حادثے میں جاں بحق سنار کی گاڑی سے ملنے والا کروڑوں کا سونا والد کے حوالے 2 سال قبل بھی لورالائی میں ایک شخص نے 2 لاکھ 45 ہزار روپے مالک کو لٹا دیے تھے
فیصل آباد: جی سی یونیورسٹی میں گارڈ سے بدتمیزی کرنیوالی طالبہ کیخلاف انکوائری شروع یونیورسٹی انتظامیہ نے گارڈ کو بھی معطل کردیا
چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الاول جمعرات 16 نومبر کو ہوگی غزہ کے مسلمانوں کا ساتھ نہ دیا تو تاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گی، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی
پاکستان فیصل آباد: پالتو شیر نے مالک کو کاٹ لیا، متاثرہ شخص علاج کے بعد اسپتال سے فرار پولیس اور دیگر اداروں نے متاثرہ شخص کی تلاش شروع کردی، ذرائع
پاکستان جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کیخلاف شکایات، سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 20 نومبر کو طلب جسٹس سردار طارق مسعود کیخلاف شکایت کنندگان شواہد کے ہمراہ طلب
پاکستان ن لیگ میں شمولیت، ’باپ کے تمام بیٹے نکمے ہیں‘ مریم اور شہباز بی اے پی پر تنقید کرتے تھے، یہ ن لیگ کے نظریہ کی کمزوری ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر
پاکستان پشاور : پلاسٹک بیگ میں سوئی گیس بھرنے پر پابندی عائد پابندی کا اطلاق 60 دونوں کیلئے ہے، خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی، حکم نامہ
پاکستان مجبوری، مافیا اور زبردست کمائی، ملک میں بھکاریوں کے وارے نیارے 'گرفتار ہوتے ہیں، رشوت دے کر واپس آجاتے ہیں'
پاکستان کراچی: ڈکیتی کے بعد موبائل فون کے آئی ایم ای آئی نمبر تبدیل کرنیوالے 4 ملزمان گرفتار گرفتار ملزمان میں 2 ڈکیت ہیں اور 2 آئی ایم ای آئی تبدیل کرنے کے ماہر ہیں، پولیس
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں رکھنے کا حکم سنایا
پاکستان نیب اس لیے اڈیالہ آیا کہ سائفر کیس کمزور ہے، عمران خان کی لیگل ٹیم کو قید رکھا گیا، وکیل عمران خان کو سائفر کیس میں ملک دشمن کے طور پر ٹریٹ کیا گیا، سلمان صفدر
پاکستان 11 ماہ کی بچی سے زیادتی کا جرم لاہور ہائیکورٹ میں بھی ثابت، بریت کی استدعا مسترد اپیل کنندہ کو سزائے موت دینا کافی سخت ہوگا، عدالت
پاکستان جنرل (ر) فیض پر سنجیدہ الزامات نظرانداز نہیں کیے جاسکتے، سپریم کورٹ کا حکم نامہ فیض حمید کیخلاف معیز احمد کی درخواست پر 8 نومبر کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری
پاکستان کراچی : دکان پر ڈکیتی کرنے والا ڈاکو مالک کی فائرنگ سے ہلاک، ایک فرار فائرنگ سے ہلاک ڈاکو سے اسلحہ، موٹر سائیکل اور چھینے ہوئے پیسے برآمد
پاکستان جسٹس اطہرمن اللہ نے انسانی حقوق سیل کو جوڈیشل امور کی انجام دہی سے روک دیا ثاقب نثار کی جانب سے فریقین کو چیمبر میں بلانا شفاف ٹرائل کے منافی ہے، جسٹس اطہر من اللہ
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ اور توشہ خانہ کیسز: ضمانت کی درخواستیں بحال کرنے کی پٹیشن پر فیصلہ محفوظ نیب نے بہت لاپرواہی کا مظاہرہ کیا جس وجہ سے کیس تاخیر کا شکار ہوا، چیف جسٹس
پاکستان نگراں وزیراعلیٰ ارشد حسین کی تقرری پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج، کام سے روکنے کی استدعا خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ میں 2 مشیر اور ایک معاون خصوصی شامل
پاکستان نگراں وزیراعلی خیبرپختونخوا کی تقرری پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج وزیراعلیٰ کی تعیناتی میں غیر آئینی طریقہ کار اپنایا گیا، عہدے سے ہٹایا جائے، استدعا
پاکستان کانگو وائرس کے خطرے کے پیش نظر سول اسپتال کوئٹہ کے 3 وارڈز بند وارڈز میں لائیو اسٹاک کی جانب سے اسپرے کیا جارہا ہے
پاکستان خیبرپختونخوا حکومت کو مطلوب دہشتگرد اسلام آباد ائرپورٹ سے گرفتار گرفتار دہشت گرد کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر تھی، ترجمان ایف آئی اے
پاکستان پنجاب اسموگ پر اجلاس طلب، گھر سے کام، سائیکل لین اور گاڑیوں پر پابندی کی تجاویز ٹائر جلانے والی فیکٹریوں کیخلاف کارروائی کا حکم، سائیکلیٹس کو خصوصی ڈسکاؤنٹ ملے گا
پاکستان پشاور میں دولہے کے قتل کا ڈراپ سین، دلہن اور اس کا ساتھی گرفتار ملزمہ کا ملزم کے ساتھ تعلق تھا اور شادی کرنا چاہتے تھے، پولیس
پاکستان پی پی کا کسی ادارے سے جھگڑا نہیں، میاں صاحب پنجاب پر ہی فوکس کریں، بلاول بھٹو لیکن فیلڈ سجائی جا رہی ہے, ن لیگ ضمنی الیکشن سے بھاگ گئی، مٹھی میں پریس کانفرنس
پاکستان دہشت گردی کے 3 مقدمات: عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ عمران خان کے خلاف مقدمات تھانہ بہارہ کہو اور تھانہ کھنہ میں 14 مارچ کو درج ہوئے تھے
پاکستان ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے موقع پر خیبر پختونخوا میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ ٹیسٹ کے دن کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لئے ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کی گئی
پاکستان خصوصی عدالتوں کو سائفر کیس کی سماعت روکنے کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم امتناع جاری کردیا
پاکستان جام کمال سمیت 30 سے زائد سیاسی شخصیات کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان آپ سب کو جماعت میں خوش آمدید کہتا ہوں، صدر ن لیگ
پاکستان لاہور ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف بھی آپریشن تیز
پاکستان وزیر قانون سندھ کے سیکرٹری تحسین فاطمہ سے اختلافات، تبادلے کیلئے وزیراعلیٰ کو خط لکھ ڈالا اختلاف قیدیوں کو مفت قانونی مدد فراہم کرنے کیلئے کنسلٹنٹ مقرر کرنے پر ہوا، ذرائع
پاکستان خیبر پختونخوا میں پیپلز پارٹی کی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز بلاول بھٹو 16 نومبر سے جلسوں کا آغاز کریں گے
پاکستان ایل این جی کیس میں ملزمان کو دوبارہ طلبی کے نوٹسز جاری سپریم کورٹ نے بحال ہونے والے کیسز کے حتمی فیصلے سے روکا ہے، وکیل شاہد خاقان
پاکستان لاہور: ڈرم میں سے خاتون سمیت دو افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد واقعہ درینہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے، پولیس
پاکستان فرحت شہزادی کا لیگی رہنما عطا تارڑ کو 5 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس اگر عطاء تارڑ نے معافی اور ہرجانہ ادا نا کیا تو عدالتوں سے رجوع کیا جائے گا، نوٹس کا متن
پاکستان 5 ڈپٹی کمشنرز کو پی ٹی آئی کے جلسوں کی درخواست پر فیصلہ کرنے کی ہدایت آئین کے مطابق سیاسی سرگرمیاں کرنا سیاسی جماعتوں کا حق ہے، لاہور ہائی کورٹ
پاکستان سابق اسپیکر اسد قیصر 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے اسد قیصر پر میڈیکل کالج صوابی کیلئے آلات کی خریداری میں کرپشن کا الزام ہے
پاکستان ٹانک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے اہلکار کو فائرنگ کا نشانہ بناکر قتل، پولیس
پاکستان بجلی صارفین پر 22 ارب 56 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں جولائی تا ستمبر 2023 کی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر آج سماعت ہوگی
پاکستان سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، نواز شریف کی کوئٹہ ملاقاتیں، 30 ’الیکٹ ایبلز‘ ن لیگ میں شامل بلوچستان کی ترقی ہمیں ہمیشہ سے عزیز رہی ہے، نواز شریف
پاکستان توشہ خانہ تفصیلات فراہم نہ کرنے کیخلاف درخواست پر وکیل کو تیاری کی مہلت آپ کو انٹرا کورٹ اپیل دائر کرنی چاہیے تھی، جسٹس عاصم کا وکیل سے مکالمہ
پاکستان ممکنہ گرفتاری کا خدشہ، بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا سابق خاتون اول نے زیرالتوا مقدمات کی تفصیلات فراہمی اورضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست دائر کی
پاکستان سائفر کیس: مزید دو گواہان کے بیان قلمبند، سماعت جمعے تک ملتوی چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود جیل عدالت میں موجود
پاکستان افغان وزیر نے دورہ پاکستان پر پناہ گزینوں کی جائیداد منتقلی کا معاملہ اٹھا دیا افغان مہاجرین کی جائیدادوں کی افغانستان منتقلی اور متعلقہ امور پر تبادلہ خیال
پاکستان لاہور اسموگ: سیف سٹی کیمروں کی مدد سے مزید 37 دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں پکڑی گئیں داخلی و خارجی راستوں اور اہم شاہراؤں پر کیمروں سے مانیٹرنگ جاری، حکام