بلوچستان سے پتہ چل جاتا ہے کہ اگلی حکومت کس کی ہوگی، کامران مرتضیٰ موجودہ حالات میں سیاست کا رخ تبدیل ہوچکا ہے، دانیال چوہدری
بلوچستان نیشنل پارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے 2 اراکین پیپلز پارٹی میں شامل انجینئر حاجی لال محمد جتک اور میر اکرم راسکوہی کی آصف زرداری سے ملاقات
اسموگ ختم کرنے کیلئے پنجاب میں مصنوعی بارش برسانے کی تیاری موسمیات کے حوالے سے کمیشن بنایا جارہا ہے، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان سارہ انعام قتل کیس میں وکیل مدعی کے حتمی دلائل مکمل نہ ہو سکے عدالت نے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی
پاکستان نگراں وفاقی کابینہ نے نظر ثانی شدہ حج پالیسی 2024 کی منظوری دے دی کابینہ کی 18 افراد کا نام ای سی ایل سے نکالنے اور 9 کا نام شامل کرنے کی بھی منظوری
پاکستان پاکستان اور آئی ایم ایف میں اسٹاف لیول معاہدہ ہوگیا پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر کے لگ بھگ رقم ملے گی۔
پاکستان انٹرکامرس ریگولر کے نتائج کا اعلان، تینوں پوزیشنز لڑکیاں لے اُڑیں کامیابی کا تناسب 47.30 فیصد رہا
پاکستان ’پنجاب سے جن لوگوں نے تحریک عدم اعتماد میں ساتھ دیا ان کو ن لیگ کا ٹکٹ دیں گے‘ 'عمران خان کے بچے صیہونی گھرانے میں پل رہے ہیں، امت کوفہ بنی ہوئی ہے'
پاکستان خیبرپختونخوا بار کونسل نے 20 وکلاء کے وکالت کے لائنسنس منسوخ کردیے خیبرپختونخوا بار کونسل نے 20 وکلاء کے وکالت کے لائنسنس منسوخ کردیے ہیں۔ خیبرپختونخوا بار کونسل کے مطابق وکلاء نے...
پاکستان ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیکس کیخلاف کیس: پی ٹی اے نے عدالت میں جواب جمع کرادیا پی ٹی اے کے پاس آڈیولیک کرنے والے شخص کی شناخت کی صلاحیت موجود نہیں، جواب
پاکستان عمران خان سے تفتیش کے لیے نیب ٹیم دوبارہ اڈیالہ جیل پہنچ گئی نیب ٹیم پی ٹی آئی چیئرمین سے 3 روز تک اڈیالہ جیل میں تفتیش کرے گی۔
پاکستان شیخ رشید پر تشدد کا سنسنی خیز دعویٰ، سابق وزیر داخلہ اور ٹی وی میزبان نے تردید کردی حیران ہوں کہ شیخ صاحب کو جھوٹ بولنے کی کیا ضرورت ہے، منیب فاروق، ویب سائیٹ نے رجوع کرلیا
پاکستان ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولا بارود بھی برآمد ہوا ، آئی ایس پی آر
پاکستان اڈیالہ جیل سے قیدیوں کی عدالت حاضری ویڈیو لنک پر کرانے کی ہدایت جسٹس عامر فاروق کی اسلام آباد کی اپنی جیل کی تعمیر جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
پاکستان عدالت کا لیاقت آباد میں تعمیر چھ منزلہ عمارت مسمار کرنے کا حکم چار سال سے حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پر عدالت نے ڈی جی ایس بی سی اے اسحاق کھوڑو کو جھاڑ پلادی۔
پاکستان بشری بی بی نے چیئرمین پی ٹی آئی سے تنہائی میں ملاقات کی درخواست دائر کردی جیل حکام کی موجودگی میں شوہر سے خاندانی معاملات پر بات نہیں کر سکتی، بشریٰ بی بی کا مؤقف
پاکستان کراچی میں حیدر آباد کے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کا قاتل گرفتار ملزم سے قتل میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کرلیا، پولیس
پاکستان لاہور: ڈرم سے ملنے والی بوری بند لاشوں کی شناخت ہوگئی مرنے والے دونوں میاں بیوی تھے جنہیں جائیداد کے تنازعہ پر قتل کیا گیا، پولیس
پاکستان خصوصی عدالت 4 ہفتوں میں سائفر کیس کا ٹرائل مکمل کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ تحریری فیصلہ جاری سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل روکنے کا تحریری حکمنامہ جاری
پاکستان پی ٹی آئی پی نے انتخابات مؤخر کرانے کی تیاری کرلی انتخابات کو 2 سے 3 ماہ تک مؤخر کرنا ہو گا، ضیاء اللہ بنگش
پاکستان اسموگ پر قابو پانے کیلئے اسکول اور کالجز ہفتے کے روز بند کرنے کا حکم ہفتے میں 2 روز ورک فرام ہوم کی پالیسی پر عملدرآمد کیا جائے، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان خاور مانیکا کو اوکاڑہ جیل سے رہا کردیا گیا عدالت نے خاور مانیکا کی رہائی کی روبکار جاری کردیے
پاکستان سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید ہزاروں روپے کا اضافہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 23 ڈالر کا اضافہ ہوا
پاکستان گوجرانوالہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق واقعہ درینہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے، پولیس
پاکستان جلاؤ گھیراؤ کیس میں خدیجہ شاہ کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور عدالت نے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور کی
پاکستان سندھ اور پنجاب وزرائے اعلیٰ کا کچے کے ڈاکوؤں کیخلاف مشترکہ آپریشن پر اتفاق آئی جیز جیسے ہی تیاریوں کو مکمل قرار دیں گے تو آپریشن شروع کریں گے، مقبول باقر
پاکستان توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بحال 190 ملین پاونڈ کیس میں عمران خان کی ضمانت بحالی کی درخواست غیر مؤثر قرار
پاکستان پبلک سروس کمیشن ٹیسٹ میں جدید طریقے سے نقل کرنے کا انکشاف رنگے ہاتھوں پکڑے جانیوالے امیدواروں کے پرچے کینسل
پاکستان پاکستان کے ساتھ ڈیل کے بہت قریب ہیں، آئی ایم ایف سربراہ کا امیروں سے مزید ٹیکس لینے کا مطالبہ پاکستانی حکام مشکل حالات میں پروگرام پر عمل کر رہے ہیں، کرسٹالینا جارجیوا
پاکستان پشاور: شہری کی کبوتر سے محبت نے لوگوں کا دِل جیت لیا نسیم شاہ سے کبوترغیرمعمولی طور پر مانوس ہوجاتے ہیں
پاکستان دھرنا کیس: سب کو پتہ ہے کون کیا کچھ کررہا تھا، چیف جسٹس نے شیخ رشید کو بات کرنے سے روک دیا جو سمجھا جاتا ہے عدالتیں کنٹرول ہو رہی تھیں، یہ کیس اس کی سب سے بڑی مثال ہے، چیف جسٹس
پاکستان الیکشن کیلئے خیبرپختونخوا پولیس کی ورکنگ شروع، فوج تعیناتی کا بھی امکان تقریباً ایک لاکھ پولیس اہلکار عام انتخابات میں ڈیوٹی دیں گے، ذرائع
پاکستان نوازشریف کی ہوٹل سے واپسی پر سیکیورٹی اہلکاروں کا جھگڑا، کارکنوں میں بھگدڑ مچ گئی قائد ن لیگ دورہ مکمل کرکے نجی ہوٹل سے ائیر پورٹ کیلئے روانہ ہوئے تھے
پاکستان ہم پھنس گئے، اضافی بجلی ہونے کے باوجود لوڈ شیڈنگ کر رہے ہیں، وزیر توانائی ہم غیر دستاویزی معیشت، ہنڈی حوالہ اور بجلی و گیس چوری میں پھنس گئے ہیں، محمد علی
پاکستان وزیراعظم نے بھارت میں اقلتیوں کے استحصال پر ڈوزیئر جاری کردیا ڈوزیئر میں مسلمانوں اور دیگر مذاہب کے لوگوں پر مظالم کی تدصیلات بتائی گئی ہیں
پاکستان ہم اقتدار میں آتے ہیں توعوام کی زندگی آسان بناتے ہیں، نواز شریف عوام کو پوچھنا چاہئے کہ تبدیلی کہاں گئی، قائد ن لیگ
پاکستان پی آئی اے نے اپنے فلائٹ ایٹنڈنٹ غائب ہونے کا ذمہ دار کینیڈا کو قرار دے دیا دونوں فلائٹ انڈنٹس پرواز کے روانہ ہونے سے قبل واپس رپورٹ کرنے میں ناکام رہے، ترجمان پی آئی اے
پاکستان کراچی میں گھر کے باہر سے گاڑی چوری ہونے کی ویڈیو سامنے آگئی ویڈیو میں ملزم کو گاڑی سے اُتر کر دوسری گاڑی کو کھولتے دیکھا جا سکتا ہے
پاکستان سکرنڈ میں 4 افراد کا قتل: ایس ایس پی شہید بے نظیر آباد کی رپورٹ مسترد جو چھت پر فائرنگ کررہا ہے وہ مرگیا جو نیچے کھڑا تھا وہ بچ گیا، عدالت برہم
پاکستان سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل روکنے کا تحریری حکمنامہ جاری جیل ٹرائل کیلئے پیشگی شرائط پوری کرنے کی کوئی دستاویز ریکارڈ پر نہیں لائی گئی، حکمنامہ
پاکستان سرکاری افسران کے لیے ”صاحب“ کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی عائد صاحب کا لفظ آزاد قوم کی عکاسی نہیں کرتا، سپریم کورٹ
پاکستان نواز شریف کے خلاف 2018 سے زیر سماعت توہین عدالت کی درخواست خارج درخواست میں نوازشریف کے خلاف2018 کے بیانات پر کارروائی کی استدعا کی گئی تھی
پاکستان سرنگ میں دبے مزدوروں کو نکالنے میں بھارت چوتھے دن بھی ناکام سرنگ منہدم ہونے سے 40 مزدور پھنس گئے تھے
پاکستان ملک بھر میں اسلحہ فروخت پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری پاکستان آرڈیننس فیکٹری کےعلاوہ ڈیلرکی رسیدیں قابل قبول نہیں، وزارت داخلہ
پاکستان شہبازشریف کی لشکری رئیسانی کو واپسی کی دعوت، بلاول چھوٹے بھائی کی طرح ہیں، لیگی صدر اصولی فیصلہ کیا ہےاس سیاسی عمل کاحصہ بنیں گے، لشکری رئیسانی
پاکستان فیض آباد دھرنا کمیشن سابق آرمی چیف، وزیراعظم اور چیف جسٹس کو بھی بلا سکے گا، دو ماہ میں تحقیقات مکمل کرنی ہوں گی طلبی پرپیش نہ ہونیوالوں کو گرفتار کرنے کا بھی اختیار کمیشن کے پاس ہوگا، عدالت
پاکستان لاہور، ون ویلرز اور ریسنگ لگانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن، درجنوں گاڑیاں بند شہر میں سیکیورٹی کےتعاون سے ناکے قائم
پاکستان نمبرز کے بجائے گریڈ دیا جائے گا، میٹرک اور انٹر میں نیا گریڈنگ سسٹم متعارف کوشش ہے پاسنگ مارکس کو 50 فیصد تک بھی لے جائیں، چیئرمین انٹر بورڈز کوآرڈی نیشن کمیشن