پنجاب اسمبلی میں مفاد عامہ سے متعلقہ 4 قرار دادیں اور ایک پرائیویٹ بل منظور 8 پرائیویٹ بل ایوان میں پیش کردیے گئے جنہیں متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کے سپرد کردیا گیا
پاکستان کا بھارت کو جواب: ہائی کمیشن کے اہلکار کو ناپسندیدہ قرار دے کر ملک چھوڑنے کا حکم بھارتی ناظم الامور کو وزارت خارجہ طلب کرکے باضابطہ احتجاجی مراسلہ دیا گیا، ترجمان دفتر خارجہ
عمران خان کی پیرول پر رہائی کی درخواست اعتراضات کے ساتھ سماعت کیلئے مقرر قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر علی امین گنڈا پور کی درخواست پر کل سماعت کریں گے
پاکستان شاہ محمود قریشی نے ملک میں سیاسی جنگ بند کرنے کی اپیل کردی وہ سنجیدہ قومی مکالمہ شروع کرنے کی درخواست کرتے ہیں، کوٹ لکھپت جیل سے عوام کے نام خط
پاکستان اسلام آباد ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معمول پر آنے لگا، 50 بین الاقوامی پروازوں کی لینڈنگ بین الاقوامی سطح پر 28 پروازیں منسوخ اور ایک غیر آپریشنل قرار دی گئی
پاکستان پاکستان اور بھارت میں دہشت گردی کی تحقیقات کیلئے آزاد کمیشن بنایا جائے، رانا ثنا اللہ کاغذوں میں معاہدہ معطلی کچھ نہیں، بھارت نے دریاؤں کا رخ موڑا تو اقدام جنگ سمجھا جائے گا، آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو
پاکستان چیف جسٹس سے ترک سفیر کی ملاقات، عدلیہ کے درمیان تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق چیف جسٹس نے ترک سفیر کا گرم جوشی سے استقبال کیا
پاکستان جنگ میں بدترین شکست کی وجہ سے مودی شدید غصے میں ہے، عمران خان مودی انتقام کے چکر میں پھر حماقت کرے گا فورسز اور قوم کو الرٹ رہنا ہوگا، بانی چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں کا دن: عمران خان سے تینوں بہنوں کی ملاقات کرادی گئی بانی پی ٹی آئی کے کزن قاسم خان کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی
پاکستان پاک بھارت جنگ کے دوران ملکی اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی پر ایک ملزم گرفتار ملزم کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا
پاکستان آپریشن بنیان مرصوص: بھارتی فضائیہ کے طیارے کہاں کہاں گرے؟ تفصیلات سامنے آگئیں ’’آپریشن بنیان مرصوص‘‘ کے دوران پاک فضائیہ نے بھارتی فضائیہ کو دھول چٹا دی
پاکستان لاہور ائیرپورٹ کے قریب ایک ڈرون کو تحویل میں لے لیا گیا، تحقیقات شروع ڈرون سے کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا، سیکیورٹی ذرائع
پاکستان مخصوص نشستوں سے متعلق کیس: عدالت میں سیاسی باتیں نہ کریں، سربراہ آئینی بینچ عدالت نے سنی اتحاد کونسل کے وکیل کی جواب جمع کرانے کیلئے مہلت کی استدعا منظور کرلی
پاکستان پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے اشتعال انگیز، جھوٹ پر مبنی بیانات کو یکسر مسترد کردیا مودی کی تقریر کشیدگی کو خطرناک حد تک بڑھانے کے مترادف ہے ترجمان دفتر خارجہ کا رد عمل
پاکستان سب سے بڑی جماعت کے رہنما کو مزید جیل میں نہ رکھا جائے، بیرسٹر گوہر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن ، جیل حکام نے ان کی بہنوں اور قریبی ساتھیوں کو ملاقات کی اجازت دے دی۔
پاکستان بلوچستان میں دہشتگردی کی بھارتی سرپرستی بے نقاب، اہم شواہد سامنے آگئے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ 21 سے زائد دہشتگرد بیس کیمپس چلا رہی ہے جہاں دہشتگردوں کو بارودی مواد اور تربیت فراہم کی جاتی ہے۔
پاکستان وزیراعظم کی ٹیکس چوری کرنے والے افراد اور اداروں کیخلاف کارروائی کی ہدایت اور ایف بی آر کے اندر ٹیکس چوروں کی معاونت کرنے والے افسران و اہلکاروں کا بھی سخت احتساب کیا جائے،وزیراعظم
پاکستان نوشکی: پنجاب سے تعلق رکھنے والے چار افراد کی لاشیں برآمد مقتولین میں سے دو افراد کا تعلق پاکپتن سے اور دو کا رحیم یار خان سے بتایا جا رہا ہے
پاکستان کراچی: 84 انچ کی واٹر سپلائی لائن پھٹنے کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی دباؤ کا شکار چیف انجینئر ڈبلیو ٹی ایم ظفر پلیجو کو عہدے سے ہٹا کر محمد اعجاز کو چیف انجینئر کا اضافی چارج دے دیا گیا۔
پاکستان جنید اکبر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے مستعفی جنید اکبر نے اپنا تحریری استعفیٰ پی ٹی آئی کے چیئرمین گوہر علی خان کے حوالے کر دیا۔
پاکستان مردان: سولرائزیشن منصوبے میں کروڑوں کی مبینہ کرپشن بے نقاب، پی اے سی متحرک پبلک کمیٹی نے ایک ماہ کے اندر منصوبہ شروع کرنے یا رقم واپس کرنے کی ہدایت کردی۔
پاکستان بھارت میں مودی پر تنقید کا سیلاب آیا ہوا ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف آئندہ ہونے والی بات چیت میں دہشتگردی، کشمیر اور پانی کے مسئلے پر ضرور گفتگو ہونی چاہیے۔ خواجہ آصف
پاکستان کراچی:عزیربلوچ کو سہولیات کی عدم فراہمی پر جیل سپرینٹنڈنٹ کی سرزنش عدالت نے عزیر بلوچ کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوٹر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر جواب طلب کر لیا۔
پاکستان صدرمملکت اور وزیراعظم کا معرکہ حق کے شہداء کو خراجِ عقیدت آپریشن 'بنیان المرصوص' بھارت کے لیے ایک واضح پیغام تھا کہ پاکستان اپنی سالمیت کے تحفظ کے لیے ہر حد تک جا سکتا ہے، وزیراعظم
پاکستان بھارت کو تاریخی شکست، پاکستان سرخرو : شیری رحمان اور نیئر بخاری کی پریس کانفرنس چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا بین الاقوامی کردار قابل تحسین رہا، انہوں نے عالمی سطح پر پاکستان کا مؤقف کامیابی سے اجاگر کیا، نیئر بخاری
پاکستان بھارت مزید کشیدگی جھیلنے کی پوزیشن میں نہیں تھا، وزیر اطلاعات عطاء تارڑ پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے اور پاکستان کی فتح روز روشن کی طرح عیاں ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
پاکستان ہائی کورٹ :علیمہ خان اور رؤف حسن کے نام سفری پابندیوں کی فہرستوں سے نکالنے کا حکم عدالت نے علیمہ خان اور رؤف حسن کو بیرون ملک سفرکی اجازت کے لیے ٹرائل کورٹ سے رجوع کی ہدایت کی۔
پاکستان جسٹس طارق محمود جہانگیری ڈگری کیس: جسٹس آغا فیصل کا سماعت سے انکار یہ کیس میرے روسٹرمیں نہیں، کیس متعلقہ بینچ میں سماعت کے لیے لگایا جائے،جسٹس آغا فیصل
پاکستان نور مقدم قتل کیس ، ظاہر جعفر کے وکیل کی التواء کی استدعا مسترد ظاہر جعفر ذہنی مریض ہے لیکن عدالتوں نے اس نکتے کو مکمل طور پر نظرانداز کیا، ملزم کے وکیل کا موقف
پاکستان کراچی میں بادلوں کا بسیرا، گرمی اور حبس کا راج آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان بھارت کے ساتھ جنگ میں اسکواڈرن لیڈر عثمان سمیت 11 فوجی شہید ہوئے، پاک فوج 7 مئی کو بھارتی حملے میں 40 سویلین شہید اور 121 زخمی
پاکستان پاک بحریہ کا مسلح افواج کو خراجِ تحسین، نیا ملی ترانہ ’اے وطن‘ جاری ترانہ آپریشن 'بنیان مرصوص' میں تینوں مسلح افواج کی شاندار کامیابی کے موقع پر جاری کیا گیا۔
پاکستان پاکستان کی عسکری طاقت اور قوم کا اتحاد اس کا اصل ہتھیار ہے ،فواد چوہدری بھارت کو جواب مل گیا، پاکستان ایک بار پھر سرخرو ہوا، اسد عمر
پاکستان ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا مری، گلیات،گجرات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن میں فائرنگ، 3 افراد قتل، 5 زخمی منگھو پیر میں قتل اور اغوا کا ملزم گرفتار، بچی کو بازیاب کروالیا گیا۔
پاکستان ڈی آئی خان: ایس ایچ او کی گاڑی پر فائرنگ ،ملزمان فرار حملے میں اہلکار محفوظ رہے،ملزمان کی گرفتاری کے لئے کاروائی شروع کر دی گئی، پولیس