پاکستان
مودی کی تقریر شرمناک شکست کا اعتراف اور اس کی بدن بولی ہارے ہوئے شخص کا نوحہ تھی، ایکس پر پیغام
پاکستان
مقدمہ تھانہ چمکنی کے ایس ایچ او عاکف خان کی مدعیت میں درج کیا گیا
پاکستان
حادثے کی اطلاع ملتے ہی متعلقہ حکام اور پولیس موقع پر پہنچ گئی، واقعے کی تحقیقات شروع
پاکستان
وزیرِ اعظم کا 16 مئی کو افواج پاکستان کو خراج تحسین اور اللہ کے حضور سجدہ شکر بجا لانے کے دن کے طور پر منانے کا بھی فیصلہ
پاکستان
جنرل عاصم منیر کا سی ایم ایچ کا دورہ ، معرکہ حق کے دوران زخمی ہوئے جوانوں اور شہریوں کی عیادت
پاکستان
دونوں ملکوں کے درمیان بات چیت کا پہلا راؤنڈ مکمل ہوگیا
مذاکرات کسی تیسرے ملک میں منعقد ہوں گے، ذرائع
پاکستان
ترک سفیر نے فوجی اور سفارتی کامیابی پر شہباز شریف اور قوم کو مبارکباد دی
پاکستان
اگر حکومت مکمل طور پر فروخت کرتی ہے تو وقتی مالی فائدہ ضرور ہوگا، وزیر دفاع
پاکستان
پاکستان نے بھارت کے ساتھ 22 اپریل سے 10 مئی تک معرکے کو ’معرکہ حق‘ کا نام دے دیا
پاکستان
افواج پاکستان نے 10 مئی کو بھارتی جارحیت کا جواب دے کر “معرکہ حق” میں عظیم الشان فتح حاصل کر لی، اعلامیہ
پاکستان
کسان کارڈ نہ رکھنے والے کاشت کاروں کو بھی فی ایکڑ 5 ہزار سبسڈی دی جائے گی
پاکستان
تمام سیاسی جماعتوں کی طرف سے متفقہ قرارداد وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیش کی
پاکستان
دونوں وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور پر قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا
پاکستان
کامیاب آپریشن بُنْيَانٌ مرصوص کی تعریف اب بھارتی سابقہ جنرلز بھی کر رہے ہیں
پاکستان
پولیس نے پراسیکیوٹر کے سابقہ اعتراضات دور کر کے چالان کو دوبارہ مکمل کیا ہے جو آج اے ٹی سی میں جمع کروائے جانے کا امکان ہے۔
پاکستان
ملاقاتیوں میں بیرسٹر گوہر سمیت 6 رہنما شامل ہیں
پاکستان
بچے پیزا وغیرہ منگواتے ہیں اور ساتھ منشیات بھی منگوا لیتے ہیں، جسٹس انعام امین منہاس کے ریمارکس
پاکستان
چھ اور سات مئی کی درمیانی شب بھارتی میزائل نے مظفرآباد کی ایک مسجد کو شدید نقصان پہنچایا
پاکستان
ریاضی کی مزید ترقی مصر، یونان، بھارت، چین، اور اسلامی دنیا میں ہوئی
پاکستان
ہم نے اپنے بھائی کو جیل سے باہر نکالنا ہے، کل اڈیالہ بھی جائیں گے اور اسلام آباد ہائیکورٹ بھی: علیمہ خان
پاکستان
یہ تاریخی اقدام ترکیہ میں امن، استحکام اور ترقی کے نئے باب کا آغاز ہے، وزیراعظم شہباز شریف
پاکستان
محسن نقوی نے شہید کے اہلخانہ کیلئے 25 لاکھ امداد ، بہن کو نوکری اور تعلیم کی سہولت دینے کا اعلان کیا۔
پاکستان
ملکی و غیر ملکی ایئرلائنز نے شیڈول کے مطابق پروازوں کی روانگی اور آمد کا آغاز کر دیا ہے.
پاکستان
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز
پاکستان
مسئلہ کشمیرکے حل کیلئے دونوں ممالک کے پاس یہ سنہری موقع ہے، خواجہ آصف
پاکستان
پابندی 30 دن کے لیے نافذالعمل رہے گی اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 188 کے تحت کارروائی کی جائے گی۔
پاکستان
کراچی کی سڑکوں پر بہایا گیا خون رائیگاں نہیں گیا بلکہ ظلم کے خلاف مزاحمت کی ایک توانا علامت بن چکا ہے، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
پاکستان
فائرنگ ذاتی تنازع پر ہوئی، ملزم کوگرفتار کرلیاگیاہے، پولیس
پاکستان
عمرایوب کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین بنائےجانےکا امکان ہے، پارٹی ذرائع
پاکستان
افواج پاکستان نے جو کہا، وہ کرکے دکھایا، الحمدللہ!
پاکستان
بھارتی جارحیت کے خلاف پاک افواج کی کامیابی پر ممبر صوبائی اسمبلی سارہ احمد نے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروائی۔
پاکستان
آج پارہ 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا جب کہ بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔
پاکستان
کارروائی کے دوران شراب اور دیگر منشیات بھی برآمد کی گئی، پولیس
پاکستان
وفاقی دارالحکومت اور اس کے گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان
”آپریشن بنیان مرصوص“ کی مزید تفصیلات عوام کے سامنے رکھ دی گئیں
پاکستان
متوفیہ خاتون اپنی فیملی کے ہمراہ پکنک کےلیے ہاکس بے ٹرٹل بیچ کے قریب ہٹ پر آئے ہوئے تھے
پاکستان
9 مئی کو بھارتی بحری جہاز وکرانت پاکستانی حدود سے 400 ناٹیکل مائل دور تھا، پریس کانفرنس
پاکستان
پاکستان ایئر فورس کی بہترین کارکردگی پر اللہ کا شکر گزار ہوں، ائیروائس مارشل
پاکستان
بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان نے آپریشن "بنیان مرصوص" شروع کیا، اللہ تعالیٰ کے شکرگزار ہیں، اس نے پاکستان کو فتح دی، پریس کانفرنس
پاکستان
حالیہ بھارتی جارحیت کے جواب میں پاک فوج کی جانب سے دیے گئے منہ توڑ جواب پر ارکانِ اسمبلی اظہارِ خیال کریں گے
پاکستان
فائرنگ سے جاں بحق شخص کی شناخت عمران کے نام سے ہوئی، پولیس
پاکستان
ڈمپر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا
پاکستان
2 ملزمان گرفتار، 30 بور کے پستول کے 7 خول برآمد کرلئے، پولیس