امید ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ آخری پروگرام ہوگا، وزیرخزانہ اصلاحات کے ایجنڈے پرعمل پیرا ہیں، محمد اورنگزیب کی واشنگٹن میں نیوز کانفرنس
بھارت نے 60 شادی شدہ خواتین کو پاکستان واپس آنے سے زبردستی روک دیا خواتین بھارتی شہری ہیں جن کی شادیاں پاکستانی شہریوں سے ہوئی ہیں
بھارت کے لیے بہتر ہوگا کہ کوئی پنگا نہ لے، اسحاق ڈار معاہدہ نہ ہی ایک دوسرے کی مرضی کے بغیر ختم ہوگا، نائب وزیراعظم کا لاہور میں تقریب سے خطاب
پاکستان سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، 15 دہشتگرد ہلاک شدید فائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک عثمان مہمند اور سپاہی عمران خان بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے
پاکستان پرانی گاڑیوں کا موٹروے پر داخلہ بند- شرائط کیا ہیں؟ ہمیں جانوں کی حفاظت کے لیے سخت فیصلے کرنا ہوں گے، عبدالعلیم خان
پاکستان پہلگام واقعے کی تحقیقات یورپی اور پڑوسی ممالک سے کروا لیں، خواجہ آصف چین، امریکا اور برطانیہ کو بھی اس معاملے میں شامل کیا جا سکتا ہے، وزیر دفاع
پاکستان بھارت نے پانی روکا تو ایران کو بھی مسائل ہوں گے، بلاول بھٹو وزیراعظم چاہیں تو کل جماعتی کانفرنس بلا سکتے ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات انسداد دہشت گردی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان بھارت پہلگام واقعہ کا بے بنیاد الزام پاکستان پر لگا رہا ہے، انوارالحق کاکڑ پاکستان اور بھارت دونوں کے پاس جوہری ہتھیار ہیں لوگ جنگ کا سوچ کیسے سکتے ہیں، پریس کانفرنس
پاکستان عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے والے کو دو مرتبہ عمر قید گوجرانوالہ کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی حملہ کیس کا فیصلہ سنا دیا
پاکستان بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، بچہ بچہ سرحد پر کٹ مرنے کو تیار ہے، شیخ وقاص اکرام صرف بانی پی ٹی آئی ہی قوم کو اکٹھا کرسکتے ہیں، ترجمان پی ٹی آئی
پاکستان خیرپور ببرلوقومی شاہراہ پروکلاء برادری کادھرنا نویں روز بھی جاری مظاہرین کا نوٹیفکیشن جاری ہونے تک دھرنا جاری رکھنےکا اعلان
پاکستان پاکستان کرپٹو کونسل اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوگئے پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے پرکشش مواقع ہیں، عطا اللہ تارڑ
پاکستان بی ایل اے اور ”را“ 2 نہیں ایک ہی ہیں، محسن نقوی پہلگام واقعہ کی شفاف تحقیقات کیلئے پاکستان تعاون کرے گا، ہم یہ ڈرامہ بے نقاب کرنا چاہتے ہیں، وزیر داخلہ کی نیوز کانفرنس
پاکستان پشاور میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق مقتولین جمیل چوک میں واقعہ ایک شادی ہال میں کھانا کھا کر نکلے تھے، پولیس
پاکستان بلوچستان حکومت کا بھارت میں وفات پانے والے آریان کی والدہ کی اپیل پر نوٹس انڈین اسپتال کے تمام اخراجات حکومت بلوچستان نے ادا کردیے، شاہد رند
پاکستان عمرکوٹ: دو گروپوں تصادم، فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 3 ہوگئی زخمی افراد طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل، پولیس نے تحقیات شروع کردی
پاکستان سندھ طاس معاہدہ نشانہ اور پہلگام واقعہ بہانہ ہے، حنیف عباسی بھارت نے امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا میں سکھوں پربھی حملے کرائے، وزیر ریلوے کی نیوز کانفرنس
پاکستان سوات، ژوب اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5 ریکارڈ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 130 کلو میٹر تھی، زلزلہ پیمامرکز
پاکستان آبی دہشتگردی کا آغاز، بھارت نے بغیر اطلاع دریائے جہلم میں پانی چھوڑ دیا پانی کے اضافی اخراج سے متعلق ہمیں کوئی اطلاع نہیں دی گئی، ڈائریکٹر آپریشن ایس ڈی ایم اے
پاکستان کراچی : جماعت اسلامی کی ہڑتال، تاجروں کا زبردستی دکانیں بند کروانےکا دعویٰ شہر قائد میں نامعلوم افراد کا کھلے عام گشت انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ جاوید شمس
پاکستان پنجاب اپنی پہلی ایئر لائن اور پہلی بلٹ ٹرین چلانے کیلئے تیار پنجاب بھر میں چھ مزید ہائی اسپیڈ ٹرین روٹس کا پلان طلب کیا گیا
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ کیس: بانی اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر 30 اپریل کو جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف خان پر مشتمل بینچ سماعت کرے گا۔
پاکستان کراچی میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ملتوی، بورڈ کا نیا شیڈول جاری امتحانات ملتوی کرنے کی وجہ کیا بنی؟ وضاحت جاری
پاکستان واہگہ بارڈر سے واپس آنے والے پاکستانیوں کو شدید مشکلات کا سامنا ویزوں کی منسوخی کے بعد 191 پاکستانی شہری اور 287 بھارتی شہری واہگہ کے ذریعے اپنے وطن واپس چلے گئے
پاکستان کراچی: کورنگی فلائی اوور ایک ماہ کیلئے بند، متبادل روٹ جاری اہم فلائی اوور کی حالت کئی دنوں سے خستہ ہو چکی تھی
پاکستان آرمی چیف کا نعرہ ”پاکستان ہمیشہ زندہ باد“ ہر زباں کا ورد بن گیا، نیا نغمہ ریلیز نغمے میں وطن سے بے پناہ محبت اور دشمنوں کی بربادی کا پیغام دیا گیا ہے
پاکستان عازمین حج متوجہ ہوں! یہ کام نہ کیا تو سعودی عرب میں داخلہ نہیں ملے گا عازمین حج کو سعودی عرب روانگی سے قبل ویکسین لازمی لگوانے کی ہدایت
پاکستان وزیراعظم نے بھارت کو پہلگام واقعہ کی ’غیر جانبدارانہ اور شفاف‘ تحقیقات میں مدد کی پیشکش کردی پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ، وزیر اعظم اور آرمی چیف کی شرکت
پاکستان سانحہ بلدیہ : فرار ملزم کے خلاف سویڈن میں مقدمہ درج ، وزارت خارجہ 13 اگست سے پہلے ملزمان کو واپس لا کر پیش کیا جائے، عدالت
پاکستان دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن سےافسران کی واپسی بھارتی ہائی کمیشن کے افسران کی واپسی بھی 30 اپریل تک مکمل ہونے کی امکان ہے۔
پاکستان اس بار چائے فنٹاسٹک نہیں بلکہ کڑوی اور ناقابل برداشت ہوگی، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بھارت جارحانہ اقدام سے باز رہے،پاکستانی قوم دشمن کو اس کی زبان میں جواب دینا جانتی ہے، بیرسٹر سیف
پاکستان مائنز اینڈ منرل بل پر پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی منظرعام پر 'بانی چیئرمین کی منظوری کے بغیر اسمبلی میں بل پیش نہیں کیا جائے گا'، وزیر اعلیٰ کی اراکین کو یقین دہانی
پاکستان دو قومی نظریے اور آرمی چیف کے بیان پر گودی میڈیا کا مضحکہ خیز پروپیگنڈا دو قومی نظریہ پاکستان کے قیام کی نظریاتی بنیاد ہے جس پر ہر پاکستانی کو کامل یقین ہے۔
پاکستان بھارتی اقدامات کے بعد چینی سفیر کی ہنگامی مشاورت کیلئے دفتر خارجہ آمد 'پانی روکنا اعلان جنگ کے مترادف ہوگا'، اسحاق ڈار نے چینی سفیر کو واضح کردیا
پاکستان ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، پارہ 5 سے 7 ڈگری تک جاسکتا ہے یکم مئی سے ملک کے بیشتر حصوں میں آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
پاکستان موٹروے پر کرتب بازی دکھانی یوٹیوب ڈکی بھائی کو مہنگی پڑ گئی یوٹیوبر کے خلاف تیز رفتاری اور خطرناک انداز میں گاڑی چلانے پر کارروائی کی گئی۔
پاکستان مدرسے میں گیس لیکج سے دھماکا، ایک نوجوان جاں بحق، 4 زخمی دھماکا مدرسے کے ایک کمرے میں ہوا جہاں گیس جمع ہو چکی تھی، ریسکیو ذرائع
پاکستان سانحہ 9 مئی: 11 مقدمات میں فرد جرم اور چالان کی فراہمی آج بھی مکمل نہ ہوسکی پاکستان کی سلامتی کے معاملے پر پوری قوم سیسہ پلائی دیوار ہے،شیخ رشید
پاکستان کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں جماعت اسلامی کی کال پر شٹر ڈاؤن ہڑتال ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال اہل غزہ سے یکجتی کا اظہار ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان
پاکستان خیبر پختونخوا میں خسرہ اور خناق کے کیسز میں خطرناک اضافہ 19 ہزار والدین کا بچوں کو ویکسین لگوانے سے انکار ،32 فیصد بچے ویکسینیشن سے محروم ،محکمہ صحت