خیبرپختونخوا کی نئی کابینہ کے 9 وزراء کو قلمدان سونپ دیے گئے کابینہ میں شامل نگراں وزیر فیروز جمال شاہ بیرون ملک ہونے کی وجہ سے حلف نہ اٹھا سکے
نواز شریف کی آمد، بلوچستان سے نواز لیگ میں کون کون شامل ہوگا مسلم لیگ ن بلوچستان کا سیاسی منظر نامہ تبدیل کرنے کے لئے پر امید
بحریہ ٹاؤن کے دیوالیہ ہونے کی خبریں، ملک ریاض کا بیان سامنے آگیا 'یہ خبر آئی ایم ایف کے اس فیصلے کے بعد سامنے آئی ہے جس میں پاکستان سے ریٹیلرز اور رئیل اسٹیٹ پر ٹیکس لگانے کا کہا گیا ہے'
پاکستان عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس: یاسمین راشد کی درخواست پر وکلاء حتمی دلائل کیلئے طلب عدالت نے سماعت 16 نومبر تک ملتوی کردی
پاکستان ٹیکس نظام میں بہتری کیلئے جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال نا گزیر ہے، نگراں وزیراعظم ایف بی آر کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی ہدایت
پاکستان محکمہ صحت اوکاڑہ کی غفلت، مبینہ طور پر مضر دوا اسپتالوں کو سپلائی، صوبائی وزیر صحت کا نوٹس آج نیوز سے خبر کا پتا لگا، واقعہ پر ایکشن لے رہا ہوں، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی سے رپورٹ لی جائے گی، جاوید اکرم
پاکستان نواز شریف کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ، سیاسی صورتحال پر گفتگو نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی خیریت دریافت کی
پاکستان سوات: مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر تھا، زلزلہ پیماہ مرکز
پاکستان پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرگئی، سابق رکن قومی اسمبلی کا پارٹی سے علیحدگی کا اعلان سردار ذوالفقار علی خان کا آئندہ انتخابات آزاد حیثیت میں لڑنے کا اعلان
پاکستان ٹریفک پولیس کا کم عمر ڈرائیورز کیخلاف مقدمات درج کرنے کا فیصلہ ڈیفنس حادثے سے پہلے کم عمر ڈرائیور کو چالان کیا جاتا تھا، سی ٹی او لاہور
پاکستان تعلقات میں کشیدگی کے باوجود افغان وزیر تجارت کا دورہ پاکستان غیر قانونی افراد کی بے دخلی پر کشیدگی کے باوجود افغانستان سے مذاکرات جاری
پاکستان حیدر آباد: سی ٹی ڈی کے گرفتار تعلیم یافتہ ملزم سے متعلق متضاد بیانات ایک اعلامیہ میں گرفتار ملزم سے متعلق انکشافات کیے۔ دوسرے اعلامیہ میں مؤقف تبدیل کردیا
پاکستان القادر ٹرسٹ کیس: نیب ٹیم نے عمران خان سے اڈیالہ جیل میں تفتیشی کارروائی مکمل کرلی نیب نے ٹیم چیئرمین پی ٹی آئی سے مختلف سوالات کیے
پاکستان اسلام آباد: شہریوں کی غیر قانونی حراست پر 11 پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ، 5 گرفتار ایف آئی اے قانون کے مطابق ٹرائل کورٹ میں کیس آگے چلائے، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان سینیٹ میں 9 مئی مقدمات کا ٹرائل خصوصی عدالتوں میں چلانے کی قرارداد منظور سینیٹ میں قرارداد سینیٹر دلاور حسین نے پیش کی
پاکستان کمروں میں مرضی کے نتائج مرتب کرنے والوں کو جواب عوام دیں گے، بلاول بھٹو پاکستان کے عوام اس بار کسی سازش کو قبول نہیں کریں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان بلوچستان میں بجلی کے ستائے کاشتکاروں کا بیلچہ مارچ زرعی فیڈرز کو 3 گھنٹے سے زیادہ بجلی فراہم نہیں کی جارہی ہے، زمیندار ایکشن کمیٹی
پاکستان ڈی آئی خان میں نجی کمپنی کی گاڑی پر فائرنگ، شمالی وزیرستان میں جھڑپ، 5 شہید دو دہشت گرد مارے گئے، شہید ہونے والوں میں دو سویلین اور تین فوجی شامل
پاکستان پاک فضائیہ کے لڑاکا طیارے جے ایف 17 تھنڈر اور سپر مشاق نے دبئی ائیر شو میں دھوم مچا دی طیاروں نے فضا میں شاندار پرواز کر کے رنگ بکھیرے اور فضائی کرتب دکھائے
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ، القادر ٹرسٹ کیس: بشریٰ بی بی کو 11 سوالوں کے جوابات جمع کرانے کی ہدایت نیب راولپنڈی کی تحقیقاتی ٹیم کی بشریٰ بی بی سے تفتیش، 11 سوالوں پر مشتمل سوالنامہ فراہم کیا
پاکستان منی لانڈرنگ کیس: پرویز الہٰی، مونس الہٰی اور فیملی کے تمام بینک اکاؤنٹس منجمد ایف آئی اے نے مونس الہٰی کا ریڈ نوٹس جاری کروانے کا فیصلہ کر لیا
پاکستان ’کون تھا جو قوم کی تقدیر سے کھیلتا تھا‘ جائزہ لینا ہوگا دہشتگردی میں اضافہ کیوں ہوا، اسحاق ڈار دہشتگردی کے تانے بانے سرحد پار سے ملتے ہیں، امریکی افواج کا اسلحہ استعمال ہو رہا ہے، شہزاد وسیم
پاکستان فیض آباد دھرنا کیس: حکومت ذمہ داران کے تعین کیلئے کمیشن تشکیل دے، تحریری حکم نامہ فیض آباد دھرنا کیس میں نظرثانی درخواستیں واپس لینے کا تحریری حکم نامہ جاری
پاکستان توشہ خانہ اور190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کے وارنٹ، نیب نے اڈیالہ جیل میں گرفتاری ڈال دی جیل سپریٹنڈنٹ کو وارنٹ تعمیل کیلئے اقدامات کا حکم
پاکستان کراچی کے تمام پیڈسٹیرین برجز کا ٹھیکا صرف دو افراد کو دیے جانے کا انکشاف ایڈورٹائزر ہی برج کی مرمت کا ذمہ دار ہے، میئر کراچی
پاکستان بشریٰ بی بی کے سابق شوہرخاور فرید مانیکا کی رہائی کا حکم عدالت کا درخواست گزارکوایک لاکھ کےمچلکے جمع کرانے کا حکم
پاکستان پنجاب کے 6 اضلاع کے ڈپٹی کمشنر فارغ، سرکاری ملازمین کو 2 دن گھر سے کام کرنے کا حکم سرکاری دفاتر اپنے اسٹاف کے لیے الیکٹرک بائیکس لے کر دیں، عدالت
پاکستان 22 سالہ لڑکی کی ہلاکت: مقتولہ کے والد کی درخواست پر شوہر گرفتار ابرار بگٹی نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر فائرنگ کرکے بیٹی قرۃ العین کو قتل کیا، والد
پاکستان کراچی سے 12 دن میں کتنے غیر قانونی افغان وطن واپس گئے، تعداد سامنے آگئی سندھ سے کئی ہزار غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہری واپس افغانستان جا چکے، جان اچکزئی
پاکستان لاہورمیں 6 افراد کی موت کا سبب بننے والے کم عمر ڈرائیور کی گفتگو گاڑی کی اسپیڈ 110کے قریب تھی کہ اچانک گاڑی سامنے آگئی اور حادثہ ہوگیا، افنان
پاکستان بلوچستان مردم شماری کیس: اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان کو نوٹس جاری آرٹیکل 199 کو جواز بنا کر آرٹیکل 154 کو غیر مؤثر نہیں کر سکتے، عدالت
پاکستان ہنگامہ آرائی کیس : ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی بری حنیف عباسی کے خلاف سال 2018 میں کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج تھا
پاکستان کک بیکس وصولی کیس: پی ٹی آئی رہنما مونس الہیٰ اشتہاری قرار مونس الہیٰ کی جائیدادیں ضبط کرنے کی کارروائی کا آغاز
پاکستان عمران خان کی بیٹوں سے بات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ جیل کیخلاف سماعت بغیر کارروائی ملتوی درخواست گزار کے وکیل شیراز احمد رانجھا عدالت میں پیش نہ ہوئے
پاکستان شہری کے خلاف درخواست دائر کرنا پنجاب حکومت کو مہنگا پڑ گیا، 10 لاکھ روپے جرمانہ ہمارا کام یہ رہ گیا کہ ہم ایڈوکیٹ جنرلز کو آئین پڑھاتے رہیں، چیف جسٹس برہم
پاکستان لاہور میں بزرگ شہری کو گاڑی سے نکال کر 100 جوتے مارے گئے، ویڈیو وائرل ملزمان نے تشدد کے بعد فرار ہوگئے، پولیس
پاکستان وزیراعظم افغان قیادت کو پیغام دینا چاہتے تھے پاکستان یا ٹی ٹی پی کا انتخاب کرنا ہوگا، پاکستانی ایلچی کہا جاتا ہے افغان حکومت اور ٹی ٹی پی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں، آصف درانی
پاکستان وزیرداخلہ نےٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرزکی نئی عمارت کاافتتاح کردیا اسلام آباد ٹریفک پولیس کا شمار دنیا کی بہترین فورس میں ہونا چاہیے، وزیر داخلہ
پاکستان نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ارشد حسین نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں، پی ٹی آئی کا یو ٹرن گورنر حاجی غلام علی نے نئی کابینہ سے حلف لیا
پاکستان پرویز الٰہی کو گھر نہ پہنچانے کا معاملہ: پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی ڈی سی اسلام آباد سمیت دیگر کیخلاف توہین عدالت کیس میں فریقین سے جواب طلب
پاکستان گیٹ نمبر4 میں ساتھ تھے، مجھے نظر لگ گئی، نواز شریف کو نظر لگنے کا منتظر ہوں، شیخ رشید گیٹ نمبر4 میں نوازشریف کے ساتھ تھا، ہمیشہ گیٹ 4 کا ساتھ دیا، سابق وزیر
پاکستان دفعہ 144 خلاف ورزی کیس: فواد چوہدری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور فواد چوہدری جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں، اس لیے وہ عدالت پیش نہیں ہو سکتے۔
پاکستان سابق جج شوکت عزیز کی کیس کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست اس کیس سے میرے بنیادی انسانی حقوق جڑے ہوئے ہیں، درخواست میں مؤقف
پاکستان عمران خان، فواد کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کا مقدمہ بھی جیل میں چلانے کا عندیہ الیکشن کمیشن نے کیسز کی سماعت 6 دسمبرتک ملتوی کردیں
پاکستان اسد عمر علیل ہوگئے، وکیل کا عدالت میں موقف، حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد اگر اسد عمر بیمار ہیں تو میڈیکل سرٹیفکیٹ درخواست کے ساتھ لگائیں، وکیل کو ہدایت
پاکستان ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی کو دل کا دورہ، وینٹی لیٹر پر منتقل کچھ دیر میں رؤف صدیقی کو آئی سی ویو میں شفٹ کیا جائے گا، ڈاکٹر
پاکستان کراچی، کورنگی میں شہری کی فائرنگ 2 ڈاکو ہلاک ملزمان چائے کے ہوٹل پرشہریوں سے لوٹ مارکر رہے تھے
پاکستان کرک: پلاسٹک بیگ میں گیس لے جانے پر پابندی عائد حکم کی خلاف ورزی کی صورت میں گرفتار کرکے کارروائی کی جائے گی، انتظامیہ