کراچی میں کرولا کار گینگ سرگرم؛ ریڈ بس کے عملے سے لاکھوں کی نقدی، گارڈ سے اسلحہ چھین لیا واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج آج نیوز نے حاصل کرلی
فیس بک پر دوستی کا بھیانک انجام، کراچی کی 15 سالہ لڑکی میاں چنوں میں قتل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم محمود کو گرفتار کرلیا
کراچی کے سول اسپتال میں ادویات کی خریداری میں 35 کروڑ روپے کی خردبرد انکوائری کمیٹی کی رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا
پاکستان ملک میں عدلیہ، آئین سب کچھ یرغمال ہو تو نان اسٹیٹ ایکٹرز فائدہ اٹھاتے ہیں، ثنا اللہ بلوچ وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی تقریر بلوچسستان کے مسئلے پر پیٹرول چھڑکنے کے مترادف ہے، آج ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو
پاکستان وزیراعظم شہبازشریف کا بلوچستان کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کااعلان شہدا کے خلاف ہرزہ سرائی کی اجازت نہیں دی جا سکتی، کوئٹہ میں امن وامان سے متعلق اجلاس کے بعد خطاب
پاکستان جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ بھارتی میڈیا، پی ٹی آئی اور بی ایل اے ایک زبان بول رہے تھے، وفاقی وزیر اطلاعات شہریوں کو یرغمال بنانے والے 33 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا، پریس کانفرنس
پاکستان کراچی کے سفاری پارک کی ہتھنیوں کےعلاج کے لیے تکنیکی کمیٹی تشکیل دیدی گئی مدھو بالا اور ملکہ کی مزید جانچ جاری ہے، علاج کے ممکنہ طریقے زیر غور ہیں، کے ایم سی
پاکستان بلوچستان کے علیحدگی پسندوں سے مذاکرات کا دروازہ کھلتا ہے تو بات چیت کرنی چاہیے، عرفان صدیقی مذاکرات کے ذریعے بلوچستان کا مسئلہ حل کیا جائے، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا آج ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو
پاکستان اسد قیصر نے بلوچستان سانحے پر وزیر اعظم سے استعفی دینے کا مطالبہ کر دیا افغانستان کےساتھ ہماری سرحدیں غیر محفوظ ہو رہی ہیں، حکمران اپنی ناکام پالیسیاں فوری تبدیل کریں، سابق اسپیکر
پاکستان ایف سی کے جوانوں نے ہماری بہت خدمت کی، روزہ بھی کھلوایا، بازیاب مسافروں کا پاک فوج اور ایف سی کو خراج تحسین اچانک دھماکا ہوا اور اس کے بعد فائرنگ کی آوازیں آنا شروع ہوگئیں، ایف سی نے فوری ریسکیو کیا
پاکستان پنجاب اسمبلی اجلاس؛ پنجاب گداگری اور پنجاب لوکل گورنمنٹ (ترمیمی) بل کثرت رائے سے منظور کزن میریجز سے مسائل بڑھ رہے ہیں، اسپیکر پنجاب اسمبلی
پاکستان بلوچستان اسمبلی میں بلوچ خواتین کوخودکش بمبار بنانے کیخلاف قرارداد منظور ریاست کے خلاف بندوق اٹھانے والوں کا قلع قمع کریں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
پاکستان پنجاب میں اتحادی حکومت کے معاملات پر پی پی اور ن لیگ کی مفاہمتی کمیٹی کا اجلاس طلب اجلاس میں پیپلز پارٹی کے شکوے دور کرنے کی کوشش کی جائے گی، ذرائع
پاکستان دریائے سندھ پر نئی کینالز کے منصوبے کے خلاف سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاج میر پورخاص میں کالج اور یونیورسٹی کے طلبہ نے مظاہرہ کیا
پاکستان لیبیا کشتی حادثے میں ملوث انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر سمیت 2 ملزمان گرفتار دونوں ملزمان کو سرگودھا اور سیالکوٹ سے گرفتار کیا گیا
پاکستان سیہون میں اسکول پر حملہ، مسلح افرادکی فائرنگ سے بھگدڑ مچ گئی فائرنگ اور گالم گلوچ کی ویڈیوز آج نیوز کو موصول ہوگئیں
پاکستان مصطفی عامر قتل کیس؛ منشیات فروشی کی تفتیش کہاں تک پہنچی؟ دوسری میٹنگ اسلام آباد میں ہوگی قائمہ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس 17 مارچ کو ہوگا
پاکستان ایبٹ آباد اور صوابی میں فائرنگ کے واقعات، تین افرادجاں بحق ایبٹ آباد میں فائرنگ سے باپ بیٹا، صوابی میں دیور نے بھابھی کو گولیاں مار دیں
پاکستان سوشل میڈیا پر توہین آمیز پوسٹ لگانے پر پی ٹی آئی رہنما شہباز گل سمیت 7 افراد کے خلاف 2 مقدمات درج مقدمات میں احمد نورانی، وقار ملک، عادل راجہ سمیت دیگر نامزد
پاکستان ریاست نے تو ابھی جنگ شروع ہی نہیں کی جنگ شروع کی تو پتا چل جائے گا کہ کون جنگ جیتا کون ہارا ، وزیراعلٰی بلوچستان وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیرصدارت صوبے میں امن و امان سے متعلق اجلاس، جعفر ایکسپریس حملے پرایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کی بریفنگ
پاکستان قومی اسمبلی اجلاس: جعفر ایکسپریس حملے پر بولنے کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کا احتجاج عمر ایوب خان نے ریل گاڑی پر دہشتگرد حملے پر بولنے کی کوشش کی تاہم عبدالقادر پٹیل نے بولنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا
پاکستان پہلے دھماکا ہوا، ٹرین رک گئی، پھر شدید فائرنگ ہوتی رہی، بچنے والے مسافروں کی گفتگو جعفر ایکسپریس کے زندہ بچ جانے والے مسافروں نے حملے کو قیامت کی گھڑی قرار دے دیا
پاکستان جعفر ایکسپریس کے متعدد مسافر یرغمال بنے رہے، دہشت گردوں نے مسافروں کو ڈھال کے طور پر استعمال کیا دہشت گردوں نے لوگوں کو ڈھال کے طور پر استعمال کیا، سیکیورٹی ذرائع
پاکستان جعفر ایکسپریس کے یرغمالی بازیاب، 21 مسافر اور 4 جوان شہید، تمام 33 دہشتگرد ہلاک، رولز آف گیم تبدیل ہوگئے، ڈی جی آئی ایس پی آر دہشتگردوں نے یرغمالیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کیا جس میں بچے اور عورتیں بھی شامل تھیں، ترجمان پاک فوج
پاکستان سویلینز کا ملٹری ٹرائل: کسی فوجی کے کام میں رخنہ ڈالنے کا جرم دہشتگردی ایکٹ کے تحت آتا ہے، جسٹس جمال مندوخیل یہ آئینی بینچ ہے کوئی ہائیکورٹ نہیں کہ دائرہ سماعت محدود ہو گا، جسٹس محمد علی مظہر کے ریمارکس
پاکستان جعفر ایکسپریس پر حملہ: عرفان صدیقی نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناڈالا اُٹھتے بیٹھتے دوسروں کواپنی حدود یاد دلانے والے کی اپنی بھی کچھ حدود ہیں یا نہیں؟ ن لیگی سینیٹر
پاکستان جعفر ایکسپریس حملہ: بھارتی میڈیا کی جھوٹی خبریں اور پروپیگنڈا بے نقاب بھارتی ٹی وی چینلز نے جعلی ویڈیوز، پرانی تصاویر اور اے آئی سے بنی ویڈیوز کا سہارا لیا تاکہ غلط معلومات اور پروپیگنڈا پھیلایا جا سکے
پاکستان مراد علی شاہ نے سندھ حکومت کی ایک سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کردی کراچی میں ترقیاتی منصوبوں پرکام جاری ہے، 196 سڑکوں کی تعمیر مکمل کرلی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان چیف جسٹس بلاک حملہ کیس: 36 وکلا کیخلاف توہینِ عدالت کی کارروائی ختم مقدمے میں ملوث وکلا کے بیان حلفی اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروائے گئے
پاکستان میو اسپتال میں مریضوں کی جان لینے والے انجیکشنز کا پنجاب بھر میں استعمال روکنے کا حکم ڈائریکٹوریٹ آف ڈرگ کنٹرول کی صوبے بھرکی فارمیسیز کو ہدایات جاری
پاکستان ڈی آئی خان: بچی کو ونی کرنے میں ملوث ملزمان 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے بچی کو ونی کرنے کے معاملہ پر کے پی اسمبلی میں توجہ دلاﺅ نوٹس جمع کرا دیا گیا، ذرائع
پاکستان موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر پنجاب میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران متعدد مشتبہ افراد کو بھی گرفتار کرلیا گیا
پاکستان مصطفی قتل کیس: ملزم ارمغان نے جعلسازی اور کرپٹو کرنسی کے کام کا اعتراف کرلیا ایف آئی اے سائبر کرائم نے ارمغان سے تفتیش کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی
پاکستان طورخم بارڈر پر کشیدگی: پاک افغان جرگہ ارکان کے درمیان دوسری نشست آج افغان حکام متنازعہ تعمیرات کی ہٹ دھرمی چھوڑ دیں تو کشیدگی ختم ہوگی، پاکستانی جرگہ سربراہ
پاکستان خیرپور میں سینئر ایڈووکیٹ علی پھلپوٹو فائرنگ سے قتل سینئر ایڈوکیٹ کے قتل کی اطلاع پر وکلاء کی بڑی تعداد سول اسپتال پہنچ گئی، پولیس
پاکستان صدر، وزیرِ اعظم سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کی جعفر ایکسپریس پر حملے کی مذمت نہتے شہریوں اور مسافروں پر حملے غیر انسانی اور مذموم عمل ہے، صدر مملکت
پاکستان کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں کمی متوقع، درجہ حرارت کیا رہے گا؟ ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
پاکستان سپر ٹیکس کیخلاف اسلام آباد، لاہور ہائیکورٹس میں زیر التوا اپیلیں سپریم کورٹ منتقلی کا حکم سماعت کے دوران وکلا کی جانب سے ہائیکورٹس میں مقدمات زیرالتوا ہونے کی نشاندہی
پاکستان جعفر ایکسپریس پر حملہ: کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس معطل آج کوئٹہ سے کوئی بھی ٹرین تاحکم ثانی نہیں چلے گی، ریلوے حکام
پاکستان سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا: جے آئی ٹی نے عمر ایوب اور علیمہ خان کو طلب کرلیا جے آئی ٹی کے پاس طلب کیے جانے والے رہنماؤں کے حوالے سے شواہد موجود ہیں، ذرائع
پاکستان کیا بلوچستان کے حالات کی ذمہ داری بھی گنڈاپور پر ڈالیں گے؟ بیرسٹر سیف کا بلاول کے بیان پر ردعمل بلاول نے وزیرخارجہ کی حیثیت میں پوری دنیا کا دورہ کیا مگر افغانستان نہیں گئے، ترجمان خیبرپختونخوا حکومت
پاکستان دہشت گرد پاکستان کو اپنے پیروں پر کھڑا نہیں ہونے دینا چاہتے، گورنر سندھ پاک فوج دہشت گردوں سے لڑ رہی ہے، جس پر فخر ہے، کامران ٹیسوری کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو
پاکستان جعفر ایکسپریس حملہ: محسن نقوی کا وزیراعلیٰ بلوچستان سے رابطہ، مکمل تعاون کی یقین دہانی بلوچستان میں قیام امن کے لیے صوبائی حکومت کو ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا، وزیرداخلہ
پاکستان قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، 17نکاتی ایجنڈا جاری ٹیکس ڈیجیٹلائزیشن کیلئے توجہ دلاونوٹس ایجنڈے میں شامل ہیں