کراچی میں 24 جنوری سے سردی میں اضافہ ہوگا یا نہیں، اہم پیشگوئی کردی گئی اتوار کو کم سے کم پارہ گزشتہ روز کے مقابلے میں 4.3 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا
شکار پور میں سابق ایم این اے کی گاڑی پر فائرنگ، 2 سیکیورٹی گارڈ جاں بحق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سردار غالب حسین ڈومکی اور ان کی اہلیہ زخمی
خواجہ سراؤں کا احتجاج رنگ لے آیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا وزیر اعلیٰ سندھ سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تحفظ کی اپیل
پاکستان سپریم کورٹ میں کل عمران خان کی درخواست سمیت کون سے اہم مقدمات کی سماعت ہوگی جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی آئینی بینچ کل ان تمام مقدمات کی سماعت کرے گا
پاکستان حکمرانی کی سمت بدلنے تک تبدیلی نہیں آئے گی، مفتاح اسماعیل پاکستان میں 40 فیصد عوام غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسر کر رہے ہیں، پریس کانفرنس
پاکستان لاپتہ افراد کمیشن میں سال 2024 میں گزشتہ 6 برسوں کے دوران کتنے کیسز رپورٹ ہوئے؟ سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد کمیشن نے پیش رفت رپورٹ جمع کرادی
پاکستان سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کا کیس ڈی لسٹ کردیا گیا رجسٹرار آفس نے 20 اور 21 جنوری کی سماعت ڈی لسٹنگ کا نوٹس جاری کردیا
پاکستان عمران نیب کے کالے قانون کا شکار ہوئے، وہ این آر او دیتے تو آج انہیں بھی این آر او مل جاتا، شاہد خاقان عباسی مذاکرات میں ملکی مفاد نظر نہیں آتا، مجھے معاملات حل ہوتے نظر نہیں آرہے، سابق وزیراعظم کی آج نیوز سے گفتگو
پاکستان پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی کارروائیاں، لیبارٹریاں اور اتائیت مراکز سیل پنجاب بھر میں 2 لاکھ 7 ہزار سے زائد علاج گاہوں پر چھاپے مارے گئے، ترجمان کیمشن
پاکستان کشتی حادثے میں بچنے والے پاکستانیوں کے گزارے 13 دنوں کے دہل دہلا دینے والے انکشافات کشتی میں سوار زیادہ تر پاکستانی شہریوں کا تعلق گجرات سے تھا
پاکستان مریم نواز نے پنجاب کی سڑکوں کی تعمیر و مرمت مکمل کرنے کا الٹی مٹیم دے دیا رابطہ سڑکو ں کی بحالی اور تعمیر و مرمت سے لاکھوں شہری مستفید ہوں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب
پاکستان وزارت خارجہ میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے مختلف ممالک میں سفیروں کی تعیناتی کی تیاریاں شروع کردی گئیں
پاکستان گارڈن سے لاپتہ بچوں کا 5 روز بعد بھی پتہ نہ چل سکا گلستان جوہر میں پولیس کے ہاتھوں ایک اور شہری کے مبینہ اغوا کا واقعہ سامنے آگیا
پاکستان ایبٹ آباد سے ماں اور 2 بچیاں 5 روز سے لاپتہ گمشدہ خاتون اور بچیوں کو تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، پولیس
پاکستان پی ٹی آئی کا 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ 48 گھنٹوں میں چیلنج کرنے کا فیصلہ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں فیصلہ دینے والے جج کے کنڈکٹ سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا بھی جائزہ لیا گیا
پاکستان اپوزیشن کا دباؤ ہرگز برداشت نہ کیا جائے، نواز شریف کی شہباز شریف کو ہدایت شہباز شریف کی نواز شریف اور مریم نواز سے رائیونڈ میں ملاقات، ن لیگی قیادت کا پی ٹی آئی کے تحریری مطالبات پر غور
پاکستان کرم کی صورتحال پر خیبرپختونخوا میں اعلیٰ سطح کی بیٹھک، شرپسند عناصر کے خلاف بلا تفریق سخت کارروائی کا فیصلہ امن پسند لوگوں کو نقصان سے بچانے کیلئے انہیں شرپسندوں سے الگ کرکے کارروائی کی جائے گی، بیرسٹر سیف
پاکستان مراکش کشتی حادثے میں کامونکی کے 2 نوجوانوں کی موت کی تصدیق ہوگئی کشتی سانحہ میں ملکوال کا رہائشی 23 سالہ دانش جاں بحق، دو کزن لاپتہ
پاکستان گلیات کے جنگل میں لگی آگ وسیع رقبے تک پھیل گئی محکمہ جنگلات جنگل میں آگ لگانے والوں کیخلاف کارروائی سے گریزاں ہے
پاکستان ژوب: پاک افغان سرحد سے در اندازی کی کوشش کرنے والے 5 خوارجی ہلاک 18اور19 جنوری کی رات سکیورٹی فورسز نے سمبازہ سے دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی، آئی ایس پی آر
پاکستان شہری جانور دیکھنے گئے، واپس آئے تو طوطے اڑ گئے، کیٹل شو کے دوران درجنوں موٹر سائیکلیں چوری پارکنگ ایکسپو سینٹر کے اندر قائم کی جاتی تو وارداتیں نہ ہوتیں، پولیس
پاکستان امن معاہدے پر عمل نہ ہوا تو آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے، کرم عمائدین کی دھمکی ضلع کرم کے لئے ایمرجنسی ادویات کی بھاری کھیپ روانہ کر دی گئی
پاکستان عظمیٰ بخاری کا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل سامنے آگیا عمران خان کے چیلے اور چمچوں کو ابھی بھی اپنے آقا کی کرپشن نظر نہیں آرہی، وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان ملیر کی قیمتی زمین ملک ریاض کو مفت دی گئی، سلمان اکرم راجہ یہ مفروضہ غلط تھا کہ ملک ریاض نے ملیر کے زمین کی رقم ادا کرنی تھی، پریس کانفرنس
پاکستان 190ملین پاؤنڈ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکا تھا، عطا تارڑ ن لیگ کی حکومت آنے سے ملک میں مہنگائی کم ہوئی ہے، خطاب
پاکستان پی ٹی آئی کے اندر مذاکرات کے حوالے سے اختلاف ہیں، مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی مشورہ چاہے تو آگاہ کردیں گے کہ وہ کہاں کھڑی ہے اور مسئلے کی نوعیت کیا ہے، مولانا فضل الرحمان
پاکستان لوئر کرم میں آپریشن شروع، ایف سی قلعے سے فورسز کی شیلنگ طوری بنگش قبائل کی حکومت کو ڈیڈ لائن، معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی
پاکستان لیڈی ریڈنگ اسپتال کی خاتون اسسٹنٹ میڈیا مینیجر پر تشدد ناہید جہانگیر فیملی فنکشن سے واپس آرہی تھیں کہ انہیں رکشہ سے اتار کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا
پاکستان کراچی کے متعدد گرڈ اسٹیشن ٹرپ گئے، شہر کا بڑا حصہ بجلی سے محروم محدود تکنیکی خرابی کے باعث آنے والے تعطل کو فوری دور کردیا گیا ہے، ترجمان کے الیکٹرک
پاکستان کرم: فریقین کے جرگہ مشران کا وزیر اعظم کو مشترکہ خط، مطالبات سامنے رکھ دئے کرم میں بڑی تعداد میں پھنسے لوگ موجود ہیں جو دوسرے علاقوں میں ضروری سفر کرنا چاہتے ہیں، خط
پاکستان خیبرپختونخوا میں 11 دن کیلئے سی این جی اسٹیشن بند کرنے کا فیصلہ محکمہ داخلہ نے اعلامیہ جاری کردیا
پاکستان اشرف تائی کو دل کا دورہ، ڈاکٹرز نے ان کی صحت سے متعلق بتا دیا اشرف تائی قومی مرکز برائے امراض قلب میں زیر علاج ہیں، رپورٹ
پاکستان مراکش کشتی حادثہ: دفتر خارجہ نے بچ جانے والے 21 پاکستانیوں کے نام جاری کردیے پاکستانی سفارتخانے نے ابتدائی ضروریات تمام متاثرین کو مہیا کر دی ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان سب سے زیادہ آمرانہ دور جنرل ضیاء کا تھا، جسٹس اطہر من اللّٰہ جنرل ضیاء کے دور میں ٹارچر سیلز بنائے گئے اور لوگوں کو مہینوں عقوبت خانوں میں رکھا گیا، جسٹس اطہر من اللہ
پاکستان خیرپور کے صحافی کا اغوا ڈرامہ نکلا، پولیس نے ڈراپ سین کرا دیا صحافی نے چچا کے ساتھ مل کر خود کے اغوا کا ڈرامہ کیا، ایس ایس پی کشمور
پاکستان پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی، سزا پر احتجاج نہ ہونے پر اظہار برہمی فیصل چوہدری نے یہ فیصلہ پارٹی اور بانی پی ٹی آئی سے چھپایا، شعیب شاہین
پاکستان عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سزاؤں کیخلاف اپیل تیار وکالت نامے جیل حکام نے لے لئے ہیں اور ہمیں اندر نہیں جانے دیا گیا، وکیل خالد یوسف
پاکستان پاک نیوی کی اے آئی پی ٹیکنالوجی سے لیس آبدوزوں نے بھارت کی نیندیں اُڑا دیں پاکستان کو چین کی جانب سے جلد ہینگور کلاس کے نام سے نئی آبدوزیں ملنے کا امکان ہے
پاکستان شہر قائد میں کم از کم درجہ حرارت 10.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، 22 جنوری سے سردی کی نئی لہر متوقع شہر کا موجودہ درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ ہے
پاکستان بلوچستان میں برفانی طوفان اور بارش نے قہر ڈھا دیا، بجلی اور سڑکیں بند، نشیبی علاقے زیر آب شمالی علاقہ جات میں بھی پہاڑوں پر برفباری سے سفیدی چھائی ہوئی ہے
برطانیہ میں پی ٹی آئی کارکنوں کی فیلڈ مارشل کو دھمکیاں: برطانوی قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی