Aaj News

ہفتہ, اپريل 27, 2024  
18 Shawwal 1445  

کراچی، کورنگی میں شہری کی فائرنگ 2 ڈاکو ہلاک

ملزمان چائے کے ہوٹل پرشہریوں سے لوٹ مارکر رہے تھے
شائع 13 نومبر 2023 08:46am
تصویر/ فائل
تصویر/ فائل

کراچی کے علاقے کورنگی کوسٹ گارڈ چورنگی کے قریب شہری کی فائرنگ سے دو ڈاکو ہلاک ہوگئے ہیں۔

پولیس کے مطابق ملزمان چائے کے ہوٹل پرشہریوں سے لوٹ مارکر رہے تھے کہ شہری نے ڈاکو سے اسلحہ چھین کرفائرنگ کردی۔

پولیس نے بتایا کہ ہلاک ڈاکووں سے اسلحہ، ہوٹل پرشہریوں سے چھینے ہوئے موبائل فونز بھی برآمد کرلیے ہیں۔

Street Crimes

Karachi Crime

Karachi Street Crimes

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div