رہنما جے یو آئی ابھی تک کسی پارٹی سے اتحاد کا سوچا نہیں ہے، عبدالغفورحیدری
پاکستان ارشد حسین شاہ نے نئے نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا حلف اٹھا لیا، وزیراعظم کی مبارکباد گورنر خیبرپختونخوا نگران وزیراعلی سے آج شام حلف اٹھائیں گے
پاکستان نوازشریف کل بلوچستان جائیں گے، 20 سے زائد اہم سیاسی شخصیات سے ملاقات ہوگی ن لیگ اور بی اے پی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاہدوں کا بھی امکان
پاکستان پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دولہا جاں بحق دولہا عمرزادہ چارسدہ سے بارات لے کر حیات آباد جارہا تھا، پولیس
پاکستان شرجیل میمن کے بیٹے کا ولیمہ سیاسی ملاقاتوں میں تبدیل ایک دوسرے کو آڑے ہاتھوں لینے والے بغل گیر ہو گئے
پاکستان الیکشن کمیشن قبل ازانتخابات دھاندلی کامنصوبہ بنا رہا ہے، تحریک انصاف کا دعویٰ افسران کودھاندلی پر خصوصی طور پر نوازا جائے گا، پی ٹی آئی
پاکستان لیگی رہنماؤں کی ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت سے ملاقات، سیٹوں کی تقسیم پر پیشرفت نہ ہوسکی ان جماعتوں سے ملیں گے جہاں اتحاد ہوسکتا ہے، خواجہ سعد رفیق
پاکستان شمالی وزیرستان: عمائدین کا پاک فوج اور حکومت کے ساتھ مل کر پولیو مہم چلانے کا اعلان جرگے کا پاک فوج کے شانہ بشانہ خوشحالی اورترقی میں بھی حصہ لینے کا اعلان